Advertisement

Punjab Govt decides to provide health facilities to other prisoners which provided to Nawaz Sharif

pic_1569585973.jpg

‏پنجاب حکومت کا نواز شریف کو عدالتی حکم پر ملنی والی سہولیات تمام مریضوں کو دینے کا فیصلہ

Loading X post…
Open original post on X

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ میں نے پچھلے ایک سال میں پنجاب کی مختلف جیلوں کے دورے کیے اور قیدیوں کی فلاح وبہبود کے لیے ہدایات جاری کیں ہمارے منشور "دو نہیں ایک پاکستان " کے تحت میں نے پنجاب کی تمام جیلوں میں موجود شدید بیمار شہریوں کی فہرست طلب کی ہے تاکہ انہیں بھی علاج کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں۔

واضح رہے کہ پنجاب کی جیلوں میں ہزاروں ایسے قیدی ہیں جنہیں صحت کی سہولیات نہیں ملتیں اور وہ بیماری کی وجہ سے سسک سسک کر مر جاتے ہیں جبکہ نوازشریف اور دیگر بڑے رہنماؤں کو بیماری پر ہسپتال کی بہترین علاج معالجہ کی سہولیات مل جاتی ہیں انکے لئے دوسرےشہروں سے بہترین ڈاکٹرز بلائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ باقی قیدیوں کو بھی علاج معالجہ کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں۔۔

​
 
Advertisement
Advertisement
I am sure sure govt cant do that and it will be one more lie

But if the govt do that it will be great achievement