پاکستان میں جمہوریت کے سفر کا تو مت ہی پوچھیں، چلو مارشل لاء کے بعد تو سارا الزام فوج پر ڈال دیں، سستا اور آسان طریقہ ہے، لیکن مارشل لاء کے پہلے پاکستان پر نظر دوڑائیں تو شرمناک منظر سامنے آتا ہے، اس ملک کا تیسرا گورنر جنرل غلام محمد جو پاکستان کے اعلیٰ ترین عہدے پر چار سال تک فائز رہا ، وہ ایک مفلوج ، معذور انسان تھا، جو نہ چل پھر سکتا تھا اور نہ صحیح طور پر بول سکتا تھا، جس کا کام صرف اپنے اوٹ پٹانگ احکامات منوانا ہوتا تھا۔ پاکستان کی وقعت اور اہمیت ان سیاستدانوں کے نزدیک یہ تھی کہ پورے ملک کی قسمت ایک معذور انسان کے حوالے کی ہوئی تھی، اور وہ چار سال تک پاکستان کے سر پر مسلط رہا، اس کی معذوری کے سائے تلے سکندر مرزا اور دیگر سیاستدان خوب کھل کر کھیلے اور پاکستان کے مستقبل کو اپنی ہوسِ اقتدار کی نظر کیا۔ پھر اسکندر مرزا نے ملک کی باگ ڈور سنبھالی اور صرف اور صرف اپنے اقتدار کی فکر کی، یہاں تک کہ پاکستان کے پہلے مارشل لاء کی راہ ہموار کرنے میں پوری ہمت و کوشش صرف کی۔ پاکستان میں جب بھی فوج اقتدار پر قابض ہوئی، انہی سیاستدانوں کی بدولت نازل ہوئی، جن کا مقصد و منشاء ہمیشہ اپنا اقتدار ہی رہا، پاکستان کبھی نہیں رہا۔
پاکستان میں جمہوریت کے سفر کا تو مت ہی پوچھیں، چلو مارشل لاء کے بعد تو سارا الزام فوج پر ڈال دیں، سستا اور آسان طریقہ ہے، لیکن مارشل لاء کے پہلے پاکستان پر نظر دوڑائیں تو شرمناک منظر سامنے آتا ہے، اس ملک کا تیسرا گورنر جنرل غلام محمد جو پاکستان کے اعلیٰ ترین عہدے پر چار سال تک فائز رہا ، وہ ایک مفلوج ، معذور انسان تھا، جو نہ چل پھر سکتا تھا اور نہ صحیح طور پر بول سکتا تھا، جس کا کام صرف اپنے اوٹ پٹانگ احکامات منوانا ہوتا تھا۔ پاکستان کی وقعت اور اہمیت ان جمہوریوں کے نزدیک یہ تھی کہ پورے ملک کی قسمت ایک معذور انسان کے حوالے کی ہوئی تھی، اور وہ چار سال تک پاکستان کے سر پر مسلط رہا، اس کی معذوری کے سائے تلے سکندر مرزا اور دیگر سیاستدان خوب کھل کر کھیلے اور پاکستان کے مستقبل کو اپنی ہوسِ اقتدار کی نظر کیا۔ پھر اسکندر مرزا نے ملک کی باگ ڈور سنبھالی اور صرف اور صرف اپنے اقتدار کی فکر کی، یہاں تک کہ پاکستان کے پہلے مارشل لاء کی راہ ہموار کرنے میں پوری ہمت و کوشش صرف کی۔ پاکستان میں جب بھی فوج اقتدار پر قابض ہوئی، انہی سیاستدانوں کی بدولت نازل ہوئی، جن کا مقصد و منشاء ہمیشہ اپنا اقتدار ہی رہا، پاکستان کبھی نہیں رہا۔
چونکہ جمہوریت کا عذاب ابھی نازل نہیں ہوا تھا، نظام اقتدار نسلی غداروں، خرام خور نو دولتیوں، اور ڈاکوؤں کے ہتھے نہیں چڑھا تھا. لھذا ان برے حالات میں بھی پاکستان ایک غیرت مند اور با عزت ملک تھا
جمہورے خرام خور ڈاکو آج بھی فوج کو اقتدار پر چڑھانے کی تیاریوں میں ہیں.یعنی ہمیشہ اپنی ناہلی کی وجہ سے ملک فوج کے ہاتھ دے کر مزید بربادی کی طرف دھکیلنا چاہ رہے ہیں. لکھ دی لعنت جھمھوریاں تے انہاں دے سپو ٹر کپورے چٹ کتوریاں تے
And what we Pakistanis have done in the last 68 plus years to diminish the role of such corrupt elite in Pakistan?
Democracy is the only way forward if we want to save this country but of course not with the defective state system and with corrupt political class.
We as a nation have to become more prudent and responsible in our civil and political affairs in years to come in order to mitigate the influence of exploitative elements of the ruling elite.