Advertisement

Russian Foreign Ministry Suspects “Unidentified” Aircraft (CIA/RAW) Assist ISIS In Afghanistan

دو تین ہزار امریکیوں کے خون کا بدلہ لیتے لیتے امریکا نے اپنے سر اتنا قرض اٹھا لیا جس کا حساب کتاب کرتے کئی سال لگیں گے

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ يہ تاثر کہ 911 کے واقعات کے بعد ہمارے اقدامات کا محرک انتقامی جذبہ تھا، صريحا غلط ہے۔ اگر اس بات ميں کوئ صداقت ہوتی تو ہميں عالمی برادری، اقوام متحدہ اور ان درجنوں ممالک کا تعاون حاصل نا ہوتا جنھوں نے اپنے فوجيوں کو ہمارے شانہ بشانہ لڑنے کے ليے بھيجا۔

اس ميں کوئ شک نہيں کہ 911 کے قبيح جرم کے ذمہ داروں کو کيفر کردار تک پہنچانا ايک اہم اور منصفانہ محرک تھا۔ ليکن مستقبل ميں ايسے واقعات کی روک تھام اور دنيا بھر کے عام شہريوں کی حفاظت اور سيکورٹی کو يقینی بنانے کے ليے دہشت گردی کے محفوظ ٹھکانوں کا قلع قمع وہ وجوہات تھيں جو اس مشترکہ عالمی جدودجہد کا سبب بنيں جس کے نتيجے ميں مقامی فريقين اور ہمارے اسٹريجک اتحاديوں کے مابين تعاون پر مبنی کاوشيں ممکن ہو سکيں۔

القائدہ کی مسلسل شکست وريخت کا عمل اور دہشت گرد تنظيموں کے خلاف جاری کامياب کوششيں، جو کہ اسامہ بن لادن سميت دہشت گردوں کے بے شمار اہم ليڈروں کی اموات
اور گرفتاری
اس حقيقت کی غمازی کرتی ہيں کہ عالمی برادری حق پر تھی اور انھی کاوشوں کی بدولت دنيا بھر ميں ہزاروں شہريوں کی حفاظت ممکن ہو سکی۔

کيا آپ تصور کر سکتے ہيں کہ ہماری دنيا کی صورت حال آج کيا ہوتی اگر اسامہ بن لادن کی قيادت ميں پنپتی القائدہ کے خلاف کاروائ کا فيصلہ نا کیا جاتا جبکہ وہ نا صرف يہ کہ عالمی سطح پر مضبوط ہو رہی تھی بلکہ دنيا بھر ميں دہشت گردی کے مزيد بڑے حملوں کی دھمکياں بھی دے رہی تھی۔

اس حوالے سے کوئ ابہام نہيں رہنا چاہیے۔ اگر 911 کے واقعات کے بعد بھی امريکہ اور عالمی برادری نے ردعمل نا دکھايا ہوتا تو القائدہ آج پہلے سے کہيں زيادہ بڑا خطرہ ہوتی۔
جہاں تک مبالغہ آرائ سے مزين يہ دعوی ہے کہ پاکستان، افغانستان اور عراق ميں لاکھوں کی تعداد ميں افراد مبينہ طور پر ہلاک ہو چکے ہيں تو اس ضمن شواہد کا غير جانب داری سے تجزيہ کريں۔

ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ اس وقت ان ممالک ميں پر تشدد واقعات کی ذمہ دار امريکی افواج نہيں بلکہ انتہا پسند تنظيميں اوردہشت گرد ہيں جو خودکش حملوں کے ذريعے معصوم شہریوں کو قتل کر رہے ہيں۔

يقينی طور پر آپ اس بات کو بنياد بنا کر ہميں ہدف تنقید نہيں بنا سکتے کہ ہم ان ممالک کے عام شہريوں کے حق ميں کھڑے ہوۓ ہيں اور ان مقامی حکومتوں کو معاشی امداد، لاجسٹک سپورٹ، سازوسامان اور وسائل کے اشتراک کے ذريعے مدد فراہم کر رہے ہيں، جو دہشت گردی کے اسی عفريت کے خلاف نبرد آزما ہيں جس نے اس اندوہناک سانحے کے روز ہم پر حملہ کيا تھا۔

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
​
 
UN is nothing but a cover to war crimes of USA and her allies. Its only task is to let the US and accomplice loot and plunder the wealth of poor and helpless Islamic countries under false flag of terrorism.
 
