Advertisement

Untold TRUTH سلمان تاثیر واصل جہنم کیوں ہوا ؟

x240-6iJ.jpg
​

نیچے اس طویل خط کے پہلے صفحہ کا عکس ہے

جو غازی ممتاز قادری شہید کے والد نے صدر پاکستان کو
لکھا اور آغاز میں " محرک قتل " بننے والی " گستاخی " کو
نقل کیا -
اگر وقوع پر ایسا ہی واقعہ ہوا اور سلمان تاثیر مردود نے
بعینہ یہی الفاظ ادا کیے تو اس کا قتل بلکل درست تھا
جیسا کہ آثار صحابہ سے ثابت ہے

بالفرض اس کا کوئی گواہ نہیں تھا تو بھی گمان یہی ہے کہ

سلمان تاثیر نے ایسا کیا ہو گا کیوں کہ جب وہ ال اعلان
ناموس رسالت کے قانون کو کالا قانون کہہ سکتا ہے تو
تنہائی میں گورنری کے نشے میں ایک سپاہی کو
ایسا غلیظ جملہ ادا کرنے میں اسے کوئی مضائقہ و تردد
کیوں کر رہا ہو گا

اگر ہم کہیں کے ممتاز قادری شہید نے یہ دوسرا جملہ خود
سے اضافی لگایا ہے تو بھی اور اس کا کوئی گواہ بھی نہیں ہے
تو بھی قادری کو شک کی بنیاد پر سزا موت نہیں دی جا سکتی
تھی بلکہ ایسے موقع پر غالباً قسم اٹھانے کا قانون شریعت میں
موجود ہے _ اور یہ معاملا چونکہ سراسر شریعت محمدی کے
قانون کی تضحیک کی بنیاد پر پیش آیا لہذا یہ عام " دہشت گردی
یا فوجداری قانون " کے زمرے میں آتا ہی نہیں

یاد رہے کے آئین پاکستان کی پیشانی پر یہ رقم ہے کہ
ملک کے قوانین کو قرآن و سنّت کے مطابق ڈھالا جایے گا
نہ کہ
قرآن و سنّت کے احکامات کو " برٹش لاء " کے مطابق
تشریح کیا جائے گا

12661987_741721485960648_5507203268937829272_n.jpg

​

​
11rr8tz.jpg

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
گمان ہے کہ ایسا کہا ہوگا

بد گمانی تو ویسے ہی منع ہے بھائی. قرآن میں صاف الفاظ میں برے گمان سے منع کیا گیا ہے

قادری کو شک کی بنیاد پر سزائے موت نہیں دی جا سکتی تھی

قادری کے قاتل ہونے میں کیا شک تھا جناب؟
 
گمان ہے کہ ایسا کہا ہوگا

بد گمانی تو ویسے ہی منع ہے بھائی. قرآن میں صاف الفاظ میں برے گمان سے منع کیا گیا ہے

قادری کو شک کی بنیاد پر سزائے موت نہیں دی جا سکتی تھی

قادری کے قاتل ہونے میں کیا شک تھا جناب؟

جناب

آپ نے عنوان پر غور نہیں فرمایا

سلمان تاثیر واصل جہنم کیوں ہوا ؟

یہ ناموس رسالت کے قانون کو کالا قانون کہہ چکا میڈیا پر
کیا ناموس رسالت کا قانون " آسمان سے نازل " ہوا تھا اچانک ؟؟؟

ظاہر ہے کوئی حوالہ جات ، دلائل ہوں گے قرآن و سنّت سے
جن کی بنیاد پر اس کو نافذ کیا گیا ہو گا
​

ST nae ye kaha kae na sirf ye kala kanoon hae balke mera pakhana hae, maan bhi lia jae to phir us ne kis ki blasphemy ki, blasphemy law ki.

Namos e risalat kae bare main to us nae kuch kaha hi nahin.

Maan lo bhai kae wo stupid retard tha, or bonge nae apne paghal pan main aik banda padhka dia.
 
میں نے جن جملوں پر اعتراض کیا ہے وہ آپ نے ہی لکھے ہیں
عنوان کی تو بات ہی نہیں کی
مگر جہاں تک قانون کا تعلق ہے تو قانون کی بنیاد اگر حوالہ جات اور دلائل ہیں تو ان سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے
اور کالا قانون اس بنیاد پر کہا جاتا ہے کہ امریکا میں کالی چمڑی والوں پر ظلم و ستم کیلئے کچھ قوانین بنائے گئے تھے جو انصاف پر مبنی نہیں تھے
لہٰذا کالے قانون سے مراد وہ قانون ہے جس میں انصاف نہ ہو
اور یہ سچ کہا کہ قانون آسمان سے نازل نہیں ہوا تھا بلکہ انسانوں نے بنایا تھا اور انسانوں کے بنائے قانون میں غلطی کا احتمال ہمیشہ رہتا ہے
 
Yeh qanoon Quran say na sabit hay na hi hamaray Nabi ki taleemaat say mutabqat rakhta hay.

