Advertisement

PPP should bring youth forward as it was the party of youth :- Aitzaz Ahsan Speech in PPP Karachi Ja

اعتزاز احسن کی تقریر نے سب کچھ بتا دیا ہے کہ یہ پرانی قیادت اور جلسہ فلاپ ہو گیا ہے ۔۔۔ :lol: :lol: ۔۔۔ اب یہ بھی نوجوانوں کو بےو قوف بنانے کے چکر میں ہیں مگر ان کو معلوم ہی نہیں کہ پاکستان بدل چکا ہے
 
Re: اعتزاز احسن نے پی پی پی لیڈروں کی بجا دی۔

میں ہوں پریشان..میں ہوں پریشان..بنا دو مجھے وزیرازم پاکستان...

نام ہے میرا عمران خان ............یو ٹرن ہے میرا انتخابی نشان
​

انسان کو جب بہت شدید صدمہ بلکہ ایک سے زیادہ صدمے پہنچے تو ایسے ہی اوٹ پٹانگ باتیں کرتا ہے۔ مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔ اللہ آپکو اس صدمے سے نکلنے میں مدد دے۔
 
Re: اعتزاز احسن نے پی پی پی لیڈروں کی بجا دی۔

انسان کو جب بہت شدید صدمہ بلکہ ایک سے زیادہ صدمے پہنچے تو ایسے ہی اوٹ پٹانگ باتیں کرتا ہے۔ مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔ اللہ آپکو اس صدمے سے نکلنے میں مدد دے۔

یار خان اس میں کیا غلط ہے.؟کیا عمران وزیر ازم نہیں بننا چاہتا ؟
 
mohtrim janab aitzaz ahsan zinda lasioun sy khitab farma rhay hian jin ko kuch pata nahi k itzaz sb kia farma rhay hian unhay fikar hay apni dheari ki jo jalsy k liay di gaiee hay
 
Re: اعتزاز احسن نے پی پی پی لیڈروں کی بجا دی۔

یار خان اس میں کیا غلط ہے.؟کیا عمران
وزیر ازم نہیں بننا چاہتا ؟

وہ وزیر اعظم بننا چاہتا ہے وزیر ازم نہیں۔

ویسے ایسے وزیر اعظم کے عہدے کی کیااہمیت ہوگی جس پہ ظفراللہ جمالی جیسا چمچہ، نواز جیسا عقل سے پیدل، گیلانی جیسا چوراور پرویز اشرف جیسا ڈاکو رہے چکے ہیں ؟

میں تو کہتا ہوں کہ عمران کو ساری دُنیا کا وزیر اعظم بنادوں ۔ پاکستانی وزیر اعظم کا عہدہ تو عمران کے شایان ِ شان ہی نہیں۔
 
Advertisement
1904110_10152454275967963_962158016683007499_n.png

​
 
Re: اعتزاز احسن نے پی پی پی لیڈروں کی بجا دی۔

وہ وزیر اعظم بننا چاہتا ہے وزیر ازم نہیں۔

ویسے ایسے وزیر اعظم کے عہدے کی کیااہمیت ہوگی جس پہ ظفراللہ جمالی جیسا چمچہ، نواز جیسا عقل سے پیدل، گیلانی جیسا چوراور پرویز اشرف جیسا ڈاکو رہے چکے ہیں ؟

میں تو کہتا ہوں کہ عمران کو ساری دُنیا کا وزیر اعظم بنادوں ۔ پاکستانی وزیر اعظم کا عہدہ تو عمران کے شایان ِ شان ہی نہیں۔

تصیح کا شکریہ

بھائی صاحب پاکستان کا بنا لو پہلے....پوری دنیا کو پاگل بنانا اتنی آسان نہیں جتنا تحریک انصاف والوں کو بنا دیا شیخ رشید اور شاہ محمود نے،اور سٹیمپ لگا دی عمران کی
 
تمھارے لیے صرف یہ ایک فقرہ

برداشت کر
یا
کراس کر
 
Re: اعتزاز احسن نے پی پی پی لیڈروں کی بجا دی۔

داغی کے صدمے سے بری حالت ہو گئی بیچارے کی ، اللہ رحم کرے
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

راز بھای آپ نے تو اس کی بجا دی۔ بیچارے کی حالت پہلے ہی پتلی ہے کیوں کہ بلو موری کی صورت میں کھسرا مل گیا ہے۔ اس کو بھی پتا ہے اس بات کا کے بلو موری صرف لونڈے بازی کر سکتا ہے سیاست نہیں لیکن مجبور ہے بیچارا سپورٹ تو کرنا ہے نا۔ اب تو محلے والوں سے بھی گالیاں کھاتا ہے۔
 
Advertisement
Re: اعتزاز احسن نے پی پی پی لیڈروں کی بجا دی۔

Jiyalas are either zoombies who still thinks that Bhutto zinda hai or rented and uninterested crowd.
 