انتقامی جذبہ نہیں تھا تو کیا تھا. امریکا محض الزامات کی بنیاد پر افغانستان پر کیوں چڑھ دوڑا تھا تو اور کیا تھا. انتقام نہیں تھا تو نہتے اسامہ بن لادن کو قتل کیوں کیا گیا. تین چار افراد کے بدلے صرف پاکستان میں ہزاروں انسانوں کر مروا کا اپنے جنگ کا ایندھن بنایا گیا

انصاف کا تقاضہ یہ تھا کے صرف اور صرف ملزموں کو مجرم ثابت کرکے سزا دی جاتی. چوری چھپے کاروائی کرکے دنیا کو سکرپٹ پڑھ کر سنا دیا گیا حقیت آج تک معمہ بنی ہوئی ہے

القاعدہ شکست و ریخت کا شکار ہے تو عراق سے داعش کا عفریت امریکی کاوشوں کا پھل ہے جو القاعدہ سے کہیں زیادہ طاقت ور اور مہلک ثابت ہو رہا ہے

آج خطے میں جہاں جہاں آگ لگی ہے کھرا امریکا ہی کی طرف جاتا ہے. مسلم ممالک اور وہاں عام شہری امریکی نوازشوں سے پہلے بہترین زندگی گزار رہے تھے. ناصرف خوشحال تھے بلکے دوسرے ممالک سے آئے محنت کشوں میں بھی خوشحالی بانٹ رہے تھے اب یہ حال ہے کے دربدر ہوئے پھر ہیں. امن کی تلاش میں سمندر برد ہو جاتے ہیں جو بچ جاتے ہیں وہ مہاجر کیمپوں میں فقیروں کی زندگی بسر کرتے ہیں. یاد رہے انتہا پسند تنظیمیں انہی ممالک میں پنپ رہی ہیں جا امریکا نے دراندازی کرکے سیاسی بحران پیدا کیا. چاہے امریکا ان ممالک میں موجود نہیں ہے لیکن امریکا کا پیدا کردہ بحران موجود ہے جو ان ممالک کو مسلسل سلگا رہا ہے

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ يہ تاثر کہ 911 کے واقعات کے بعد ہمارے اقدامات کا محرک انتقامی جذبہ تھا، صريحا غلط ہے۔ اگر اس بات ميں کوئ صداقت ہوتی تو ہميں عالمی برادری، اقوام متحدہ اور ان درجنوں ممالک کا تعاون حاصل نا ہوتا جنھوں نے اپنے فوجيوں کو ہمارے شانہ بشانہ لڑنے کے ليے بھيجا۔

اس ميں کوئ شک نہيں کہ 911 کے قبيح جرم کے ذمہ داروں کو کيفر کردار تک پہنچانا ايک اہم اور منصفانہ محرک تھا۔ ليکن مستقبل ميں ايسے واقعات کی روک تھام اور دنيا بھر کے عام شہريوں کی حفاظت اور سيکورٹی کو يقینی بنانے کے ليے دہشت گردی کے محفوظ ٹھکانوں کا قلع قمع وہ وجوہات تھيں جو اس مشترکہ عالمی جدودجہد کا سبب بنيں جس کے نتيجے ميں مقامی فريقين اور ہمارے اسٹريجک اتحاديوں کے مابين تعاون پر مبنی کاوشيں ممکن ہو سکيں۔

القائدہ کی مسلسل شکست وريخت کا عمل اور دہشت گرد تنظيموں کے خلاف جاری کامياب کوششيں، جو کہ اسامہ بن لادن سميت دہشت گردوں کے بے شمار اہم ليڈروں کی اموات
اور گرفتاری
اس حقيقت کی غمازی کرتی ہيں کہ عالمی برادری حق پر تھی اور انھی کاوشوں کی بدولت دنيا بھر ميں ہزاروں شہريوں کی حفاظت ممکن ہو سکی۔

کيا آپ تصور کر سکتے ہيں کہ ہماری دنيا کی صورت حال آج کيا ہوتی اگر اسامہ بن لادن کی قيادت ميں پنپتی القائدہ کے خلاف کاروائ کا فيصلہ نا کیا جاتا جبکہ وہ نا صرف يہ کہ عالمی سطح پر مضبوط ہو رہی تھی بلکہ دنيا بھر ميں دہشت گردی کے مزيد بڑے حملوں کی دھمکياں بھی دے رہی تھی۔

