Advertisement

"PTI Walon Ne Meri Maan Ko *******, Tawaif, ****** Kaha Hai" - Amir Liaqat Ka PTI Par Ilzaam, Roza-e

Advertisement
Such a Fake Person


یہ شخص پی ٹی آئی کی دشمنی میں اور اپنے مفادات کی خاطر مظلوم بنتے کی اداکاری کرتے ہوئے اپنی ماں جیسی مقدس ہستی کا بھونڈا اور سطحی استعمال کر رہا ہے اور خود ہی گالیاں دے رہا ہے_


اس کی اداکاری اور گستاخانہ کردار سے پہلے ہی سارا پاکستان واقف ہے تحریک انصاف کے سپوٹران کو گالیاں دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور نا ہی کسی نے دی ہیں_ بھونڈی حرکت کرنے کی بجائے اسے ثبوت پیش کرنے چاہیے تھے_








12366403_10205373040112636_1554429366186422631_n.jpg


12390940_10205618152633836_2756888416991563661_n.jpg


12342389_553045731525760_2822922440710967964_n.jpg
 
Last edited:
Mirza Galib deki haa app nayee ; this guy is biggest joke of the century ... shameful guy , still if someone said anything about his mother its not appropriate ... only PML N patwaris are allowed to go to that low level becz their leaders are that much low ppl.

 
Advertisement
اس کو پتہ نہیں کس نے گالیاں دے دیں ہیں ، لگتا ہے پاکستان میں یہ ایک ہی متقی و پرہیزگار ہے باقی سب بے دین اور لاوارث ہیں جن کا اپنے نبیpbuh اور مدینہ شریف سے دور کا واسطہ بھی نہیں ہے
 
تم یہ بتاؤ کہ تم کس منہ سے تم سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے دربار میں تحریکِ انصاف والوں کی شکایت لے کر جاؤ گے۔ میں بحیثیت ایک مسلمان ایک محمدی اپنے گھر میں بیٹھ کر اپنے اللہ سے تمہاری شکایت کروں گی کہ تم وہ شخص ہو جس نے ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما اور ان کی بیٹیوں ہماری امہات المؤمنین رضی اللہ عنہما جیسی ہستیوں کے لئے اپنی ناپاک زبان سے نازیبا الفاظ ادا کئے تھے۔ وہ ابو بکر رضی اللہ عنہ جن کے بارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ابو بکر کا حق ادا نہیں کر سکا۔ اللہ تمہاری سخت گرفت کریں۔ آمین۔ تم کیا تحریکِ انصاف والوں کو معاف نہیں کرو گے۔ میں تمہیں ان غلیظ الفاظ کے لئے معاف نہیں کروں گی۔ ان شاء اللہ۔ شہرت کا بھوکا انسان۔ مشہور ہونے کے لئے کسی بھی حد تک گر سکتے ہو تم۔ حتیٰ کہ اپنی ماں کو خود بار بار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ جیسے الفاظ سے یاد کر رہے ہو۔
تمہاری ماں کو گالی دی گئی تو تمہیں کتنا برا لگا تم نے جب امہات المؤمنین رضی اللہ عنہما کے لئے ناپاک الفاظ ادا کئے تو اس کے بدلے تمہیں کیا سر آنکھوں پہ بٹھائیں گے لوگ۔
 
اک سے بڑ کر اک جوکر ملا ہے اسلام کو اس صدی میں۔ یہ خود کو جس ذات کا غلام کہ رہا ہے ان پر پتھر برسائے گئے لیکن اک لفظ بھی بددعا کے نہیں نکلے۔
اللہ تعالی اس کو ہدایت دے اور ہم سب کو بھی
 
Advertisement
Main ne kahi social media per nahi dekha kissi ne iski maa ko gali di ho, shayed kissi ne di bhi ho mujhe nahi pata tha, lekin jin alfaaz main yeh aadmi apni maa ko Karachi local body elections se galian bak raha hai , kiya yeh iski maa ki toheen nahi jo yeh apne moun se kerta hai, mujhe nahi pata iski maa ko kisne kiya kaha, main ne to jo suna Amir liaqat se suna, Allah marhooma ke darjaat buland kare aur dunya main uske baitay ki hidayat de Ameen.
 
