Advertisement

So it is OK to have druglords , loand defaulters and land grabbers in the parliament?

but not the fake degree holders?

What a joke is ECP playing o the whole nation. The drug lords , murderers , loan defaulters , landgrabbersetc ae eligible to be praliamentarians but not the fake degree holders. LOL at the priorities set by the so called ECP.
 
پتا نہیں کیوں جمشید دستی جو اپنے علاقے میں 1122 کے نام سے پہچانا جاتا ہے اسکو تو نااہل قرار دیا جاتا ہے پر بڑے بڑے بینک ڈیفالٹرز اور چور ڈاکو الیکشن میں حصّہ لے سکتے ہیں
 
Well the drug dealers, land grabbders, loan deafulters, money launderers, murderers, extortonists, kidnappers hve always been running our country for past 65 yrs. .and they never been humiliated for their crimes but a humble degree has got them all running here n there in badhwaasi.. . . .[hilar]
 
Advertisement
Agar yeh bhi na kartay tou Pakistani kya kar laytay, jo kar rahe hain uss per hi shukar karo, IK ko anay do phir gila karna agar uss nay bhi kuch nahi kya
 
Disqualification happens on the basis of PROOF. It is much easier and faster to prove a degree as fake or genuine as compared to a loan defaulter or drug lord being proven guilty of crimes he/she is accused of.
Therefore it Appears to us that this is unfair but actually it is a process.

This makes it incumbent upon the Political parties to ensure their chosen candidate has GOOD REPUTATION. Political parties can not shrug their shoulders and walk away denying any responsibility!
In fact before the ECP comes into picture the political party comes into picture and they should be the first responders!
 
اگر مسلکی اختلاف سے بالا تر ہو کر دیکھا جائے تو ڈاکٹر قادری کی ایک ایک بات ٹھیک تھی- یہ ہم مسلمانوں کی تاریخ ہے کہ حق سچ کی آواز کو اسی طرح دبایا جاتا رہا ہے، امام احمد بن حنبل رح کو قید کیا گیا، امام ابو حنیفہ رح کے ساتھ ظلم کیا، سیدنا عبدالقادر جیلانی رح کو بد عقیدہ کہا گیا کہ اس سے اپنا عقیدہ بچاؤ جیسے آج طاہر القادری صاحب کے بارے ان کے مخالفین کہتے ہیں، مگر تاریخ نے ان کے مخالفین کو بھلا دیا کوئی جانتا تک نہیں اور آج بھی ان کا نام جگ مگا رہا ہے۔اگر تعصب کی عینک لگا کر دیکھا جائے تو مخالفت کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔
اس نظام اور اس مک مکا الیکشن کمیشن کے بارے میں ڈاکٹر قادری نے پہلے ہی بتا دیا تھا۔ اور الیکشن ہو لینے دیں تا کہ سونامی کا شوق پورا ہو جائے۔
سکروٹنی تقریباً اب مکمل ہو چکی ہے۔ کوئی صرف مجھے اتنا بتا دے کہ کو ئی بڑا چور الیکشن سے باہر ہوا اس سکروٹنی میں۔ صرف ایک بیچارے چھوٹے چور جمشید دستی کے ساتھ انصاف ہوا کیو نکہ وہ وڈیرہ یا جاگیردار نیہں تھا۔ راجا پرویز اشرف ،امین فہیم ،مؤنس الہی، شریف برادران، حنیف عباسی کسی کو سزا ہوئی؟؟؟؟؟؟
زرا سوچیئے
​
 
اگر مسلکی اختلاف سے بالا تر ہو کر دیکھا جائے تو ڈاکٹر قادری کی ایک ایک بات ٹھیک تھی- یہ ہم مسلمانوں کی تاریخ ہے کہ حق سچ کی آواز کو اسی طرح دبایا جاتا رہا ہے، امام احمد بن حنبل رح کو قید کیا گیا، امام ابو حنیفہ رح کے ساتھ ظلم کیا، سیدنا عبدالقادر جیلانی رح کو بد عقیدہ کہا گیا کہ اس سے اپنا عقیدہ بچاؤ جیسے آج طاہر القادری صاحب کے بارے ان کے مخالفین کہتے ہیں، مگر تاریخ نے ان کے مخالفین کو بھلا دیا کوئی جانتا تک نہیں اور آج بھی ان کا نام جگ مگا رہا ہے۔اگر تعصب کی عینک لگا کر دیکھا جائے تو مخالفت کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔
اس نظام اور اس مک مکا الیکشن کمیشن کے بارے میں ڈاکٹر قادری نے پہلے ہی بتا دیا تھا۔ اور الیکشن ہو لینے دیں تا کہ سونامی کا شوق پورا ہو جائے۔
سکروٹنی تقریباً اب مکمل ہو چکی ہے۔ کوئی صرف مجھے اتنا بتا دے کہ کو ئی بڑا چور الیکشن سے باہر ہوا اس سکروٹنی میں۔ صرف ایک بیچارے چھوٹے چور جمشید دستی کے ساتھ انصاف ہوا کیو نکہ وہ وڈیرہ یا جاگیردار نیہں تھا۔ راجا پرویز اشرف ،امین فہیم ،مؤنس الہی، شریف برادران، حنیف عباسی کسی کو سزا ہوئی؟؟؟؟؟؟
زرا سوچیئے
​

