Advertisement

Sarkun per ana hai tu Supreme Court ka option munasib nahi - PPP & Aitezaz Ahsan

Advertisement
Advertisement
آپ نے خوب پہچانا ،،بالکل یہی بات ہو گی ورنہ اعتزاز احسن اپنے اتحادی عمران خان کو کبھی سپریم کورٹ میں جانے سے نہ روکتا ، ویسے کیسی عجیب بات ہے اور کھلی منافقت بھی کہ پیپلزپارٹی جس کا اپنا دامن انتہائی داغدار ہے اس سے مل کر تحریک انصاف والے کرپشن کا خاتمہ کرنے جا رہے ہیں ،،،فی الحال ان کا مقصد پانامہ کیس کو لے کر سیاست چمکانے کے اور کچھ نہیں
Aitizaz Ahsan yeh kehna chahtey hein k asal mein Sharifs k xilaf koi credible court case nahein, bas siasat ha, rolla daltay raho.
 
آپ نے خوب پہچانا ،،بالکل یہی بات ہو گی ورنہ اعتزاز احسن اپنے اتحادی عمران خان کو کبھی سپریم کورٹ میں جانے سے نہ روکتا ، ویسے کیسی عجیب بات ہے اور کھلی منافقت بھی کہ پیپلزپارٹی جس کا اپنا دامن انتہائی داغدار ہے اس سے مل کر تحریک انصاف والے کرپشن کا خاتمہ کرنے جا رہے ہیں ،،،فی الحال ان کا مقصد پانامہ کیس کو لے کر سیاست چمکانے کے اور کچھ نہیں

اس کو یہ پتہ ہے کہ گنجے وکیل نہیں کرتے سیدھا سیدھا جج ہی کر لیتے ہیں ، لیکن پانامہ والی کھیر کافی ٹیڑھی ہے گنجوں سے ہضم نہیں ہوگی
 
پانامہ پہ 2018 تک جتنی سیاست چمکا سکتے ہو چمکا لو ، اس میں سے نکلنا کچھ بھی نہیں ،، اگر ججز پہ اعتماد نہیں ہے تو وہاں کس لئے معاملہ لے کے جاتے ہو ؟ شاید اپنی ہر ناکامی کا جواز ڈھونڈنے کی کوشش رہتی ہے