- Joined
- Apr 6, 2016
- Posts
- 1,112
- Reaction score
- 1,982
- Points
- 153
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/qJbCVHJ/zzz-37.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
آپ یہاں ایک ہسپتال اور ڈاکٹر کی بات کر رہی ہیں یہاں اکثر ڈاکٹر ز یہی حال ہے جیل روڈ لاہور پر ایک ڈاکٹر نصراللہ رانا ناک کان گلے کا ڈاکٹر بدنام زمانہ ہے وہ کئی لوگوں کے پیسے بٹوڑنے کےلیے دو نمبر اپڑیشن تک کر دیتا ہے یا ہسپاتال مریضوں بلاوجہ داخل کرکے ان کا لمبا چوڑا بل بنا لیتا ہے اور مریضوں سے بدمعاشی کرکے وصول کرتا ہے ہسپتال کا عملہ تک بتاتا ہے اس ڈاکٹر کے بڑے بڑے تعلقات ہیں اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا یہ سب کچھ پاکستان میں گزشتہ چالیس سالوں سے ہیلتھ کی کوئی پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹروں دیکھیں تو کئی ڈاکٹر لوگ تو بلکل غنڈے ہیں یہ ڈاکٹر نصراللہ رانا ایک نمبر کا غنڈا ہے
Main yeh sab khud face kiye hay meri walida ke death hoi hay abi recently mera dil karta hay jo jo kehta hay k Doctors jahad kar rahay hain Covid k against on ko Muh tor don aour Doctors ka b sab say badtareen yeh loag hain Lakhon rupay day kar b na ap ka patient bachta hay aour in jaisay parhay likhay kuton ko bakwas suni parti hay in ko baat tak karnay ke tameez nahi hoti k patient ko satisfy kaisay karna hay osay medicine aour motivation osay sab cheezon ke zaroorat hoti hay Kharam zado pasay lenay hain to lo par Patient ko insan to samjho Insano wala saloq to karo on say aour claim kartay hain k Hum jahad kar rahay hain front line pay ??آپ یہاں ایک ہسپتال اور ڈاکٹر کی بات کر رہی ہیں یہاں اکثر ڈاکٹر ز یہی حال ہے جیل روڈ لاہور پر ایک ڈاکٹر نصراللہ رانا ناک کان گلے کا ڈاکٹر بدنام زمانہ ہے وہ کئی لوگوں کے پیسے بٹوڑنے کےلیے دو نمبر اپڑیشن تک کر دیتا ہے یا ہسپاتال مریضوں بلاوجہ داخل کرکے ان کا لمبا چوڑا بل بنا لیتا ہے اور مریضوں سے بدمعاشی کرکے وصول کرتا ہے ہسپتال کا عملہ تک بتاتا ہے اس ڈاکٹر کے بڑے بڑے تعلقات ہیں اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا یہ سب کچھ پاکستان میں گزشتہ چالیس سالوں سے ہیلتھ کی کوئی پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹروں دیکھیں تو کئی ڈاکٹر لوگ تو بلکل غنڈے ہیں یہ ڈاکٹر نصراللہ رانا ایک نمبر کا غنڈا ہے
Koun c government koun sa insaf?????????? 1.5 lakh rupay per day fazool test aour jo medicine ap k patient ko lagni b nahi who b mangwa kar 2 lakh tak ap say per day charge kar rahay hain ap k hospitals Zaleel tareen loag hain yeh Doctors itnay passay charge karnay k bawajood inhain patient ke parwa nahi hoti ap ko sahi guide nahi kartay ap say seedhay muh baat nahi karty ap say passay letay rehtay hain letay rehtay hain on ka wahid maqsad ap say ap k mareez k marnay tak jitna ho sakay passay lena hay na k mareez ke jan bachanaاس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں کچھ بھی مریضوں یا مجرموں کے ساتھ ہو سکتا ھے پاکستان سے مجرم جیل توڑ کر لندن علاج کروانے جاتے ہیں اور لندن سے لوگ پاکستان علاجِ کرانے آ رھے ھیں بہرحال اس واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے اور اس پر پنجاب گورنمنٹ کو کمیشن بنانا چاہیے اور تمام ثبوتوں کی جانچ پڑتال کے بعد حقائق کے مطابق انصاف ہونا چاہیے ھے پاکستان میں ڈاکٹروں اور اسپتالوں اور وکیلوں کا بہت بڑا مافیاز کام کر رہا ھے ہیلتھ سے متعلق نئے قوانین متعارف کرانے چاہیں لیکن بات پھر وہی ھے ڈاکٹر مافیاز ہڑتالیں شروع کر دے گا آگر عدالتوں کے متعلق کوئی قوانین تبدیل کرنا چاہیں تو وکلاء تنظیمیں اور آپنی عدالتوں کو پروٹیکٹ کرنا شروع کر دیتی ہیں آگر صحافیوں کے لئے قواعد و ضوابط بنائے جائیں تو صحافیوں کا مافیاز بلیک میلنگ شروع کر دیتا ھے
آگے آگے دیکھئے ہوتا ھے کیا ؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|