اس حوالے سے کوئ ابہام نہيں رہنا چاہیے۔ اگر 911 کے واقعات کے بعد بھی امريکہ اور عالمی برادری نے ردعمل نا دکھايا ہوتا تو القائدہ آج پہلے سے کہيں زيادہ بڑا خطرہ ہوتی۔
جہاں تک مبالغہ آرائ سے مزين يہ دعوی ہے کہ پاکستان، افغانستان اور عراق ميں لاکھوں کی تعداد ميں افراد مبينہ طور پر ہلاک ہو چکے ہيں تو اس ضمن شواہد کا غير جانب داری سے تجزيہ کريں۔

ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ اس وقت ان ممالک ميں پر تشدد واقعات کی ذمہ دار امريکی افواج نہيں بلکہ انتہا پسند تنظيميں اوردہشت گرد ہيں جو خودکش حملوں کے ذريعے معصوم شہریوں کو قتل کر رہے ہيں۔

يقينی طور پر آپ اس بات کو بنياد بنا کر ہميں ہدف تنقید نہيں بنا سکتے کہ ہم ان ممالک کے عام شہريوں کے حق ميں کھڑے ہوۓ ہيں اور ان مقامی حکومتوں کو معاشی امداد، لاجسٹک سپورٹ، سازوسامان اور وسائل کے اشتراک کے ذريعے مدد فراہم کر رہے ہيں، جو دہشت گردی کے اسی عفريت کے خلاف نبرد آزما ہيں جس نے اس اندوہناک سانحے کے روز ہم پر حملہ کيا تھا۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
​
 
UN is nothing but a cover to war crimes of USA and her allies. Its only task is to let the US and accomplice loot and plunder the wealth of poor and helpless Islamic countries under false flag of terrorism.

false flag wala baloongra ..........
laughing-smiley-face.gif
laughing-smiley-face.gif
laughing-smiley-face.gif

zaid2.png
 
آج خطے میں جہاں جہاں آگ لگی ہے کھرا امریکا ہی کی طرف جاتا ہے.

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جہاں تک داعش کے عالمی منظر نامے پر ابھرنے کا تعلق ہے تو اس ضمن ميں تو آپ کے متضاد دلائل اس ليے غلط ثابت ہو جاتے ہيں کيونکہ اس تنظيم کی دہشت گرد کاروائياں سال 2011 کے بعد شروع ہوئ تھيں جب امريکی افواج خطے سے نکل چکی تھيں اور عراق کے اپنے نمايندے ملک کا نظم ونسق چلا رہے تھے۔

علاوہ ازيں آپ کا يہ استدلال کہ امريکی حکومت کے اقدامات کی بدولت کسی بھی طور مسلم ممالک کا امن غارت ہوا ہے، خاصا حيران کن ہے کيونکہ امريکی حکومت نے تمام عالمی برادری کے ساتھ مل کر جب ان دہشت گردوں کے قلع قمع کے ليے اجتماعی فيصلہ کيا تھا تو اس وقت تک يہ دہشت گرد ہزاروں بے گناہ شہريوں کی زندگيوں کے چراغ گل کر چکے تھے۔ کينيا ميں سفارت خانوں پر حملے اور امريکہ ميں نو گيارہ کے واقعات اس کی مثال ہيں۔

کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ وہ گروہ اور افراد جو ان دہشت گرد حملوں سميت ديگر بے شمار حملوں کے منصوبہ ساز تھے، وہ اس صورت ميں عالمی منظر نامے سے غائب ہو جاتے اگر دنيا خاموش تماشائ بن کر انھيں اپنی کاروائياں کرنے ديتی اور دنيا بھر کے عام شہريوں کی حفاظت کے ليے کوئ اقدامات نا اٹھاۓ جاتے؟