LOG Galian daitay rahay aap muskuratay rahay.
Islam to Darguzar sikhata hay. ISHQ e rasool mein log khud ko kiun nahi badaltay.
Bay emaani kiun nahi chortay.
Logon ki madad kiun nahi kertay. GAR reh gya to ishq e rasool mein qatal ker kay direct jannat ka rasta?
Hargiz nahi aisa hargiz nahin
 
ناموس رسالت کے قانون مین کہیں نہیں لکھا ہوا ہے کہ جو سنے وہ قتل کر دے - اگر ایسا لکھا ہوتا تو یہ جنگل کا قانون ہوتا - سزاےّ موت سنانے کا کام صرف عدالت کا ہے - ممتاز نے قانون اپنے ہا تھ میں لیا اُسی کی سزا اُسے ملی
 
میں نے جن جملوں پر اعتراض کیا ہے وہ آپ نے ہی لکھے ہیں
عنوان کی تو بات ہی نہیں کی
مگر جہاں تک قانون کا تعلق ہے تو قانون کی بنیاد اگر حوالہ جات اور دلائل ہیں تو ان سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے
اور کالا قانون اس بنیاد پر کہا جاتا ہے کہ امریکا میں کالی چمڑی والوں پر ظلم و ستم کیلئے کچھ قوانین بنائے گئے تھے جو انصاف پر مبنی نہیں تھے
لہٰذا کالے قانون سے مراد وہ قانون ہے جس میں انصاف نہ ہو
اور یہ سچ کہا کہ قانون آسمان سے نازل نہیں ہوا تھا بلکہ انسانوں نے بنایا تھا اور انسانوں کے بنائے قانون میں غلطی کا احتمال ہمیشہ رہتا ہے

جناب
مجھے تو سلمان تاثیر کے معصوم ہونے کا شک بھی نہیں تھا
یہ جو جملے میں نے لکھے وہ
آپ اور آپ کے ہم خیال لبرلز اور جدت پسند ساتھیوں کے
ذہنوں میں پیدا ہو سکنے والے سوالوں کو قیاس کر کے لکھے

کیا نبی صل الله علیہ وسلم نے اور صحابہ کرام نے شان رسالت میں
گستاخی کرنے والوں کو واصل جہنم نہیں کروایا اور کیا ؟؟؟

اور یقینا کروایا اور کیا تو قرآن کے مطابق "نبی صل الله علیہ وسلم
کوئی بات اپنی خواہش سے نہیں کہتے _ اقرآن " ، مطلب اگر کسی کے
قتل کا حکم دیا تو بھی الله کے حکم سے دیا اور کسی کو معاف کیا تو بھی
الله کے حکم سے کیا

لہذا
ناموس رسالت کا قانون بھی قرآن و سنّت کی بنیاد پر ہی پاکستان میں
بنا نہ کے " اچانک " کوئی جدید الہام کی بنیاد پر

اب اسلام کی تشریح کوئی عالم ہی قرآن و سنّت کی روشنی میں کرے گا
نہ کہ
میں یا آپ یا موم بتی مافیا یا غامدی المعروف بہ ،میرے مطابق سا
نیا دین متعارف کروائے گا ؟؟؟
​

Advertisement
ST nae ye kaha kae na sirf ye kala kanoon hae balke mera pakhana hae, maan bhi lia jae to phir us ne kis ki blasphemy ki, blasphemy law ki.

Namos e risalat kae bare main to us nae kuch kaha hi nahin.

Maan lo bhai kae wo stupid retard tha, or bonge nae apne paghal pan main aik banda padhka dia.

Janab
Pakistan main Namoos Risalat ka jo qanoon nafiz hay
woh kahan sai AKHAZ kar kay banaya gaya ???

Jawab hay Quran o Sunnat say
Ab jab aap es QANOON ko KALA qanoon kehtay ho toe kis is Qanoon kay MAKHIZ quran o sunnat ko
SIAA kheatay ho ya nahi ???
 
Yeh qanoon Quran say na sabit hay na hi hamaray Nabi ki taleemaat say mutabqat rakhta hay.

LOG Galian daitay rahay aap muskuratay rahay.
Islam to Darguzar sikhata hay. ISHQ e rasool mein log khud ko kiun nahi badaltay.
Bay emaani kiun nahi chortay.
Logon ki madad kiun nahi kertay. GAR reh gya to ishq e rasool mein qatal ker kay direct jannat ka rasta?
Hargiz nahi aisa hargiz nahin

Janab
Kia Nabi saw nay SAHEE AHADEES sai SABIT shud shatmeen risalat saw kay QATAL ka hukam nahi dia ???
Kia Sahaba RA nay Gustakhan e Risalat ko Wasil jahanum nahi kia ???

Kia es per IJMAAH e UMMAT nahi chala aa raha aaj tak ???
 
By the way, point to ponder is that at the time of ST's murder, all other police guards provided full cover to Ghazi Mumtaz Qadri. It means they were all in complete sync and understood why Ghazi Mumtaz was about to murder ST.

One person can be a retard. more than half a dozen body guards doing nothing is something to think about.
 
