He is right about Pakistan killing fellow Muslim's in Afghanistan and Musharraf getting us caught up in this war. It's also true that the media does not show what is happening in FATA and KPK, they are clearly bias in favour of Punjab in particular. A bomb blast in Lahore is deemed as a far greater tragedy then in KPK or FATA.
I disagree that the US will be allowed to permanently have troops in Afghanistan as it would mean an eventual clash with our military. The Afghan Taliban would never accept that either. If some 2 million could not conquer Afghanistan then 20,000 have no chance.
Hota, agar appointment Pakistan main hote army chief ke, Laiken bhai yeh order bhi america se aata, Haroon ul Islam ko banane main kiya kharabi the....
general sahib kis massomeyat say keh rahay hain ka agar amreka fata main hamla kr daita tu hum kia kr saktay thay??...agar itni bay basi hay tu hamain school main "dunya ki behtareen aur bahadur fauj" ka sabq kis liye ratwaya tha... ???
Chalo Bhai Kam Az Kam Iss Ne Maafi To Maangi Thi...
iss ne Khud Kaha Tha K Meray Hath Afghan Muslims K Khoon Se Rangay hain Aur main Afghanion Se maafi Mangta Hun....
Iss Mein Kam az Kam Itna Iemaan To Baaqi Tha...
Pakistan K Kitnay he Retire Generals hain Jo ab bhi Army Operations Ko Support Kartay Hain....
kal Ya Parsu Main ne Aik Khabar Parhi Thi K Retire Generals Ki Aik Conference Hui Thi Jis Mein Unhon Ne Kaha Tha K North Waziristan mein Foran Operation Shuru Kar Do......
Jab munawwar hasan ne Fauj Ko Aaina Dikhaya Tha To main Ne Tv Talk Shows mein Kafi saray Retired Faujion Ko Dekha Tha Jo Munawwar Hasan Ko Mulk Dushman Keh Rahay Thay...
Chalo Bhai Kam Az Kam Iss Ne Maafi To Maangi Thi...
iss ne Khud Kaha Tha K Meray Hath Afghan Muslims K Khoon Se Rangay hain Aur main Afghanion Se maafi Mangta Hun....
Iss Mein Kam az Kam Itna Iemaan To Baaqi Tha...
Pakistan K Kitnay he Retire Generals hain Jo ab bhi Army Operations Ko Support Kartay Hain....
kal Ya Parsu Main ne Aik Khabar Parhi Thi K Retire Generals Ki Aik Conference Hui Thi Jis Mein Unhon Ne Kaha Tha K North Waziristan mein Foran Operation Shuru Kar Do......
Jab munawwar hasan ne Fauj Ko Aaina Dikhaya Tha To main Ne Tv Talk Shows mein Kafi saray Retired Faujion Ko Dekha Tha Jo Munawwar Hasan Ko Mulk Dushman Keh Rahay Thay...
Mushraff nay is qoum ko taba ker deya , Zardari nay is qoum ko girvee rakh deya aur ab Nawazo Tind is qoum kay khoon per pessay wasool karay ga ... Lakh he lannet in ko support kernay waloon per
اسکا مطلب ھے کہ اگر ھم امریکہ کو روٹ نہ دیتے تو پھر امریکہ کیسے افغانستان جاتا؟
عراق جانے کے بہت سے راستے ھیں اور سب سے آسانہ راستہ تو براستہ سعودی عرب ھی ھے۔ لیکن ایک اور اسلامی ملک ترکی نے انکار کر دیا تھا اور اس زمانے میں ترکی کے حالات اتنے اچھے بھی نہیں تھے۔