دہشت گردوں نے از خود بارہا اس حقيقت کو اپنے بيانات کے ذريعے واضح کيا ہے کہ وہ اپنی دہشت گرد کاروائيوں کے ذريعے عوامی سطح پر اپنی سوچ مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہيں۔ جس سوچ نے داعش کو قائل کيا ہے کہ وہ زبردستی اپنی نام نہاد خلافت کو قائم کرنے کے ليے عام شہريوں کو نشانہ بنائيں يا القائدہ نے جس بنياد پر دنيا کے نظام کو تبديل کرنے کے ليے قتل و غارت گری کی يا پھر ٹی ٹی پی نے جن مکروہ خيالات کی بنياد پر پاکستانی معاشرے کی بنياديں ہلانے کی کوششيں کی ہيں – ان سب کا محور اور سبب وہ امريکی اقدامات ہرگز نہيں ہيں جو امريکی حکومت نے تمام عالمی برادری کے ساتھ مل کر عام شہريوں کو دہشت گردی کے عفريت سے محفوظ رکھنے کے ليے اٹھاۓ ہيں۔

اس قسم کے دلائل يا سوچ درحقيقت تمام اسلامی ممالک کی حکومتوں کی دانش اور فہم وفراست کی توہين کے بھی مترداف ہے کیونکہ اجتماعی سطح پر قريب تمام اسلامی ممالک نے دہشت گردی کی اس وبا کو ختم کرنے کے ليے ہمارے ساتھ تعاون کيا ہے جو درحقيقت اس بدامنی کی اصل وجہ ہے جس کا سامنا تمام دنيا سميت اسلامی دنيا کو بھی ہے۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
​
 
دہشت گردوں اور امریکا کے مابین فرق صرف ریاست کا ہے
امریکا مشرق وسطٰی میں تنازعات کو بھڑکا رہا ہے، جرمنی

آپ امريکہ کی بے شمار خارجہ پاليسيوں کو تنقيد کا نشانہ بنا سکتے ہيں ليکن دانستہ بے گناہ انسانوں کا قتل امريکہ کی خارجہ پاليسی کا حصہ نہيں ہے۔ کيا آپ داعش اور ديگر دہشت گرد تنظيموں کے بارے ميں يہ دعوی کر سکتے ہیں؟ حقيقت يہی ہے کہ بے گناہ انسانوں کا دانستہ بلاامتياز قتل ہی ان کی حکمت عملی ہے۔

عراق میں ڈبلیو ایم ڈیز کی موجودگی کا بہانہ ایک دانستہ حکمت عملی تھی جس کے نتیجے میں نا صرف عراق کی سالمیت تباہ ہوئی بلکہ پورے خطے کے ساتھ ساتھ یورپ بھی متاثر ہوا ہے. کوئی محفوظ ہے تو امریکا جس کی وجہ سے آج دنیا میں ہر طرف آگ لگی ہوئی ہے​

اس وقت تمام معاشروں کو دہشت گردی کا يکساں خطرہ درپیش ہے اور اسے شکست دینے کے لیے سب کو ایک ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ دہشت گردی کا عالمی عفريت اور وہ دقيانوسی سوچ جو دنيا بھر ميں عام شہریوں کے ليے خطرہ بن چکی ہے، کوئ ايسا محدود يا منظم رجحان نہيں ہے جسے کوئ فريق اپنے مخصوص مقاصد کے حصول کے ليے اس طريقے سے کنٹرول يا استعمال کر سکے کہ اس کا وبال صرف مخصوص گروہوں اور طبقوں تک ہی رہے۔

پرتشدد انتہا پسندوں نے بارہا دنيا بھر ميں اپنی ہولناک کاروائيوں سے يہ ثابت کیا ہے کہ دہشت گردی کے خونی اثرات سے کوئ بھی ملک، مذہبی گروہ يا معاشرے کا طبقہ محفوظ نہيں رہ سکتا اور امريکہ سميت پوری عالمی برادری کے ليے مشترکہ طور پر يہ ايک عالمی مسلۂ بن چکا ہے۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
​
 
یہ سب ٹھیک ہے لیکن اس کا ڈبلیو ایم ڈیز کے بہانے عراق پر حملہ کرنے کے دانستہ بہانے سے کیا تعلق ہے. ابھی عراق کے حالات سنبھلے نہیں تھے کے مصر اور لیبیا میں منہ ماری شروع کر دی گئی. لیبیا سے انے والے مہاجرین کا مناسب بندوبست کئے بغیر شام میں چھیڑا چھاڑی شروع کر دی گئی. ابھی یہ مسئلہ حل نہیں ہوا تو آزاد کردستان کے حامیوں کی پیٹھ تھپکائی جا رہی ہے. اس سب سے صاف ظاہر ہے کے امریکا خطے میں بے یقینی اور بے چینی کی فضا برقرار رکھنا چاہتا ہے