آپ نے خوب پہچانا ،،بالکل یہی بات ہو گی ورنہ اعتزاز احسن اپنے اتحادی عمران خان کو کبھی سپریم کورٹ میں جانے سے نہ روکتا ، ویسے کیسی عجیب بات ہے اور کھلی منافقت بھی کہ پیپلزپارٹی جس کا اپنا دامن انتہائی داغدار ہے اس سے مل کر تحریک انصاف والے کرپشن کا خاتمہ کرنے جا رہے ہیں ،،،فی الحال ان کا مقصد پانامہ کیس کو لے کر سیاست چمکانے کے اور کچھ نہیں

پانامہ پہ 2018 تک جتنی سیاست چمکا سکتے ہو چمکا لو ، اس میں سے نکلنا کچھ بھی نہیں ،، اگر ججز پہ اعتماد نہیں ہے تو وہاں کس لئے معاملہ لے کے جاتے ہو ؟ شاید اپنی ہر ناکامی کا جواز ڈھونڈنے کی کوشش رہتی ہے