Advertisement

Tent City Of Pakistan Tehreek-e-Insaf in Kot Adu.

Advertisement
پاکستان دی آن،بان،شان ،جان،تے پہچان
عمران خان ..........................عمران خان
 
43608338.png
 
Advertisement
I wish MQM, Imran Khan, Sheikh Rasheed or Musharraf to coming election mein majority mile. Aur baqi sab buri tarhan harain.
 
یار مجھے ان لوگوں کی سمجھ نہیں آتی جو مشرف کا نام عمران خان کے ساتھ لیتے ہیں .... تف ہے ان لوگوں کی دماغی حالت پہ ... مشرف تو انہیں بیوقوف بنا ہی رہا ہے .... یہ عمران خان سے بھی غلط امیدیں لگا کے بیٹھے ہیں.... یہ لوگ یہ بات کہیں لکھ لیں کے جتنا برا وقت مشرف پہ عمران خان کے دور حکومت میں آنے والا ہے اس کے مقابلے میں آج کل کے دن اسے ہنی مون لگیں گے.