انصار عبّاسی صاحب کتنے بڑے نیک پرہیزگار جورنلسٹ ہیں یہ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے - دارلعلوم حققانیہ نہ بینظیر کی پیداوار ہے نہ کسی اور سیاستداں کی - یہ فوج کی اسوقت کی ضرورت تھی اور اسی کا یہ فیصلہ تھا - بلکل اسی طرح سے جس طرح سے ایٹمی دھماکہ فوج کا فیصلہ تھا مگر اس کا کریڈٹ نواز شریف لے گئے کیونکہ یہ انکے دور حکومت میں ہوا - بینظر کو جتنی بڑی گالی مولانا سمیع الحق نے دی (اور انکے دور حکومت میں دی ) اتنی بڑی گالی شاید سردار بگٹی نے بھی نہیں دی - آپ ریکارڈ چیک کر سکتے ہیں - آج بھی عمران خان کے خلاف جو آواز اٹھائی جا رہی ہے وہ غلط شخص کے خلاف اٹھائی جا رہی ہے -
دارالعلوم حقانیہ غالباً اس کے بانی مولٰنا عبد الحق کے نام سے حقانیہ کہلایا جاتا ہے۔ یہ اکوڑہ خٹک میں ہے جو نوشہرہ کے پاس مین جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔ نوشہرہ ایک بہت بڑی فوجی چھاونی ہے۔ اگر اس مدرسے میں کوئی غیر ریاستی عناصر تھے تو کسی حکومت نے انہیں کیوں ہاتھ نہیں لگایا۔ مولٰنا سمیع الحق سیاسی طور پر اتنے بھی مضبوط نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ یا فوج سے تعلقات رکھ سکے ۔ اکوڑہ خٹک کی بہت بڑی آبادی پڑھی لکھی ہے اور اس دارالعلوم سے عقیدت رکھتی ہے۔ یہاں ہونے والی کسی بھی غیر قانونی ایکٹیوٹی کو آسانی سے مانیٹر کیا جا سکتا ہے۔
دارالعلوم سے فارغ ہونے والے اکثر طلبا کسی مسجد میں بطور امام خدمات سرانجام دیتے ہیں۔ دارالعلوم کے مخصوص ماحول میں رہنے والے یہ لوگ کسی بھی طور اپنے خاص ماحول سے ذہنی طور پر باہر نہیں نکل سکتے۔ اگر حکومت کوشش کر کے یہاں کے طلبا کو قومی دھارے میں شامل کر لے اور یہاں کے طلبہ کو تنگ نظر مولوی بنانے کی بجائے کارآمد شہری بنائے تو یہ امر قابل تحسین ہونا چاہیے۔ دارالعلوم کو ایک ڈگری کالج بنا کر اور یہاں طالب علم کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع دینا کوئی بُری بات نہیں بلکہ ایسی امداد تقریباً تمام مدارس کو دے کر انہیں قومی نصاب کے مطابق تعلیم دی جانی چاہیے ۔
دارلعلوم کے طلبہ کو طالبان بنانے سے روکنے کے دو طریقے ہیں یا تو سب طلبہ کو قتل کر دیا جائے یا انہیں قومی دھارے میں لانے اور انہیں کارآمد شہری بنانے کے لیے کام کیا جائے ۔
Not true. Benazir nein Hameed Gul ka Garebaan pakad ker bola thha kay jao Taliban banao. We know who runs the foreign policy and parallel government. It is the Sh!tty Army. These coward generals blame civilians for everything. There was nothing Benazir could do create or eliminate Taliban. It was Army's will. Learn something about the establishment.
Nawaz SHarif has Qadani Minster in his govt and r working for Qadani community in Pak.. Y Nawaz sharif hate to fund Madrass students?? bcz he want to Make Qadani happy..
NAwaz SHarif hate PTI effort to fund Madrass students as He want Qadani religion in Pak.
NAwaz Shrif and Some Qadani followers women r talking on PTI Govt on Madrass funds!!