How would those agents deny,they are not the terrorists? The person in this video is a brave Pakistani who showed a great courage against Terrorists of Karachi and presented himself before public against MQM. Salute to you brother. I do not know is he still alive or not ..... but we were given info that he had been killed by MQM's terrorist in Karachi.
پاکستانی ریاست نے دہشت گردی کے سامنے خود کو سرنڈر کر لیا ہے ، چاہے یہ دہشت جس روپ میں ہو اہل سیاست ، حساس ادارے سب نے مشترکہ پالیسی کے تحت اس عفریت کو انتظامی تحفظ فراہم کر رکھا ہے جس وقت تک دہشت کا نشانہ عام پاکستانی ہے ، یہی پالیسی جاری رہے گی ، سیاست اور مزاحمت کے نام پر عوام اور پاکستان کو برباد کرنے کی یہ پالیسی کھل کر عیاں ہو چکی ہے

aap bhi terrorism kijiye....yeh pakistan hai...kon mana kerne wala hai aapko....aap bhi apne armaan poore kijiye.
yahan qomiyat ke naam pe dehshatgardi hoti hai....yahan deen ke naam per perlay darjay ki dehshatgardi hoti hai...yahan khandani dehshatgardi hai....mumlikati hai...yahan tak ke yahan se sab se baday dehshatgard khud yahan ki police hai.
جی درست ، تقسیم کرو اور حکومت کرو معاشرہ کو مختلف متشدد گروہوں میں تقسیم کرنا ، عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنا ، چند دھائی قبل ریاستی حساس ادارے عوام کو لگام ڈالتے تھے ، نئی تحقیق کے مطابق ان اداروں کے "پالتو" اب عوام پر بھونکتے بھی ہیں اور کاٹتے بھی ہیں یہی نیا اور آزمودہ منصوبہ ہے جس کے تحت عوام کو مفلوج کر کےرکھدیا گیا ہے
جی درست ، تقسیم کرو اور حکومت کرو معاشرہ کو مختلف متشدد گروہوں میں تقسیم کرنا ، عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنا ، چند دھائی قبل ریاستی حساس ادارے عوام کو لگام ڈالتے تھے ، نئی تحقیق کے مطابق ان اداروں کے "پالتو" اب عوام پر بھونکتے بھی ہیں اور کاٹتے بھی ہیں یہی نیا اور آزمودہ منصوبہ ہے جس کے تحت عوام کو مفلوج کر کےرکھدیا گیا ہے
پاکستانی ریاست نے دہشت گردی کے سامنے خود کو سرنڈر کر لیا ہے ، چاہے یہ دہشت جس روپ میں ہو اہل سیاست ، حساس ادارے سب نے مشترکہ پالیسی کے تحت اس عفریت کو انتظامی تحفظ فراہم کر رکھا ہے جس وقت تک دہشت کا نشانہ عام پاکستانی ہے ، یہی پالیسی جاری رہے گی ، سیاست اور مزاحمت کے نام پر عوام اور پاکستان کو برباد کرنے کی یہ پالیسی کھل کر عیاں ہو چکی ہے
جناب من ، حضور والا ، عزیزم مکرمی و محترمی ، نہایت ادب سے کورنیش بجا لاتے ہوئے عرض ہے کہ ہماری مسلّح افواج کے جوان بھی دن رات جانوروں کی طرح ذبح ہو رہے ہیں پھر یہ کہنا کہ بکروں ہی نے قصائی کو پناہ دے رکھی ہے کہاں تک جائز ہو سکتا ہے کیا آپ یہ تسلیم کرنے سے انکار کریں گے کہ اگر فوج نہ ہوتی تو اب تک یہاں طالبانی شریعت کا نفاز عمل میں آ چکا ہوتا

میں پالیسی ساز اداروں کی بات کررہا ہوں ، حالات و واقعات کی روشنی میں یہی لگتا ہے کہ ، دہشت ، کرپشن اور بد نظمی کو طاقتور طبقات نے ، اپنا منشور بنا لیا ہے ، انسانوں کو غلام بنانے کا جدید طریقہ وگرنہ ، وزیرستان سے کراچی ، کوئی بھی اتنا طاقتور نہیں کہ ریاست بے بس ہو جاۓ ایک نسل جوان ہو گیی مگر یہ عفریت مسلسل طاقتور ہوتا چلا جا رہا ہے ، نا مذاکرات اور نا طاقت ، آخر کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

جناب من ہم اپنی کورنیش واپس لیتے ہوئے عرض کرنے کی اجازت چاہیں گے کہ ان کے سامنے تو صاب بہادر امریکا بھی بے بس نظر آ رہا ہے ، پھر ہماری ریاست کیسے اتنی آسانی سے قابو پا سکتی ہے اور اگر ریاست مکمّل بے بس ہوتی تو آپ کا کیا خیال ہے ابھی تک سلامت ہوتی ؟؟؟