- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پنجاب حکومت کا نواز شریف کو عدالتی حکم پر ملنی والی سہولیات تمام مریضوں کو دینے کا فیصلہ
Loading X post…
Open original post on Xوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ میں نے پچھلے ایک سال میں پنجاب کی مختلف جیلوں کے دورے کیے اور قیدیوں کی فلاح وبہبود کے لیے ہدایات جاری کیں ہمارے منشور "دو نہیں ایک پاکستان " کے تحت میں نے پنجاب کی تمام جیلوں میں موجود شدید بیمار شہریوں کی فہرست طلب کی ہے تاکہ انہیں بھی علاج کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں۔
واضح رہے کہ پنجاب کی جیلوں میں ہزاروں ایسے قیدی ہیں جنہیں صحت کی سہولیات نہیں ملتیں اور وہ بیماری کی وجہ سے سسک سسک کر مر جاتے ہیں جبکہ نوازشریف اور دیگر بڑے رہنماؤں کو بیماری پر ہسپتال کی بہترین علاج معالجہ کی سہولیات مل جاتی ہیں انکے لئے دوسرےشہروں سے بہترین ڈاکٹرز بلائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ باقی قیدیوں کو بھی علاج معالجہ کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں۔۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ktYJAEl.jpg





