Advertisement
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an alternative browser.
You should upgrade or use an alternative browser.
The story of two Awliya and their special pray to Allah Almighty. | Dr. Hassan Mohiuddin Qadri
- Thread starter Wattanpk
- Start date
Advertisement
- Joined
- Dec 15, 2008
- Posts
- 20,538
- Reaction score
- 23,066
- Points
- 113
- Joined
- Aug 3, 2013
- Posts
- 1,030
- Reaction score
- 583
- Points
- 113
یہ کہانی سراسر جھوٹی اور بے بنیاد ہے ۔ اس کہانی میں اللہ پر جھوٹ باندھا گیا ہے اور ثابت کیا گیا ہے ہے کہ اللہ نا تو عدل کرتا ہے اور نا ہی انصاف۔ ایک نیک انسان کو جہنم میں بھیج دیا اور ایک گناہگار کو جنت میں جبکہ اللہ تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔ اس کہانی میں اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں۔ العدل اور المقسط سے انکار کیا گیا ہے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہےکہ ہر شخص کو اس کے اعمال کے مطابق جزا و سزا ملے گی اور کسی پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔ یہ کہانی قرآن کی واضح آیات کا انکار ہے۔ یہ شخص شیطان ہے جو لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔
Advertisement
Please stop promoting such people who are just trying to earn their livelihood by twisting facts and using people’s religious beliefs. Pehlay baap nein maal banaya abh baita jansheen ki surat aye ga minhaj ul quran ka business chalanay......
انکل پورا کلپ سنتے تو پتا چل جاتا آپ کو کہ انہوں نے کیا کہا ہے اور اس واقعہ کا مطلب کیا ہے۔۔۔ خدارا اپنی ذاتی عناد کی وجہ سے کسی کو غلط مت کہو۔۔۔یہ کہانی سراسر جھوٹی اور بے بنیاد ہے ۔ اس کہانی میں اللہ پر جھوٹ باندھا گیا ہے اور ثابت کیا گیا ہے ہے کہ اللہ نا تو عدل کرتا ہے اور نا ہی انصاف۔ ایک نیک انسان کو جہنم میں بھیج دیا اور ایک گناہگار کو جنت میں جبکہ اللہ تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔ اس کہانی میں اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں۔ العدل اور المقسط سے انکار کیا گیا ہے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہےکہ ہر شخص کو اس کے اعمال کے مطابق جزا و سزا ملے گی اور کسی پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔ یہ کہانی قرآن کی واضح آیات کا انکار ہے۔ یہ شخص شیطان ہے جو لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
Featured Discussion
-
بلاول نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کی بندربانٹ کو مذاق قرار دیدیا
-
مریم نواز کا براہ راست رابطہ
-
‘Their goal is to try and kill him’: Imran Khan’s sons fear he will die in prison - Sky News
-
Advertisement
-
عمران خان کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اورجھوٹ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
عمران خان سے ملاقاتیں کروانے سے گھبراتے کیوں ہیں؟شاہد خقان عباسی
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان میں مفاہمت؟ جنرل لوڈھی کا بڑا دعویٰ — ڈیل نہیں، صاف شفاف انتخابات ہی راستہ
-
Advertisement
-
قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق
-
عمران خان کا کھلا خط — نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب: بلڈ پریشر ایک سو بانوے تک، جان خطرے میں، فخر الرحمان کا بڑا تجزیہ
-
مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: عمران خان کا خط
-
عمران خان کا خط باہر کیسے آیا؟ شاہین سہبائی کا بڑا تجزیہ — عاصم منیر کا خوف، نئے صوبوں کا دباؤ اور امریکہ کا کھیل