Advertisement
Re: اعتزاز احسن نے پی پی پی لیڈروں کی بجا دی۔

وہ وزیر اعظم بننا چاہتا ہے وزیر ازم نہیں۔

ویسے ایسے وزیر اعظم کے عہدے کی کیااہمیت ہوگی جس پہ ظفراللہ جمالی جیسا چمچہ، نواز جیسا عقل سے پیدل، گیلانی جیسا چوراور پرویز اشرف جیسا ڈاکو رہے چکے ہیں ؟

میں تو کہتا ہوں کہ عمران کو ساری دُنیا کا وزیر اعظم بنادوں ۔ پاکستانی وزیر اعظم کا عہدہ تو عمران کے شایان ِ شان ہی نہیں۔

یار یہ زرداری تو نواز کے کہنے پر جلسے کر رہا ہے ، عمران کو جواب دینے کے لئے ، عمران کو گالی دینے کے لئے

کیوں کہ نواز ایک جلسی بھی نہی کر سکتا اس وقت

زرداری اور نواز کا مک مکا چوری بچانے کے لئے ہے

اس وقت نواز لیگ کے لوگ زرداری کے خلاف نہی ہیں ، بلکہ دونوں ہی عمران کے خلاف ہیں ، آپ اسی تھریڈ پر دیکھ لو
 
Re: اعتزاز احسن نے پی پی پی لیڈروں کی بجا دی۔

یہ پی پی پی کا ایک گھٹیا اسٹیج شو ہے . فلاپ ڈرامہ ... جس میں بغیر ٹٹوں والےگدھے پر لکیریں ڈال کر زیبرا بنانے کی گھٹیا کوشش ... اور پھر اوپر سے اس جعلی گدھے کو عوام کے سامنے پیش کر کے اسکے زیبرا ہونے پر اسرار کرنا ...ویسے اپنی چال ڈھال سے یہ جعلی لونڈا، لونڈا کم اور لونڈی زیادہ لگتا ہے ....لہٰذا یہ ہے زرداری کی سب سے بڑی گدھی اور اپنی دو بہنوں کی تیسری بہن .. بلاول بلو ...عوامی انٹرٹینمنٹ کے لئےاس گدھی پر لکیریں ڈال کربیچاری گدھی کو زیبرا بنایا جا رہا ہے ہاہا ہاہاہاہ
donkey.jpg
 
Re: اعتزاز احسن نے پی پی پی لیڈروں کی بجا دی۔

یار یہ زرداری تو نواز کے کہنے پر جلسے کر رہا ہے ، عمران کو جواب دینے کے لئے ، عمران کو گالی دینے کے لئے

کیوں کہ نواز ایک
جلسی بھی نہی کر سکتا اس وقت

زرداری اور نواز کا مک مکا چوری بچانے کے لئے ہے

اس وقت نواز لیگ کے لوگ زرداری کے خلاف نہی ہیں ، بلکہ دونوں ہی عمران کے خلاف ہیں ، آپ اسی تھریڈ پر دیکھ لو

نواز کے بڑے بھائی نے کروڑوں روپے بھی ضائع کر دیے لیکن صرف 10 سے 15 ہزار سے زیادہ لوگ جمع نہ کرسکے۔ سما ٹی وی مسلسل پی پی پی کارنر میٹنگ کو ایکسپوز کر رہا ہے۔ گراؤنڈ کے 20 فیصد حصے تو سٹیج اور لوگوں کے درمیاں خالی پڑی ہے۔ درمیان میں کچھ لوگ ہیں اور آ خر میں پھر سب خالی ہے لیکن سب لیڈران کہہ رہے تھے کہ باہر سڑکیں بھری ہیں۔ پی پی پی اپنے صوبے میں بھی ایک بڑا جلسہ نہیں کر سکتی۔ میں سوچ رہا ہوں کہ منافق اینکر اب پی پی پی کی کتنی پالش لگائینگے؟
 
Last edited:
Re: اعتزاز احسن نے پی پی پی لیڈروں کی بجا دی۔

راز بھای آپ نے تو اس کی بجا دی۔ بیچارے کی حالت پہلے ہی پتلی ہے کیوں کہ بلو موری کی صورت میں کھسرا مل گیا ہے۔ اس کو بھی پتا ہے اس بات کا کے بلو موری صرف لونڈے بازی کر سکتا ہے سیاست نہیں لیکن مجبور ہے بیچارا سپورٹ تو کرنا ہے نا۔ اب تو محلے والوں سے بھی گالیاں کھاتا ہے۔

کھسرے سے بھی بد تر ہے
ایک حمزہ شہباز ہے کھسرا دوسرا یہ بلو

اللہ نے ان کے پروگرام فیل کر دیئے ہیں اپنی اولادوں کو لانچ کرنے کے

عوام بہت سمجھ دار ہے اب
 
Re: اعتزاز احسن نے پی پی پی لیڈروں کی بجا دی۔

یہ سب لوگ زربردستی کے لائے ہوے ہیں ، کیوں کہ سندھ میں ان کی حکومت ہے

ہر ڈپٹی کمشنر اور پٹوری کے ذمے بسیں بھر کر لانا تھا ، اب ان کو کھانا بھی دیا جاۓ گا

لیکن نواز تو اپنے لاہور میں بھی جلسہ نہی کر سکتا ، اس کی حالت ان سے بھی پتلی ہے

' aur hum zalimon ka yehi anjam kartey hain'

Allah sub dekhta hai sub sunta hai