مائیں سب کی قابل عزت و احترام ہوتی ہیں
یہ اولاد خود ہی ہوتی ہے جو اپنے ماں باپ کے نام کو عزت دلواتی ہیں یا رسوائی
اس شخص نے اپنے دوغلے رویہ اور دوسروں کے لئے نازیبہ کلمات کے ذریعے بتایا ہے کہ اس کی تربیت کس طرح ہوئی ہے
اب اپنا بویا ہوا خود ہی کاٹنا پڑ رہا ہے تو تکلیف ہو رہی ہے
​
 
Advertisement
بھائی کیا چیز ہے یہ؟
رسول
pbuh صحابہ، اہل بیت سب پہ صرف اسکا حق ہے کیا؟
یہ کس قسم کی جذباتی جہالت ہے؟
سوشل میڈیا آزاد میڈیا ہے. کوئی چیک نہیں ہے لہٰذا لوگ گالی گلوچ کرتے ہیں. مگر یہ گالی گلوچ صرف تحریک انصاف میں ہی تو نہیں ہے
معاشرے میں گالی گلوچ کا عام رواج ہے اور نئی نسل انہی سے سیکھ رہی ہے
البتہ جو بات یہ لوگ بڑی آسانی سے نظر انداز کر آجاتے ہیں وہ یہ کہ جو کچھ ان گالیوں میں صرف لفظوں کی حد تک ہوتا ہے وہ مسلم لیگ نون اور پی پی پی کے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ اصل زندگی میں کرتے رہے ہیں
ایم کیو ایم نے کراچی کے لوگوں کا جو حال کیا اس سے بہتر ہوتا کہ صرف گالیاں دے کر اپنی بھڑاس نکال لیتے
پھر یہ بھی ذہن میں رکھنا چاہیے کہ ہمارے لوگوں کو تعلیم حاصل نہیں کرنے دیتے. نہ تعلیم پہ پیسا خرچ کرتے ہیں. نہ مکالمہ سکھاتے ہیں نہ ہی دلیل سے بحث سکھائی جاتی ہے اور پھر توقع یہ ہے کہ بہترین اور شائستہ انداز میں گفتگو ہوگی
یہ کیسے ممکن ہے؟
اخلاق اور زبان کا استعمال سکھانا بنیادی طور پر ماں باپ اساتذہ اور عمومی طور پہ معاشرے کا کام ہوتا ہے
یہ کیسے ممکن ہے کہ لاکھوں کروڑوں ماں باپ یکدم اپنی اولاد کو گالیاں سکھانے پر رضامند ہو گئے؟
لوگ ہمیشہ سے گالیاں دے رہے تھے مگر اب صرف سوشل میڈیا کی وجہ سے وہ ہوا میں تحلیل ہونے کے بجائے ایک الیکٹرانک ڈاکومنٹ کی صورت میں محفوظ ہو جاتی ہیں
ہمیں تعلیم پہ زور دیتے ہوئے لوگوں کو مہذب انداز میں بحث سکھانی ہے نہ کہ جذباتی انداز میں طنز کرنے ہیں
عامر لیاقت صاحب میں اگر اتنی اخلاقی جرات ہوتی تو اپنی اوف دی ریکارڈ سامنے آنے والی ویڈیو پہ معذرت کرتے اور اسکو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے مکے مدینے سے لوگوں سے لائیو کالز نہ کرواتے
 
اٹینشن ہور۔۔ کب تک رِڑکے گا اب یہ؟جِتنی گالیاں سپورٹرز نے نِکالی ہیں، اُس سے زیادہ تو یہ خود ٹی وی پے بتا بتا کہ نِکال چکا ہے
 
He Don't even know who is behind it, but he is abusing PTI without any proof. Blabbering because he has the mike as usual, the bhand's voice is always the loudest.