اگر شاہ محمود اور اسد عمر گرفتاری دے دیتے تو بعد میں دو نومبر کے لئے کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنا مشکل ہوجاتا .انشاللہ وقت آنے پر کچھ لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جائے گا اور کچھ کو نکالا
اگر یہ دونوں گرفتار ہو جاتے تو کلاسرا صاحب آپ نے کہنا تھا کہ یہ دیکھو انہوں نے پہلے دن ہی گرفتاری دے دی اب دو نومبر کیا خاک ہو گا ۔ پھر وہی صعد رفیق والی بات ہوتی ۔ جب نواز شریف اسلام آباد اُترا تھا تو موصوف پولیس کی منتیں کر رہا تھا کہ گرفتار کر لو ۔ آج تک آپ لوگ مثالیں دیتے ہیں ۔
اگر شاہ محمود اور اسد عمر گرفتاری دے دیتے تو بعد میں دو نومبر کے لئے کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنا مشکل ہوجاتا .انشاللہ وقت آنے پر کچھ لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جائے گا اور کچھ کو نکالا