KARACHI: Pakistan Peoples Party (PPP) Saturday withdrew show-cause notices that were served to Sindh Chief Minister Qaim Ali Shah and provincial minister for anti-corruption Manzoor Wasaan.
PPP had slapped Shah and Wasaan with show-cause notices over worse situation in famine-hit Thar, where scores of children have died.
According to Bilawal House spokesman, the notices were withdrawn after a briefing of Sindh governments recent measures for providing relief to the victims of famine-hit Thar.
He said that inquiry against both the ministers would be carried out which will be supervised by the PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari. -Samaa
واپس نا بھی لیتے تو کیا ؟ وسان اور شاہ دونوں تھر تھر کانپ رہے تھے ؟ جواب دہی پر ، موضوع نوٹس نا تھا ، مضمون تو بے رحمانہ کرپشن کا تھا ، جو اہلیان تھر پر اس مصیبت و افلاس میں بھی اضافی قہر بن کر ٹوٹی ، تھر ایک امتحان ہو گا ، بلاول کی نومولود سیاست و دانست کا
apna kal wala comment yaad hy??? [hilar] lagta hay ab to qaem ali shah bhi billo ko mori samjhta hy . is mori ki ye jurrat ke mujhy showcause behjay???????????? :lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol: :lol::lol:
khair ab to pakka aik aur showcause banta hy [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
Well done kia?..Billo nay thook kar chaata hay...jo uski naukhaiz siasat kay liay
aik bad-numa daagh hoga! Hahaha lekin never mind!!....Jahan mori wahan daagh!!..(bigsmile)
وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو جاری ہونے والا شوکاز نوٹس واپس
سندھ حکومت کی ایک اور نااہلی تھرپارکر میں امدادی گندم کی بوریوں سے مٹی نکل آئی۔ تھر کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو جاری ہونے والا شوکاز نوٹس واپس لے لئے گئے ہیں۔ کراچی: (دنیا نیوز) بلاول ہاوس سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور منظور وسان کو دیا گیا شوکاز نوٹس واپس لے لیا گیا۔ نوٹس کی واپسی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر ہوئی۔ شو کاز نوٹس میڈیا پر آنے والی غلط رپورٹ کے باعث جاری کیا گیا۔ یہ شو کاز نوٹس گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری
نے تھر کی صورتحال سے متعلق خبریں میڈیا پر چلنے کے بعد وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور صوبائی وزیر منظور وسان کو جاری کیا تھا۔ ادھر سندھ حکومت کی جانب سے متاثرین کیلئے گندم کی بوریاں بھجوائی گئیں۔ مٹھی کے سرکاری گودام میں رکھی 292 بوریوں میں گندم کی جگہ مٹی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ریلیف جج نے خراب گندم کا معائنہ کیا اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی۔
Koi poochne wala hai 292 boriun mein kiss ne mitti bhari aur kiss ne gandam nikal li woh bhi mutashreen ke bhijwai gai gandam se .inko tu kisi ka khauf dar hai hi nahi nah hi yum e akhret par yaqeen rakhte hein itni be hissi tu janwaron mein bhi nah hogi .
send your donations to relief organizations in thar ...Dont back on these politicians even IK and PTI SMQ(Shah Mehmood Querishi) are butchers .....individuals helped people in need and this goes no ,,,,disappointed by people sending money for TABDEELI and not a dime for people really in need..........End to blame game ,,,time to do not to talk....IK still in Shaukat khanaum and numl nostaligia .....get out of it..........Have you ever heard EDHI, Jamat-e-islami praising there own relief work?? ..........
ہونا کیا ہے سب کو معلوم ہے . کھاؤ پیو اور عیش کرو کوئی پوچھنے والا جو نہیں ہے ، سب لوگ اپنی اپنی جیبیں بھر رہے ہیں اور حکومت کے پیسوں پر عیاشی کی جا رہی ہے........ یہ ہے پی پی پی کا روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ جو کہ عام عوام کو ٹرخانے کے لیے لگایا گیا تھا...... اور سہولتیں جو کہ عوام کو ملنی چاہیں تھی ان سے اشرافیہ فائدے اٹھا رہی ہے ، اور لوگ وہیں کے وہیں پر ہیں .......