Advertisement

Rahim Pardesi reveals how Lahore's Hospital mishandled his pregnant wife

Advertisement
if you have earned halal money, you have not gone to bahria town hospital.
 
آپ یہاں ایک ہسپتال اور ڈاکٹر کی بات کر رہی ہیں یہاں اکثر ڈاکٹر ز یہی حال ہے جیل روڈ لاہور پر ایک ڈاکٹر نصراللہ رانا ناک کان گلے کا ڈاکٹر بدنام زمانہ ہے وہ کئی لوگوں کے پیسے بٹوڑنے کےلیے دو نمبر اپڑیشن تک کر دیتا ہے یا ہسپاتال مریضوں بلاوجہ داخل کرکے ان کا لمبا چوڑا بل بنا لیتا ہے اور مریضوں سے بدمعاشی کرکے وصول کرتا ہے ہسپتال کا عملہ تک بتاتا ہے اس ڈاکٹر کے بڑے بڑے تعلقات ہیں اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا یہ سب کچھ پاکستان میں گزشتہ چالیس سالوں سے ہیلتھ کی کوئی پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹروں دیکھیں تو کئی ڈاکٹر لوگ تو بلکل غنڈے ہیں یہ ڈاکٹر نصراللہ رانا ایک نمبر کا غنڈا ہے​
 
Last edited:

​

اگر وہ اتنا برا ڈاکٹر ہے تو لوگ اس کے پاس جاتے ہی کیوں ہیں ؟
​
 
دیکھا ۔۔ نواز شریف اسی لئے لندن علاج کروانے گیا ہے۔۔
پاکستان میں ڈاکٹروں نے نواز شریف کی بھی بواسیر خراب کر دینی تھی۔۔
evillaugh.gif
 
Advertisement
My sister faced same situation!! It was dreadful delivery and she looked like she had been to a torture cell!! This attitude via common in Gynecologist, people are facing this kind of behavior in pvt hospitals!!
 
We faced a similar situation at Aga Khan Karachi.

The doctor not only pressured to go for operation, but we refused totally.
Final delivery day they made so many mistakes and a lot of blood was lost. They even had the audacity to charge us for the mistakes that they did.
 
اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں کچھ بھی مریضوں یا مجرموں کے ساتھ ہو سکتا ھے پاکستان سے مجرم جیل توڑ کر لندن علاج کروانے جاتے ہیں اور لندن سے لوگ پاکستان علاجِ کرانے آ رھے ھیں بہرحال اس واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے اور اس پر پنجاب گورنمنٹ کو کمیشن بنانا چاہیے اور تمام ثبوتوں کی جانچ پڑتال کے بعد حقائق کے مطابق انصاف ہونا چاہیے ھے پاکستان میں ڈاکٹروں اور اسپتالوں اور وکیلوں کا بہت بڑا مافیاز کام کر رہا ھے ہیلتھ سے متعلق نئے قوانین متعارف کرانے چاہیں لیکن بات پھر وہی ھے ڈاکٹر مافیاز ہڑتالیں شروع کر دے گا آگر عدالتوں کے متعلق کوئی قوانین تبدیل کرنا چاہیں تو وکلاء تنظیمیں اور آپنی عدالتوں کو پروٹیکٹ کرنا شروع کر دیتی ہیں آگر صحافیوں کے لئے قواعد و ضوابط بنائے جائیں تو صحافیوں کا مافیاز بلیک میلنگ شروع کر دیتا ھے
آگے آگے دیکھئے ہوتا ھے کیا ؟؟؟
 
