This brother was a Mujahid, a poet, a writer, a leader who was martyred in a drone strike last year. Born in Pakistan, Ahsan became religious during Afghan Jihad after getting his Engineering degree. After that he was instructor in shariah affairs for Kashmiri Mujahideen for a long time. Then after 9/11 he sheltered Muhajireen in his own house. He was punished for the same reason and was imprisoned by Pakistan's army. After getting released from the prison he migrated with his wife to Waziristan . Was involved in Jihad for 7 years. Wrote many poems in Urdu. Worked for the media. Lead the mujahideen . Inspired them. Mashallah a wonderful man indeed. This is a poem in his own voice that his parents received just before his shahada.
اگر یہ نوجوان مجھ سے ملتا تو میں اسکو بتاتا کہ تمھیں جھاد کے نام پر بڑی طاقتوں کا مھرھ بنانا گیا ھے جھاد میں تو کسی کافر(امریکہ،روس،ھندوستان) کی مدد شامل نھیں ھوسکتی کیونکہ جھاد تو خالص اللہ کی مدد سے لڑا جاتا ھے اسی لیے پھلے دور میں کفار کی شکست کے بعد کھا جاتا تھا کہ مسلمانوں کو فتح نصیب ھوی لیکن اب کیا وجہ ھے کہ کبھی تو کھا جاتا ھے کہ روس کو شکست ھوی اور امریکہ کو فتح اور اب کھا جارھا ھے کہ امریکیوں کو شکست اور روس نے بدلہ لے لیا ھے شام میں کون کس کے خلاف جھاد کر رھا ھے دونوں ھی مسلمان ھیں اور ایک اچھے بھلے ملک کو اجاڑ کر رکھ دیا ھے اور نیٹو جمع امریکہ کی سپورٹ سے نام نھاد مجاھدین لڑ رھے ھیں۔یہ کیسا جھاد ھے جب تک قذافی کی فورسز تھیں تو انکو مارمار کر اسنے بھگا دیا لیکن پھر جھاد کے مدد گار فرشتے نیٹو کے جھازوں میں بیٹھ کر آے تو فتح ملی۔لیکن ایک بات ضرور ھے ھر بار کھا یھی جاتا ھے کہ امریکہ کو فتح ملی
او بھئ کم عقل صاحب(آپ نے خود ھی شھید نہ ھونے والوں کو لکھا) جھاد کرنا ھے تو اس پیج پر آپکو شوٹ کرنے کے انتظامات کرنے مشکل ھیں امریکہ سے باھر آکر افغانستان جاو اور عملی جھاد کرو بیانی جھاد کی تعریف میں نے پھلی بار سنی ھے جتنے بھی جنگ میں مارے گئے ھیں انمیں سے ایک بھی اس پیج پر ٹرولنگ نھیں کرتا تھا۔