مولانا پاکنستان میں یکجھتی کی علامت کے طور پر ابھرے ھیں مولانا کا ذکر خیر آے تو پاکستان کے تمام صوبوں کے عوام بلا تفریق رنگ ، نسل ، و مذھب لتر اتار کر دھنا دھن برسانے شروع ھو جاتے ہیں اتنی مقبولیت میں نے بھت کم کسی کے نصیب میں آتی دیکھی ھے
یارو میں تو تھک چوکا ہوں اس مولوی کو لعنن تعن کر کر کے ۔۔ اس کو گلیاں دو، برُا بلا کہو، اور کیا کیا الفاظ استعمال کرو یہ اپنالوچ تلتاہی رہتا ہے۔ مولوی فضلو کا کچھ کرو
Pichlay 5 saal may takreeban 600(avg 115 blasts/year) bomb blast huway aur PTI ki hukumat may abhi 5 nai huway 4 month may aur yeh apni siasat chamka raha hai.
جس دور میں طالبان مضبوط ہو رہے تھے ، اس وقت یہی بندہ حکومت میں مرکزی حیثیت رکھتا تھا ، اپنے گریبان میں جھانکا نہیں جاتا ، دوسروں پے کیچڑ اچھالنا شروع کر دیتا ہے ، حکیم اللہ محسود عمران خان کے نہیں ، اس موٹے کدو کے پاؤں دبایا کرتا تھا ، اسی کی تربیت ہے یہ
یارو میں تو تھک چوکا ہوں اس مولوی کو لعنن تعن کر کر کے ۔۔ اس کو گلیاں دو، برُا بلا کہو، اور کیا کیا الفاظ استعمال کرو یہ اپنالوچ تلتاہی رہتا ہے۔ مولوی فضلو کا کچھ کرو
اگر آپ تھک گئے ھو اور وھ نھیں تھکا تو جیت کس کی ھوی؟ اسکا ٹارگٹ کلیر ھے اور اسکو پتا ھے کہ اس نے کیا کرنا ھے آپ خرگوش ھوتے ھوے اس موٹے کچھوے سے ریس ھار گئے۔ اور اسکا کچھ کرنے کی ضرورت نھیں آپکی تسلی کیلیے بتادوں کہ مولوی زندگی میں اتنا ذلیل کبھی نھیں ھوا تھا جتنا خدا اسکو آج بچوں کے ھاتھوں کروا رھا ھے۔ یہ خود بھی ذکر کرتا رھتا ھے
Re: IMran khan's LOng March After Eid against Rigging
its too late for a long march now...people are not as upset over it as they used to be and won't be enthusiastic about participating in a long march much...