"Superman in Islam" The Scientific Genius Of Imam Jaffar Sadiq A.S. Discovered By A Non Muslim Scien

Status
Not open for further replies.

Cartoon Pro

MPA (400+ posts)
"Superman in Islam" a book written on Imam Jaffar sadiq by Non-Muslim scholars. Listen this video to findout some of his famous work 1200 years ago which was proved to be true



https://www.scribd.com/doc/21247786/Superman-in-Islam

1-932a644ed7.jpg
 
Last edited by a moderator:

alimula

Senator (1k+ posts)
سپر مین اف اسلام؟؟؟ کیا اسلام میں سپر مین کا کونسپٹ ہے؟؟؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ غَيْرَ الْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعُوا أَهْوَاءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوا مِنْ قَبْلُ وَأَضَلُّوا كَثِيرًا وَضَلُّوا عَنْ سَوَاءِ السَّبِيلِ


حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورﷺ نے مجھے مخاطب کر کے فرمایا کہ تمہاری مثال حضرت عیسی علیہ السلام جیسی ہے یہودیوں نے ان سے نفرت کی اور ان کی والدہ کو زانیہ کہا (اور حضرت عیسی علیہ السلام کو حرامی کہا) اور عیسائیوں نے ان سے محبت کی اور ان کے لئے وہ درجہ ثابت کیا جس کے وہ اہل نہیں (پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے یہ حدیث اپنے شاگردوں کو سنائی اور اس کی تشریح یہ بیان کرتے ہوئے )فرمایا میرے بارے میں دو قسم کے لوگ ہلاک ہوں گے میرے ساتھ حد سے زیادہ محبت کرنے والے جو کہ میرے لئے وہ مراتب ثابت کریں گے جن کا میں اہل نہیں ہوں اور میرے ساتھ نفرت کرنے والےجو کہ میرے اوپر بہتان تراشی کریں گے۔ (مسند امام احمد بن حنبل)
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Ab Mullah hamein medical sekhayain gai? Khud sab sai pehle doctor ke paas bhagtai hain jab bemar hojayain
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top