Advertisement
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an alternative browser.
You should upgrade or use an alternative browser.
Realty of PTI's evidence book against Nawaz Sharif - Andaleeb Abbas Badly Embarrassed by Mohsin Ranj
- Thread starter Pak News
- Start date
Advertisement
- Joined
- Aug 12, 2015
- Posts
- 1,773
- Reaction score
- 1,287
- Points
- 0
kya waqai mai bachon ki kahaian bheji hain?? jawab dejiye @pti Einstein , @i i pti ???
- Joined
- Nov 29, 2015
- Posts
- 983
- Reaction score
- 1,169
- Points
- 0
یقین نہیں آتا کہ ان چیزوں کو ثبوت کہہ کر عدالت میں جمع کروایا گیا ہے - اس سے بہتر دستاویزات تو شیخ رشید نے جمع کروائی ہیں- آنٹی عندلیب ہمیشہ ایسی ہی کھچ مار کے پوری پارٹی کی بے عزتی کروا دیتی ہیں - کیا یہ اخباری کالموں اور کارٹونوں پر مشتمل چھ سو صفحے کے "ثبوت" سپریم کورٹ میں جمع کروانے سے پہلے کسی نے نہیں دیکھے؟ وہاں تو منی لانڈرنگ کے ثبوت جمع کروانا چاہئیے تھے - نواز شریف کے کارٹون اور "رنگیلا وزیر اعظم" ، "اسے تقریر کرنی نہیں آتی" وغیرہ جیسے کالم عدالت میں پیش کرنے سے پانامہ کیس کا کیا تعلق ہے؟ سپریم کورٹ کوئی سیاست ڈاٹ پی کے تو نہیں ہے - وہاں اس قسم کی چیزیں پیش کر کے انہیں آپ ثبوت کہیں گے تو ویسی ہی بے عزتی اور وہی حشر ہو گا جو دھاندلی کے بارے میں کمیشن میں ہوا تھا
Advertisement
- Joined
- May 29, 2012
- Posts
- 11,218
- Reaction score
- 50,217
- Points
- 218
سب سے پہلے تو اس ملک میں اس بات پر کیس ہونا چاہئے کہ ثبوت کی قانونی ڈیفی نیشن کیا ہے؟
- Joined
- Oct 15, 2009
- Posts
- 41,439
- Reaction score
- 59,893
- Points
- 218
kya waqai mai bachon ki kahaian bheji hain?? jawab dejiye @pti Einstein , @i i pti ???
[FONT="]
یقین نہیں آتا کہ ان چیزوں کو ثبوت کہہ کر عدالت میں جمع کروایا گیا ہے - اس سے بہتر دستاویزات تو شیخ رشید نے جمع کروائی ہیں- آنٹی عندلیب ہمیشہ ایسی ہی کھچ مار کے پوری پارٹی کی بے عزتی کروا دیتی ہیں - کیا یہ اخباری کالموں اور کارٹونوں پر مشتمل چھ سو صفحے کے "ثبوت" سپریم کورٹ میں جمع کروانے سے پہلے کسی نے نہیں دیکھے؟ وہاں تو منی لانڈرنگ کے ثبوت جمع کروانا چاہئیے تھے - نواز شریف کے کارٹون اور "رنگیلا وزیر اعظم" ، "اسے تقریر کرنی نہیں آتی" وغیرہ جیسے کالم عدالت میں پیش کرنے سے پانامہ کیس کا کیا تعلق ہے؟ سپریم کورٹ کوئی سیاست ڈاٹ پی کے تو نہیں ہے - وہاں اس قسم کی چیزیں پیش کر کے انہیں آپ ثبوت کہیں گے تو ویسی ہی بے عزتی اور وہی حشر ہو گا جو دھاندلی کے بارے میں کمیشن میں ہوا تھا [/FONT]
[FONT="]سب سے پہلے تو اس ملک میں اس بات پر کیس ہونا چاہئے کہ ثبوت کی قانونی ڈیفی نیشن کیا ہے؟[/FONT]
پٹواری اور درباری جھوٹ بول کے حقیقت نہیں چھپا سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بیوقوف محسن رانجھا جو کتاب دیکھا کے لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کررہا ہے اس کتاب کے صرف 4 صفحے شامل کیے گئے ہیں جبکہ یہ ساری کتاب 330 یا 350 صفحوں پہ مشتمل ہے جبکہ پی ٹی آئی نے 686 صفحے جمع کراوئے ہیں۔
اور جو کتاب کے 4 صفحے جمع کروائے ہیں اسکی بھی شائد کوئی وجہ ہو اور وہ یہ کہ سپریم کورٹ ان صفحات پہ لکھے ہوئے الزامات کا جواب اسد کھرل سے مانگ سکتی ہے۔
اور تیسرا یہ کہ ابھی ان درباریوں نے اسد کھرل اور ریمنڈ بیکر کو ابھی تک ہتکِ عزت کے دعوے کیوں نہیں کیے جنہوں نے انکو اتنا گندا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Last edited:
- Joined
- Aug 23, 2012
- Posts
- 3,156
- Reaction score
- 3,392
- Points
- 0
Zalim Badshah
Rangeela hukmiran
Kala Jin
Moat ki wadi
Kohkaaf ki raaten
Rangeela hukmiran
Kala Jin
Moat ki wadi
Kohkaaf ki raaten
Featured Discussion
-
بلاول نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کی بندربانٹ کو مذاق قرار دیدیا
-
گورنر راج: تحریک انصاف سے ہمیں دوبارہ بات کرنا چاہئے تھی:بلاول
-
مریم نواز کا براہ راست رابطہ
-
Advertisement
-
‘Their goal is to try and kill him’: Imran Khan’s sons fear he will die in prison - Sky News
-
عمران خان کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اورجھوٹ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
عمران خان سے ملاقاتیں کروانے سے گھبراتے کیوں ہیں؟شاہد خقان عباسی
-
Advertisement
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان میں مفاہمت؟ جنرل لوڈھی کا بڑا دعویٰ — ڈیل نہیں، صاف شفاف انتخابات ہی راستہ
-
قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق
-
عمران خان کا کھلا خط — نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب: بلڈ پریشر ایک سو بانوے تک، جان خطرے میں، فخر الرحمان کا بڑا تجزیہ
-
مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: عمران خان کا خط