امریکہ تو پاکستان پر بھی حملوں کے لیے بہانے ڈھونڈ رھا ھے تو کیا ھم اسے بھیاجازت دے دے۔؟
برادر، اس نے تو پھر بھی معافی مانگی اور بہت سا سچ اُگل دیا حالانکہ وہ ھی واحد جرنیل ریٹائرڈ نہیں ھوا تھا اور بھی بہت سے ھوئے ھیں مگر کسی نے نہ کبھی معافی مانگی اور نہ قوم کو سچ بولا۔ وہ تو اب بھی فوج اور جرنیلوں کے غلط اقدامات کا دفاع کرتے نظر آتے ھیں۔
امریکی غلامو حقیقت یہی ہے چاہے کوئی مانے یا نہ مانے .... رہی بات کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کیوں یاد آتی ہے تو اسکا سادہ سا جواب ہے " فوج کی نوکری میں اپنے کمانڈر کی حفاظت ، اسکی تابعداری اور اسکا ہر حکم بجا لانا پہلے اور پاکستان کی حفاظت بعد میں آتی ہے"... آپکو لاکھ اختلاف ہو فوج کی پالیسی سے لیکن فوج میں رہ کر آپ فوج سے اختلاف نہیں کر سکتے . پاکستان آرمی تنخواہ دار ہے اس لیے کوئی بھی فوج کی پالیسی سے اختلاف کی بنیاد پر آرمی نہیں چھوڑتا - ہر فوجی آخری تنخواہ تک اپنی راۓ اپنے تک محفوظ رکھتا ہے- اور ریٹائرمنٹ کے بعد چونکہ وہ فوج کی قید سے آزاد ہو جاتا ہے اس لیے وہ فوج کے خلاف اپنی راۓ کا بھی اظہار کرتا ہے - یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں سیدھا سادہ قاعدہ و قانون ہے- جو لوگ آپریشن کے حق میں ہیں وہ دراصل طالبان کی حمایت اور آپریشن کی مخالفت کرنے والوں میں فرق نہیں کر پا رہے - طالبان کے حامی 100 میں سے 10 ہونگے باقی تو ملٹری آپریشن کے مخالف ہیں - ملٹری آپریشن کی مخالفت کی بہت ساری وجوہات ہیں ..
١ . ١٩٧١ میں ہم بنگلہ دیش میں ملٹری آپریشن کر چکے ہیں - سیاست دان اور فوج ایک ہی پیج پر تھے لیکن نتیجہ کیا نکلا .....؟؟ سقوط ڈھاکا ، نوے ہزار فوجیوں کا سرنڈر ، دنیا بھر میں رسوائی ، دو قومی نظریہ غلط ثابت ہوا کیونکہ اگر پاکستانی اور انڈین دو الگ قومیں تھیں جن میں سے ایک کا مذہب اسلام اور دوسری کا ہندوازم تو پھر بنگلہ دیش اور پاکستان کیوں دو الگ ملک بنے انکا تو مذہب ایک تھا ...؟؟
٢. دنیا میں کوئی بھی مسلہ جنگ سے حل نہیں ہوا بلکہ مزاکرات سے حل ہوا ہے تو طالبان اور پاکستان گورنمنٹ کے مابین مسائل ملٹری آپریشن سے کیسے حل ہوں گے ....؟؟
٣. ٹرائبل ایریا ہر حملہ اور کے لیے قبرستان ثابت ہوۓ ہیں چاہے وہ حملہ اور پاکستان آرمی ہی کیوں نہ ہو - تو مفت میں فوج مروانے کا فائدہ کیا ہے ....؟؟
٤. پاکستان کے ٹرائبل ایریا میں دو کروڑ لوگ آباد ہیں ، سب کے پاس اسلحہ ہے سب اپنی زمین پر کسی کے قدم برداشت نہیں کر سکتے ، سب جان کی بازی لگا کر لڑنے کو تیار ہیں سب میں ایمان کی طاقت بھی پاکستان آرمی سے زیادہ ہے
٥ . پاکستان آرمی پیسے لیکر لڑے گی اور ٹرائبل جہاد کی نیت سے لڑیں گے کیوں کہ جنگ انکی زمین پر لڑی جاۓ گی - پاکستان آرمی ٹرائبل ایریا میں ایک بندے کو مارے گی تو اس خاندان کے 20 بندے فوج کے خلاف ہتھیار اٹھائیں گے طالبان کو ذرا بھی محنت نہیں کرنی پڑے گی عام ٹرائبل کو بھی آرمی سے لڑانے کے لیے - فوج خود اپنے دشمن پیدا کرے گی اور جو لوگ اس وقت فوج کے حق میں ہیں یہ بھی فوج کے خلاف لڑیں گے کیونکہ فوج نے پستول سے ایک ایک کو الگ کر کے تو مارنا نہیں ...فوج گن شپ ہیلی کوپٹر اور جیٹ طیارے استعمال کرے گی جس سے ایک بندہ طالبان کا مرے گا تو 25 معصوم مریں گے یوں 25 خاندان فوج کے خلاف ہتھیار اٹھائیں گے ....نقصان فوج کا ہو یا ٹرائبل کا دونوں صورتوں میں پاکستان کا نقصان ہے کمزور پاکستان ہی ہوگا