Advertisement

جناب
مجھے تو سلمان تاثیر کے معصوم ہونے کا شک بھی نہیں تھا
یہ جو جملے میں نے لکھے وہ
آپ اور آپ کے ہم خیال لبرلز اور جدت پسند ساتھیوں کے
ذہنوں میں پیدا ہو سکنے والے سوالوں کو قیاس کر کے لکھے

کیا نبی صل الله علیہ وسلم نے اور صحابہ کرام نے شان رسالت میں
گستاخی کرنے والوں کو واصل جہنم نہیں کروایا اور کیا ؟؟؟

اور یقینا کروایا اور کیا تو قرآن کے مطابق "نبی صل الله علیہ وسلم
کوئی بات اپنی خواہش سے نہیں کہتے _ اقرآن " ، مطلب اگر کسی کے
قتل کا حکم دیا تو بھی الله کے حکم سے دیا اور کسی کو معاف کیا تو بھی
الله کے حکم سے کیا

لہذا
ناموس رسالت کا قانون بھی قرآن و سنّت کی بنیاد پر ہی پاکستان میں
بنا نہ کے " اچانک " کوئی جدید الہام کی بنیاد پر

اب اسلام کی تشریح کوئی عالم ہی قرآن و سنّت کی روشنی میں کرے گا
نہ کہ
میں یا آپ یا موم بتی مافیا یا غامدی المعروف بہ ،میرے مطابق سا
نیا دین متعارف کروائے گا ؟؟؟
​

جناب تو ٢ دن سے یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ اس بوڑھی خاتون کو کیوں قتل نہیں کیا گیا جو روز کوڑا کرکٹ پھینکتی تھی؟
طائف کے پتھر پھینکنے والوں کو کیوں قتل نہیں کیا گیا؟
جب لوگوں نے حضور
pbuh کو آ کر بتایا کہ کچھ شریر لوگ آپ کو محمّدpbuh کی جگہ مزمم کہنے لگے ہیں تو کیا آپ جانتے ہیں کہ حضورpbuh کا جواب کیا تھا؟
کیا اسکے علاوہ حضور
pbuh
کو کذاب ساحر کاہن مجنون نہیں کہا گیا؟ ان میں سے کسی کو بھی قتل کیا گیا ہو تو بتا دیجئے
جن لوگوں کے قتل کو بنیاد بنایا جا رہا ہے ان کے جرائم بالکل فرق اور بہت سنگین تھے اور انکو صرف کچھ نازیبا الفاظ کہنے کی بنیاد پر قتل نہیں کیا گیا تھا

بھائی
میں عالم تو ہوں نہیں ہاں تھوڑا بہت جو پڑھا ہے اس کے مطابق
مکی زندگی فقط خاموش تبلیغ و برداشت سے ہوتی ہوئی بلآخر کھلی
تبلیغ و برداشت پر پہنچی پھر ہجرت حبشہ و مدینہ پر منتج ہوئی

لیکن
ہجرت مدینہ کے بعد سزا و جزا کا اطلاق واضح نظر آتا ہے
یہاں تک کے فاتح مکہ کے موقع پر عام معافی کے اعلان کے باوجود
گستاخان رسالت کو خانہ کعبہ کے پردوں سے لپٹے ہونے کے باوجود
قتل کرنے کا حکم صادر ہوا

اور

ایک اور بات ذہن میں رہے کہ اس پر امّت کا تقریبا اجماع ہے کہ
اپنی حیات میں نبی صل الله علیہ وسلم کو معاف کرنے یا قتل کرنے
کا اختیار تھا کہ دونوں میں سے جسے چاہتے اختیار فرماتے لیکن
ان کے پردہ فرما جانے کے بعد معافی کا اختیار امّت کے پاس نہیں ہے

مثال آپ غور فرمائیں

طائف میں الله کی مرضی تھی کے سزا دی جائے لیکن
اختیار نبی کو دیا کے آپ فیصلہ فرمائیں ، تو آپ نے معافی کو ترجیح دی - حدیث سے ثابت

کچرا پھینکنے والی عورت سے در گزر فرمایا - حدیث سے ثابت

اب مزید تدبر فرمائیں

ایسا ہی شان رسالت میں گستاخی کرنے والوں کے قتال کا حکم بھی احادیث سے ثابت
تو

پھر قرآن کی گواہی صرف قتال گستاخان رسول کے لئے ہی کیوں ؟؟؟

کیا طائف کی معافی اور عورت کی معافی قرآن سے ثابت ہے ؟؟؟؟

​

Siasat PK should be reported for spreading hate and allow such contempt against Pakistani judiciary
 
Janab
Kia Nabi saw nay SAHEE AHADEES sai SABIT shud shatmeen risalat saw kay QATAL ka hukam nahi dia ???
Kia Sahaba RA nay Gustakhan e Risalat ko Wasil jahanum nahi kia ???

Kia es per IJMAAH e UMMAT nahi chala aa raha aaj tak ???

No i don't agree with those SO CALLED SAHIH HADEES.
This simply doesn't go with the TITLE Rahmat ul Lil Alameen.

Secondly answer me this.

Blasphemy is punishable by death in bible.
Why did Allah NOT include that in the book that explains ALL
 
but nobody also thinks you are worth any thing as far as the interpretation of Islamic Laws is concerned.