Advertisement

Taliban Madrassah Haqqania Ne Nahi Benazir Govt Ne Banaye - Ansar Abbasi

62.gif

http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=06-27-2016/Lahore/images/62.gif
 
Advertisement
پچھلے چند دنوں سے ایک "یہودی ایجنٹ" کو مسلمان یہ کہہ کر ذلیل کررہے ہیں کہ اس نے مدرسے کو بجٹ سے پیسے کیوں دئیے
 
انصار عبّاسی صاحب کتنے بڑے نیک پرہیزگار جورنلسٹ ہیں یہ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے - دارلعلوم حققانیہ نہ بینظیر کی پیداوار ہے نہ کسی اور سیاستداں کی - یہ فوج کی اسوقت کی ضرورت تھی اور اسی کا یہ فیصلہ تھا - بلکل اسی طرح سے جس طرح سے ایٹمی دھماکہ فوج کا فیصلہ تھا مگر اس کا کریڈٹ نواز شریف لے گئے کیونکہ یہ انکے دور حکومت میں ہوا - بینظر کو جتنی بڑی گالی مولانا سمیع الحق نے دی (اور انکے دور حکومت میں دی ) اتنی بڑی گالی شاید سردار بگٹی نے بھی نہیں دی - آپ ریکارڈ چیک کر سکتے ہیں - آج بھی عمران خان کے خلاف جو آواز اٹھائی جا رہی ہے وہ غلط شخص کے خلاف اٹھائی جا رہی ہے -
 
Advertisement
دارالعلوم حقانیہ غالباً اس کے بانی مولٰنا عبد الحق کے نام سے حقانیہ کہلایا جاتا ہے۔ یہ اکوڑہ خٹک میں ہے جو نوشہرہ کے پاس مین جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔ نوشہرہ ایک بہت بڑی فوجی چھاونی ہے۔ اگر اس مدرسے میں کوئی غیر ریاستی عناصر تھے تو کسی حکومت نے انہیں کیوں ہاتھ نہیں لگایا۔ مولٰنا سمیع الحق سیاسی طور پر اتنے بھی مضبوط نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ یا فوج سے تعلقات رکھ سکے ۔ اکوڑہ خٹک کی بہت بڑی آبادی پڑھی لکھی ہے اور اس دارالعلوم سے عقیدت رکھتی ہے۔ یہاں ہونے والی کسی بھی غیر قانونی ایکٹیوٹی کو آسانی سے مانیٹر کیا جا سکتا ہے۔

دارالعلوم سے فارغ ہونے والے اکثر طلبا کسی مسجد میں بطور امام خدمات سرانجام دیتے ہیں۔ دارالعلوم کے مخصوص ماحول میں رہنے والے یہ لوگ کسی بھی طور اپنے خاص ماحول سے ذہنی طور پر باہر نہیں نکل سکتے۔ اگر حکومت کوشش کر کے یہاں کے طلبا کو قومی دھارے میں شامل کر لے اور یہاں کے طلبہ کو تنگ نظر مولوی بنانے کی بجائے کارآمد شہری بنائے تو یہ امر قابل تحسین ہونا چاہیے۔ دارالعلوم کو ایک ڈگری کالج بنا کر اور یہاں طالب علم کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع دینا کوئی بُری بات نہیں بلکہ ایسی امداد تقریباً تمام مدارس کو دے کر انہیں قومی نصاب کے مطابق تعلیم دی جانی چاہیے ۔

دارلعلوم کے طلبہ کو طالبان بنانے سے روکنے کے دو طریقے ہیں یا تو سب طلبہ کو قتل کر دیا جائے یا انہیں قومی دھارے میں لانے اور انہیں کارآمد شہری بنانے کے لیے کام کیا جائے ۔
 

Taliban were created by and under Benazir, this is a fact. Later in her interview to American media (perhaps), she said it was her mistake.
 
Pakistani Pro Crusaders Dying To Prove Their Loyalties To The Crusaders To Protect Their Foreign Assets And NGO Funding's.
 
Pakistani Pro Crusaders Dying To Prove Their Loyalties To The Crusaders To Protect Their Foreign Assets And NGO Funding's.

If you dissect these desi lassi liberals, most of them, you will find, are Qadianis, Shias, Christians etc.
 
Advertisement

Taliban were created by and under Benazir, this is a fact. Later in her interview to American media (perhaps), she said it was her mistake.

Not true. Benazir nein Hameed Gul ka Garebaan pakad ker bola thha kay jao Taliban banao. We know who runs the foreign policy and parallel government. It is the Sh!tty Army. These coward generals blame civilians for everything. There was nothing Benazir could do create or eliminate Taliban. It was Army's will. Learn something about the establishment.
 
Re: عمران دشمنی میں جھوٹ تو مت بیچو

ہم تو بس اتنا کہیں گے آئی آئی .......پوٹی آئی زور زور سے آئی ...پوٹی آئی آئی آئی ...پوٹی آئی
 
Re: عمران دشمنی میں جھوٹ تو مت بیچو

i think some librals need truck of burnol
 
Advertisement
Re: عمران دشمنی میں جھوٹ تو مت بیچو

1103601866-1.jpg



اس فراڈیا کو کچھ بھی پہنا دو

لاکھوں کے جوتے مفلر کوٹ پینٹ


مگر لگتا یہ دودھ دہی کی دکان میں کام کرنے والا شرفو
​
 
Re: عمران دشمنی میں جھوٹ تو مت بیچو

عمران دشمنی ہوتی ہی اس میں ہے جو خود جھوٹ کا مجسمہ ہو ... آپ کہہ رہے ہیں کہ عمران دشمنی میں جھوٹ مت بولو .. ہا ہا ہا
 
Re: عمران دشمنی میں جھوٹ تو مت بیچو

Nawaz SHarif has Qadani Minster in his govt and r working for Qadani community in Pak.. Y Nawaz sharif hate to fund Madrass students?? bcz he want to Make Qadani happy..
NAwaz SHarif hate PTI effort to fund Madrass students as He want Qadani religion in Pak.




NAwaz Shrif and Some Qadani followers women r talking on PTI Govt on Madrass funds!!

1103601866-1.jpg


YOU again with same post and not relevant to subject.

I see a trend here!