٦. ٹرائبل اور طالبان دونوں مل کر پاکستانی فوج اور عوام پر حملے کریں گے ملک میں دہشتگردی بڑھ جاۓ گی اور دونوں کی لڑائی میں امریکا اور انڈیا صحیح فائدہ لے گا اور کبھی ٹرائبل پر حملہ کر کے اسے فوج کے کھاتے میں ڈال دیا جاۓ گا تو کبھی فوجیوں کو مار کر طالبان کا سٹیکر چلا دیا جایا کرے گا -
٧. وزیرستان اور دوسرے قبائلی علاقوں کو سوات نہ سمجھا جاۓ کیوں کہ نہ تو سواتی اسلحہ سے لیس قوم تھی نہ سوات کسی بھی ملک سے اٹیچ ہے جب کہ پاکستان کے ٹرائبل ایریاز دو ہزار کلو میٹر لمبائی میں افغانستان سے اٹیچ ہیں لہٰذا ٹرائبل اور طالبان کے پاس اسلحہ ختم ہونے کا آپشن ہی نہیں امریکا ایران اور انڈیا سمیت ہر دشمن طالبان کی حمایت کریں گے - اسلحہ کی ترسیل کو وزیرستان تک بڑھا دیں گے ، نیٹو کنٹینرز جان بوجھ کر طالبان سے لوٹواے جائیں گے اور طالبان کو جدید ترین اسلحہ کی سپلائی بڑھا دی جاۓ گی تاکہ وہ صحیح ٹھوک کر آرمی کو رکھیں -
٨. پاکستان کے دوست کم اور دشمن زیادہ ہیں پاکستان نے ہر ملک کے اندرونی معاملات میںمداخلت کیہے اس لیے ہر ملک اپنی حیثیت کے مطابق پاکستان آرمی کونقصان دے گا - وزیرستان میں پاکستان آرمی ایسے پھنسے گی کہ دنیا تماشا دیکھے گی ....نہ نکل سکے گی نہ لڑ سکے گی آخر کار لاکھوں مروا کر معاہدہ کرے گی لیکن معاہدہ کے بعد بھی ٹرائبل اپنے بدلے لیتے رہیں گے کیونکہ قبائلی اپنا خون معاف نہیں کرتے وہ ہر مرنے والا کا بدلہ پورے پاکستان سے لیں گے - اگر پھر بھی لڑنے کا شوق ہے تو لڑ کر دیکھیں اگر طالبانائزیشن اور دہشتگردی میں اضافہ ہی ہوگا
He is right about Pakistan killing fellow Muslim's in Afghanistan and Musharraf getting us caught up in this war. It's also true that the media does not show what is happening in FATA and KPK, they are clearly bias in favour of Punjab in particular. A bomb blast in Lahore is deemed as a far greater tragedy then in KPK or FATA.
I disagree that the US will be allowed to permanently have troops in Afghanistan as it would mean an eventual clash with our military. The Afghan Taliban would never accept that either. If some 2 million could not conquer Afghanistan then 20,000 have no chance.
you impressions are more superficial and aimed at making a point against Pakistan and Punjab than being even close to truth. I suppose a bomb blast in Karachi does not get coverage? When bias and convenience becomes the bases of "Intellectual thinking" then we get ideas like these ones.
Even the Christians do not believe any more in offering the other cheek after being slapped on one!! and you have conveniently disregarded the fact how all this started, at least it is obvious either you do not know or don't want to know. How very ungrateful of you to criticize the people who are trying to defend us by laying down their lives!!
Do you want to be left at the mercy of who ever the mercenary killers are?
Make up your mind, do you want to look pretty on internet at the cost some one else's life?