Advertisement

Shah Mehmood Qureshi aur Asad Umer ko bhi giraftari daini chahiye thi- Rauf Klasra

Advertisement
اگر شاہ محمود اور اسد عمر گرفتاری دے دیتے تو بعد میں دو نومبر کے لئے کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنا مشکل ہوجاتا .انشاللہ وقت آنے پر کچھ لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جائے گا اور کچھ کو نکالا
 
Advertisement
اگر یہ دونوں گرفتار ہو جاتے تو کلاسرا صاحب آپ نے کہنا تھا کہ یہ دیکھو انہوں نے پہلے دن ہی گرفتاری دے دی اب دو نومبر کیا خاک ہو گا ۔
پھر وہی صعد رفیق والی بات ہوتی ۔ جب نواز شریف اسلام آباد اُترا تھا تو موصوف پولیس کی منتیں کر رہا تھا کہ گرفتار کر لو ۔
آج تک آپ لوگ مثالیں دیتے ہیں ۔
 
Re: Numbers does not matter to tople the govt this the way things are conducted by the govt- Amir mateen

Koi khyal krna chaye.. iss tarah nai chlna muamla
 
اگر شاہ محمود اور اسد عمر گرفتاری دے دیتے تو بعد میں دو نومبر کے لئے کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنا مشکل ہوجاتا .انشاللہ وقت آنے پر کچھ لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جائے گا اور کچھ کو نکالا


منے، آپ گرفتاری دینے کب جارھے ہیں ۔ یا آپ بھی لاکھوں کا لشکر گھروں سے نکال کر لنکا ڈھاۂیں گے ؟




​