Well the drug dealers, land grabbders, loan deafulters, money launderers, murderers, extortonists, kidnappers hve always been running our country for past 65 yrs. .and they never been humiliated for their crimes but a humble degree has got them all running here n there in badhwaasi.. . . .[hilar]
 
Advertisement
اگر مسلکی اختلاف سے بالا تر ہو کر دیکھا جائے تو ڈاکٹر قادری کی ایک ایک بات ٹھیک تھی- یہ ہم مسلمانوں کی تاریخ ہے کہ حق سچ کی آواز کو اسی طرح دبایا جاتا رہا ہے، امام احمد بن حنبل رح کو قید کیا گیا، امام ابو حنیفہ رح کے ساتھ ظلم کیا، سیدنا عبدالقادر جیلانی رح کو بد عقیدہ کہا گیا کہ اس سے اپنا عقیدہ بچاؤ جیسے آج طاہر القادری صاحب کے بارے ان کے مخالفین کہتے ہیں، مگر تاریخ نے ان کے مخالفین کو بھلا دیا کوئی جانتا تک نہیں اور آج بھی ان کا نام جگ مگا رہا ہے۔اگر تعصب کی عینک لگا کر دیکھا جائے تو مخالفت کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔
اس نظام اور اس مک مکا الیکشن کمیشن کے بارے میں ڈاکٹر قادری نے پہلے ہی بتا دیا تھا۔ اور الیکشن ہو لینے دیں تا کہ سونامی کا شوق پورا ہو جائے۔
سکروٹنی تقریباً اب مکمل ہو چکی ہے۔ کوئی صرف مجھے اتنا بتا دے کہ کو ئی بڑا چور الیکشن سے باہر ہوا اس سکروٹنی میں۔ صرف ایک بیچارے چھوٹے چور جمشید دستی کے ساتھ انصاف ہوا کیو نکہ وہ وڈیرہ یا جاگیردار نیہں تھا۔ راجا پرویز اشرف ،امین فہیم ،مؤنس الہی، شریف برادران، حنیف عباسی کسی کو سزا ہوئی؟؟؟؟؟؟
زرا سوچیئے
​

Jab TUQ ye jaante the or itne logon ko le ker iqalaab bhi lane nikal parhe the to phir peeche kiyun hutt gae. . gov k saath muk mukka kiun kiya. . papers sign kiyun kiye. . kiya hasil huwa itna pesa dibo ker or logon ko khwaar kerwa ker. . .
haan un ki achi publicity ho gai wese.
 
What about NAB sending references to ECP and then the references were rejected in two fricking days?!!! Smell fish , do you? If you don't then my friend you are very very naive. You need to have intent to do so!
 
اگر مسلکی اختلاف سے بالا تر ہو کر دیکھا جائے تو ڈاکٹر قادری کی ایک ایک بات ٹھیک تھی- یہ ہم مسلمانوں کی تاریخ ہے کہ حق سچ کی آواز کو اسی طرح دبایا جاتا رہا ہے، امام احمد بن حنبل رح کو قید کیا گیا، امام ابو حنیفہ رح کے ساتھ ظلم کیا، سیدنا عبدالقادر جیلانی رح کو بد عقیدہ کہا گیا کہ اس سے اپنا عقیدہ بچاؤ جیسے آج طاہر القادری صاحب کے بارے ان کے مخالفین کہتے ہیں، مگر تاریخ نے ان کے مخالفین کو بھلا دیا کوئی جانتا تک نہیں اور آج بھی ان کا نام جگ مگا رہا ہے۔اگر تعصب کی عینک لگا کر دیکھا جائے تو مخالفت کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔
اس نظام اور اس مک مکا الیکشن کمیشن کے بارے میں ڈاکٹر قادری نے پہلے ہی بتا دیا تھا۔ اور الیکشن ہو لینے دیں تا کہ سونامی کا شوق پورا ہو جائے۔
سکروٹنی تقریباً اب مکمل ہو چکی ہے۔ کوئی صرف مجھے اتنا بتا دے کہ کو ئی بڑا چور الیکشن سے باہر ہوا اس سکروٹنی میں۔ صرف ایک بیچارے چھوٹے چور جمشید دستی کے ساتھ انصاف ہوا کیو نکہ وہ وڈیرہ یا جاگیردار نیہں تھا۔ راجا پرویز اشرف ،امین فہیم ،مؤنس الہی، شریف برادران، حنیف عباسی کسی کو سزا ہوئی؟؟؟؟؟؟
زرا سوچیئے
​
آپ بھی ذرا سوچئے .......مجھے یقین ہے آپ کو ضرور شرم آئے گی یہ سوچ کے کہ آپ نے کس ڈرامے کو کن ہستیوں سے مل دیا ​
 
Advertisement
بھای اس قادری کو اب دفن کردو بہت ہوگیا یار
اس کو زرداری لایا تھا الیکسسن پوسٹ پون کرانے کے لیے



Vote for none is a vote for no-change and who do not want change
corrupt politicians
so
vote for none is a vote for corruption




​
 
Its also OK to have men in office who have committed Zina. Men like Imran Khan. All these politicians are one big happy OutLaw family. :) We have sinners of all variety here under one roof. (clap)
 
This whole country is a mess

You have to start from somewhere.

This is the argument of status quo....