Advertisement

Recent attacks prove me right that KPK won't be part of Pakistan if PTI kept ruling - Moulana Fazal

Advertisement
Re: Recent attacks prove me right that KPK won't be part of Pakistan if PTI kept ruling. - Moulana Fazal

ye hay ka pillay say koi pochay k is say pehly kpk me bomb blst nahi hotay thay ya kia kpk k elawa sab jaga aman aur shanti hai?
 
Re: Recent attacks prove me right that KPK won't be part of Pakistan if PTI kept ruling. - Moulana Fazal

اس کے باپ دادا پاکستان بنانے کے خلاف تھے یہ اس کی سالمیت کے خلاف ہے

***** پلا ........
 
Advertisement
Re: Recent attacks prove me right that KPK won't be part of Pakistan if PTI kept ruling. - Moulana Fazal

نعوز و باللہ
لگتا ہے اسے امریکا سے اشارہ ملا ہے کے اگر ایسا ہو تو یہ کے پی کے کا پی یم بن جائے گا


مگر انشاللہ یہ دشمن نامراد ہی رہے گا
 
Re: Recent attacks prove me right that KPK won't be part of Pakistan if PTI kept ruling. - Moulana Fazal

اس کے مدرسوں میں بھی کافی بریں واش کا کام ہوتا ہے ، کہیں یہ خود تو نہیں ، کیونکہ یہ اقتدار کے کچھ بھی کر سکتا ہے
 
اے این پی کیے دور میں ١٧٢ ایک سو بہتر حملے ہوے پی ٹی آئ کیے دور میں ٢ دو اس آدمی کیے جھوٹے ہونے کے لیے اتا ہی کافی ہے
 
Advertisement
مولانا پاکنستان میں یکجھتی کی علامت کے طور پر ابھرے ھیں
مولانا کا ذکر خیر آے تو پاکستان کے تمام صوبوں کے عوام بلا تفریق رنگ ، نسل ، و مذھب لتر اتار کر دھنا دھن برسانے شروع ھو جاتے ہیں
اتنی مقبولیت میں نے بھت کم کسی کے نصیب میں آتی دیکھی ھے
​
 
یارو میں تو تھک چوکا ہوں اس مولوی کو لعنن تعن کر کر کے ۔۔ اس کو گلیاں دو، برُا بلا کہو، اور کیا کیا الفاظ استعمال کرو یہ اپنا لوچ تلتا ہی رہتا ہے۔ مولوی فضلو کا کچھ کرو
 
Advertisement
جس دور میں طالبان مضبوط ہو رہے تھے ، اس وقت یہی بندہ حکومت میں مرکزی حیثیت رکھتا تھا ، اپنے گریبان میں جھانکا نہیں جاتا ، دوسروں پے کیچڑ اچھالنا شروع کر دیتا ہے ، حکیم اللہ محسود عمران خان کے نہیں ، اس موٹے کدو کے پاؤں دبایا کرتا تھا ، اسی کی تربیت ہے یہ
 
Advertisement
یارو میں تو تھک چوکا ہوں اس مولوی کو لعنن تعن کر کر کے ۔۔ اس کو گلیاں دو، برُا بلا کہو، اور کیا کیا الفاظ استعمال کرو یہ اپنا لوچ تلتا ہی رہتا ہے۔ مولوی فضلو کا کچھ کرو
اگر آپ تھک گئے ھو اور وھ نھیں تھکا تو جیت کس کی ھوی؟
اسکا ٹارگٹ کلیر ھے اور اسکو پتا ھے کہ اس نے کیا کرنا ھے آپ خرگوش ھوتے ھوے اس موٹے کچھوے سے ریس ھار گئے۔
اور اسکا کچھ کرنے کی ضرورت نھیں آپکی تسلی کیلیے بتادوں کہ مولوی زندگی میں اتنا ذلیل کبھی نھیں ھوا تھا جتنا خدا اسکو آج بچوں کے ھاتھوں کروا رھا ھے۔ یہ خود بھی ذکر کرتا رھتا ھے
​
 
IMran khan's LOng March After Eid against Rigging

Any update about the long march i mean "mulk gheer ihtijaj "

I know its not in national interest.

but why he had to say something which he did not want to do?

 
Re: IMran khan's LOng March After Eid against Rigging

its too late for a long march now...people are not as upset over it as they used to be and won't be enthusiastic about participating in a long march much...