- Joined
- Feb 1, 2014
- Posts
- 32,099
- Reaction score
- 16,723
- Points
- 113
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/nXPGITR.jpg
Last edited:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
یہ عمارت اتنی پر تعیش نہیں جیسے پروپوگنڈہ کیا جا رہا ہے ،، اس سے زیادہ پر تعیش گھر ملک کے دوسرے شہروں میں موجود ہیں
ایک عظیم ملک کے حکمرانوں کے لیے ایسی عمارات ملک اور قوم کی نمائندہ ہوتی ہیں ،
آج بھی ہسپانیہ میں الحمرا کے محلات عظیم اسلامی حکومت کی علامت سمجھے جاتے ہیں ، انہیں عیش و عشرت کی علامت نہیں سمجھا جاتا
پاکستان میں موجود ایسی عمارات کی موجودگی کی مخالفت صرف سیاسی ہے ، یہ عمارات باقی رہنی چاہیے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|