"Superman in Islam" a book written on Imam Jaffar sadiq by Non-Muslim scholars. Listen this video to findout some of his famous work 1200 years ago which was proved to be true
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورﷺ نے مجھے مخاطب کر کے فرمایا کہ تمہاری مثال حضرت عیسی علیہ السلام جیسی ہے یہودیوں نے ان سے نفرت کی اور ان کی والدہ کو زانیہ کہا (اور حضرت عیسی علیہ السلام کو ***** کہا) اور عیسائیوں نے ان سے محبت کی اور ان کے لئے وہ درجہ ثابت کیا جس کے وہ اہل نہیں (پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے یہ حدیث اپنے شاگردوں کو سنائی اور اس کی تشریح یہ بیان کرتے ہوئے )فرمایا میرے بارے میں دو قسم کے لوگ ہلاک ہوں گے میرے ساتھ حد سے زیادہ محبت کرنے والے جو کہ میرے لئے وہ مراتب ثابت کریں گے جن کا میں اہل نہیں ہوں اور میرے ساتھ نفرت کرنے والےجو کہ میرے اوپر بہتان تراشی کریں گے۔ (مسند امام احمد بن حنبل)