ڈاکو تو زرداری مشہور ہے لیکن نواز اس سے بھی کئی گنا بڑا ڈاکو ہے جس نے اپنی اور اپنی اگلی نسلوں کے لیے مال بنانے کے واسطے ملک کے ادارے تباہ کر دئیے ، ہر ادارہ ہر طاقتور شخص اس نے خرید رکھا ہے ، کاش کے جنہوں نے ہمارے ملک کو لوٹا ہے اسی دنیا میں نشان عبرت بنیں
کاش ، انہاں دا کھک نہ روے تے جیڈا کھک رے وی جاوے ، او وی ہواۂیاں کھاندا پھرے ، اوۓ سجنو ، اسی چوکی وچ ہی لٹ گيے اں ، اللہ نواجے جیے ظالماں دا حشر وی ہٹلر پینڈو دی طرح کرے ۔ سارا سیاپا سری تے پایاں دا ای اے ۔ نا آپےکھاندا اے نہ دوجیاں نوں کھاندیاں ویکھدا اے :lol:۔
کاش ، انہاں دا کھک نہ روے تے جیڈا کھک رے وی جاوے ، او وی ہواۂیاں کھاندا پھرے ، اوۓ سجنو ، اسی چوکی وچ ہی لٹ گيے اں ، اللہ نواجے جیے ظالماں دا حشر وی ہٹلر پینڈو دی طرح کرے ۔ سارا سیاپا سری تے پایاں دا ای اے ۔ نا آپےکھاندا اے نہ دوجیاں نوں کھاندیاں ویکھدا اے :lol:۔
میں قانونی ماہر نہیں ہوں اور نہ قانون کا طالب علم...، لیکن سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے حوالے سے چند اہم نقاط آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں...!! 1- سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا نہیں ہے، فیصلہ 60 دنوں تک موخر کر دیا ہے. 2- بینچ کے پانچ ججوں میں سے بینچ کے ہیڈ کھوسہ صاحب اور جسٹس گلزار صاحب نے نواز شریف کو گھر بیجھنے کا فیصلہ کر دیا ہے جبکہ تین ججوں نے اپنا فیصلہ کمیشن کی رپورٹ آنے تک موخر کر دیا ہے اور جونہی کمیشن کا فیصلہ آئے گا، تو باقی تین ججز صاحبان میں اگر ایک جج نے بھی نواز کے خلاف فیصلہ دے دیا، تو نواز ہمیشہ کے لئے نااہل ہو جائینگے. 3- سب سے اہم اور قانونی بات یہ ہے کہ نواز شریف اور اس کے بچوں کے پاس اپنی دفاع میں قطری خط کے سوا کچھ نہیں ہے اور نہ تھا، لیکن آج سپریم کورٹ نے قطری خط کو ماننے سے انکار کر دیا ہے اور اب اصل کھیل شروع ہو گیا ہے...!! 4- جے آئی ٹی بڑے کریمینلز کیسیز میں بنائی جاتی ہے جیسا کہ عزیر بلوچ کیس، ماڈل ٹاؤن کیس، صولت مرزا کیس وغیرہ وغیرہ...، لیکن آج دو تہائی اکثریت والا وزیراعظم بھی jit کا سامنا کرے گا...، لہذا باقی خود سوچیں!! 4- مجھے جس بات نے مطمئن کیا ہے، وہ کمیشن رپورٹ کی ٹائمنگ ہے، جو کہ 60 دنوں میں اپنا رپورٹ پیش کرے گی!! 5- سب سے زیادہ الارمنگ بات اس فیصلے میں یہ ہے کہ پانچویں ججز صاحبان میں سے ایک بھی جج نے نواز اور اس کے ٹبر کی دفاع میں ایک لفظ تک نہیں لکھا...، اب ازراہِ کرم کوئی بھنگڑے ڈالنے والے پٹواریوں کو بھی یہ بات سمجھا دیں!! لہذا میری ناقص رائے میں، آج تو نہ کسی کی ہار ہوئی ہے اور نہ جیت...، گیم آن ہے اور یہ پاکستان ہے!!
میں قانونی ماہر نہیں ہوں اور نہ قانون کا طالب علم...، لیکن سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے حوالے سے چند اہم نقاط آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں...!! 1- سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا نہیں ہے، فیصلہ 60 دنوں تک موخر کر دیا ہے. 2- بینچ کے پانچ ججوں میں سے بینچ کے ہیڈ کھوسہ صاحب اور جسٹس گلزار صاحب نے نواز شریف کو گھر بیجھنے کا فیصلہ کر دیا ہے جبکہ تین ججوں نے اپنا فیصلہ کمیشن کی رپورٹ آنے تک موخر کر دیا ہے اور جونہی کمیشن کا فیصلہ آئے گا،تو باقی تین ججز صاحبان میں اگر ایک جج نے بھی نواز کے خلاف فیصلہ دے دیا، تو نواز ہمیشہ کے لئے نااہل ہو جائینگے..................
جناب عالی، جے آئی ٹی کی تحقیقات کے بعد موجودہ بینچ فیصلہ نہیں کرے گا بلکہ نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پانچ کی جگہ سات یا شائد تیرا ججز پر مشتمل لارجر بینچ بنے یہ بیسٹ آف فائیو کرکٹ ٹورنا منٹ نہیں ہے جسمیں آپ دو میچ جیت چکے ہیں اور ابھی تین میچ ہونے باقی ہیں
جناب عالی، جے آئی ٹی کی تحقیقات کے بعد موجودہ بینچ فیصلہ نہیں کرے گا بلکہ نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پانچ کی جگہ سات یا شائد تیرا ججز پر مشتمل لارجر بینچ بنے یہ بیسٹ آف فائیو کرکٹ ٹورنا منٹ نہیں ہے جسمیں آپ دو میچ جیت چکے ہیں اور ابھی تین میچ ہونے باقی ہیں
امریکہ اور آرمی نے نواز سانپ شریف کو بچا لیا ہے ۔ پانامہ کیس سے پہلے امریکن ایڈوائزر خصوصی کا نواز سانپ شریف سے ملنا اور نواز سانپ شریف کا انتہائی خوش ہونا اور ان ایڈوائزر خصوصی کا جنرل باجوہ سے ملنا اور پھر کورٹ کا پانامہ کیس کا نتیجہ اعلان کرنے کی تاریخ دینا ۔ داغ میں کچھ کالا ہے اگرچہ تیسرے جج کا بھی نواز سانپ شریف کے تمام دلایل کو رد کرنا اور آخر میں کمیشن کی ڈیمانڈ کرنا کچھ نا کچھ تو جول ضرور ہوا ہے
This guy has not looted Pakistan.Supreme Court should have sent Nawaz dakoo to jail.Nawaz has been looting the country for 40 years.He was found guilty in Asghar Khan case but nothing was done to him.There are dozens of other cases against Nawaz but the courts let him off every time.The rcorrupt mafia in Pakistan is above the law.
Lana---at hai iss judiciary per ....Shame on these *****--y judges.....
All the institutions exposed....
Only hope left are the people of this nation but unfortunately our conscience is dead.......
So Ik can do nothing ...it is stupid to be hopeful.....
Now we should allow chineese freely to take over as many things as they can.