Advertisement

Shining India -- A fistfight between a teacher and a parent in a Jalandhar school caught on CCTV



استاد کا احترام ، طبیب کی قدر ، نا رہا ، نا رہی ، کسی زمانے میں خلیفہ وقت کی اولاد استاد کی جوتیاں اٹھانے پر ، سبقت خاطر الجھ پڑی تھی ، آج کل بس چلے تو جوتے ہی چھپا دیں ، استاد بھی ویسے نا رہے ، طبیب تو ایسے ہوے جیسے سینے میں دل نہیں کیلکولیٹر نصب ہے ، اسی لیے مرمت بھی ہوتی ہے ، مغلظات بھی ملتی ہیں ، خالص نا رہے تو خلوص بھی نا ملا
​