آپ یہاں ایک ہسپتال اور ڈاکٹر کی بات کر رہی ہیں یہاں اکثر ڈاکٹر ز یہی حال ہے جیل روڈ لاہور پر ایک ڈاکٹر نصراللہ رانا ناک کان گلے کا ڈاکٹر بدنام زمانہ ہے وہ کئی لوگوں کے پیسے بٹوڑنے کےلیے دو نمبر اپڑیشن تک کر دیتا ہے یا ہسپاتال مریضوں بلاوجہ داخل کرکے ان کا لمبا چوڑا بل بنا لیتا ہے اور مریضوں سے بدمعاشی کرکے وصول کرتا ہے ہسپتال کا عملہ تک بتاتا ہے اس ڈاکٹر کے بڑے بڑے تعلقات ہیں اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا یہ سب کچھ پاکستان میں گزشتہ چالیس سالوں سے ہیلتھ کی کوئی پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹروں دیکھیں تو کئی ڈاکٹر لوگ تو بلکل غنڈے ہیں یہ ڈاکٹر نصراللہ رانا ایک نمبر کا غنڈا ہے​
Main yeh sab khud face kiye hay meri walida ke death hoi hay abi recently mera dil karta hay jo jo kehta hay k Doctors jahad kar rahay hain Covid k against on ko Muh tor don aour Doctors ka b sab say badtareen yeh loag hain Lakhon rupay day kar b na ap ka patient bachta hay aour in jaisay parhay likhay kuton ko bakwas suni parti hay in ko baat tak karnay ke tameez nahi hoti k patient ko satisfy kaisay karna hay osay medicine aour motivation osay sab cheezon ke zaroorat hoti hay Kharam zado pasay lenay hain to lo par Patient ko insan to samjho Insano wala saloq to karo on say aour claim kartay hain k Hum jahad kar rahay hain front line pay ??
 
Advertisement
اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں کچھ بھی مریضوں یا مجرموں کے ساتھ ہو سکتا ھے پاکستان سے مجرم جیل توڑ کر لندن علاج کروانے جاتے ہیں اور لندن سے لوگ پاکستان علاجِ کرانے آ رھے ھیں بہرحال اس واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے اور اس پر پنجاب گورنمنٹ کو کمیشن بنانا چاہیے اور تمام ثبوتوں کی جانچ پڑتال کے بعد حقائق کے مطابق انصاف ہونا چاہیے ھے پاکستان میں ڈاکٹروں اور اسپتالوں اور وکیلوں کا بہت بڑا مافیاز کام کر رہا ھے ہیلتھ سے متعلق نئے قوانین متعارف کرانے چاہیں لیکن بات پھر وہی ھے ڈاکٹر مافیاز ہڑتالیں شروع کر دے گا آگر عدالتوں کے متعلق کوئی قوانین تبدیل کرنا چاہیں تو وکلاء تنظیمیں اور آپنی عدالتوں کو پروٹیکٹ کرنا شروع کر دیتی ہیں آگر صحافیوں کے لئے قواعد و ضوابط بنائے جائیں تو صحافیوں کا مافیاز بلیک میلنگ شروع کر دیتا ھے
آگے آگے دیکھئے ہوتا ھے کیا ؟؟؟
Koun c government koun sa insaf?????????? 1.5 lakh rupay per day fazool test aour jo medicine ap k patient ko lagni b nahi who b mangwa kar 2 lakh tak ap say per day charge kar rahay hain ap k hospitals Zaleel tareen loag hain yeh Doctors itnay passay charge karnay k bawajood inhain patient ke parwa nahi hoti ap ko sahi guide nahi kartay ap say seedhay muh baat nahi karty ap say passay letay rehtay hain letay rehtay hain on ka wahid maqsad ap say ap k mareez k marnay tak jitna ho sakay passay lena hay na k mareez ke jan bachana
 
بچپن میں بزرگوں سے یہ ہی دعا کرتے سنا ھے اللّٰہ پاکستانیوں کو پاکستان کی عدالتوں اور ہسپتالوں سے بچانے اور آج 40 سالوں بعد بھی یہی حال ھے دونوں جگہوں پر قصائی بیٹھے ہوئے ہیں جو عوام کی کھال کھینچ رھے ھیں