Advertisement

PPP leaders criticize Khawaja Asif on his remarks against PPP & Asif Zardari

maxresdefault-1-643x480.jpg

پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ مریم نواز صاحبہ خواجہ آصف کے بیان کا نوٹس لیں اور پتہ کریں کہ خواجہ آصف کس ایجنڈا پر کام کر رہے ہیں۔

مسلم لیگ کے رہنما خواجہ آصف کے انٹرویو پر تبصرہ کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کا بیان شرانگیز ہے، مریم نواز خواجہ آصف کے بیان کا نوٹس لے اور پتہ کریں کہ خواجہ آصف کس ایجنڈا پر کام کر رہے ہیں، یقیناً یہ ان کا ایجنڈا ہے جس کی نشاندہی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کر چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی خاطرمسلم لیگ سے تحفظات کو نظر انداز کیا،پیپلز پارٹی کے کارکن مسلم لیگ ن سے اتحاد سے خوش نہیں تھے لیکن آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو جمہوریت کا دفاع کر رہے ہیں۔


نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے سینیٹروں نے استعفیٰ دیکر اخلاقیات کا ثبوط دیا ، مسلم لیگ ن اپنے سینیٹروں سے استعفیٰ کیوں طلب نہیں کرتی، ڈرامہ بازی کون کرتا رہا ہے ساری قوم کو پتہ ہے، مسلم لیگ ن خود اپنے سینیٹروں کو پارٹی ڈسیپلین میں لانے میں ناکام رہی ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے اپنے درعمل میں کہا کہ خواجہ آصف کا بیان اپوزیشن کا اتحاد پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے،مجھے خواجہ آصف کے بیان سے ذاتی طور پر کافی افسوس ہوا۔

انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف تو خود ملک سے باہر تھے، انہیں کیا علم کہ سینیٹ میں کیا ہوا، کیا خواجہ آصف بتائیں گے کہ سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے انہوں نے کتنا کام کیا۔

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کو چاہئیے کہ وہ خواجہ آصف کے بیان کی وضاحت کرے۔


اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ قوم ابھی تک نہیں بھولی کہ رینٹل پاور کیس میں خواجہ آصف کی وجہ سے ملک کو 6 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون اپنی صفوں میں کالی بھیڑوں کو تلاش کرنے سے کیوں گریزاں ہے؟ پیپلزپارٹی کے تمام سینیٹرز نے اپنے استعفے چیئرمین کو پیش کردئیے۔

مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اپنے سینیٹرز سے استعفی تک نہ لے سکی، خواجہ آصف کی جانب سے اپوزیشن اتحاد میں تفریق پیدا کرنے کی کوششیں باعث شرم ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف بتائیں کہ وہ کس کے اشاروں پر کام کررہے ہیں۔

دوسری طرف پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے پارٹی راہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے الزام تراشیوں سے گریز کیا جائے۔ جب تک پارٹی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ نہ آجائے، کوئی بیان بازی نہیں کرے گا۔

​
 
Advertisement
Majority of our so-called political elite or maybe thieving elite are over 60 yrs of age. With one foot near the grave they still are not in the mood to repent before our Creator. Pakistan has still to struggle in the dark before there is light.
 
Advertisement
سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ قوم ابھی تک نہیں بھولی کہ رینٹل پاور کیس میں خواجہ آصف کی وجہ سے ملک کو 6 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
In besharmon ki btn suno, janty hain k kis ny ktna nuksan pohnchaya Pakistan ko, phr b ek dosri ki goad mein bethe hoe hain
 
مجبوری کی حالت میں کی گئی شادیوں میں ایسا ہی ہوتا ہے
پٹواریوں کی نانی 420 صفدر چوکیدار سے مجے لینے کے بعد مانسہرہ کی پہاڑیوں میں گنڈے تعویذ کا دھندہ کرنے کے لئے چھوڑ دیتی ہے، اور

پیپل پالٹی، اور پٹواری لیگ ایک دوسرے کو طعنے مارنے شروع کر دیتے ہیں

DaLGyxBW0AA4rIZ.jpg
 
مجبوری کی حالت میں کی گئی شادیوں میں ایسا ہی ہوتا ہے
پٹواریوں کی نانی 420 صفدر چوکیدار سے مجے لینے کے بعد مانسہرہ کی پہاڑیوں میں گنڈے تعویذ کا دھندہ کرنے کے لئے چھوڑ دیتی ہے، اور

پیپل پالٹی، اور پٹواری لیگ ایک دوسرے کو طعنے مارنے شروع کر دیتے ہیں

DaLGyxBW0AA4rIZ.jpg
bivi ki kamai per palnay walay PIMP ki auqat..
Nangi aurat Mariam Qatri ka khawanad nangi charpai per..
Laaaaanat hey iss bharvay ki mardangi per.