Advertisement

Shahi Sawari .. Allah Karey Yeh In Ko Pakka Pakka Uppar Le Jaiye

Baarat%202.JPG


 
Last edited:
Advertisement


بت پرستی سے آزاد ، آج "شخص" پرستی میں اسے غرق ہیں کے ، شرم کا احساس بھی ختم ، یہی وہ بنیادی غلامانہ روش ہے ، جس کی وجہ یہاں ، "سلطاں و میر و درویش" سب نے پوری قوم کو آگے لگایا ہوا ہے ،


کسی کو سر پر بٹھاؤ ، کسی کے آگے جھکو ، کسی کے ہاتھ چومو ، کیسے کیسے "کرتب" ہم نے ایجاد کر لیے ہیں ، اپنی دنیاوی "جہنم" کے لیے ​