Advertisement

Popular eatery Cafe Aylanto in Lahore sealed by Excise and taxation department for serving alcohol

Advertisement
اس میں کیا ہے جس نے نہیں پینی وہ نا جائے۔ ویسے بھی لاکھوں لوگ گھٹیا کپی اور شاپر والی دیسی شراب پیتے ہیں ۔
 
کرنے دو یار، موج کرنے دو لوگوں کو

طاہر اشرفی جیسے لوگوں کو سمجھانا چاہیے کہ عوام کو بھی پینے دو

دھپ دھپ، دھپ دھپ، دھپ دھپ، دھپ
میخانہ کا پچھلا در
اٹھا کھولا پہچانا
توبہ توبہ مولانا۔
​
 
اس میں کیا ہے جس نے نہیں پینی وہ نا جائے۔ ویسے بھی لاکھوں لوگ گھٹیا کپی اور شاپر والی دیسی شراب پیتے ہیں ۔
What?...this thing is Haram...and you are saying that Allah ki khulli nafarmani hoti rahey oer koyee roke bhi naheen...Pakistan La-Ilaha-illal lah ke nam pe bana tha....Allah ke hukum ke khilaf honey wali tmam aamaal Pakistan main ghair qanoni hain ...as per constitution of Pakistan...Amr bil maroof wa nahee an-el-munkir...Haq baat ke liye kahna oer ghalat kaam se rookna farz hai...
 
نبی اکرمﷺ نے قربِ قیامت ہونے والے امور کی نشاندہی کرتے ہوئے فرمایا علم اٹھالیا جائے گا اور جہالت پھیل جائے گی اور شراب کو پیا جائےگا اور زنا کی کثرت ہوگی ۔ (صحیح بخاری: 80)
اس حدیث کے مطالعے سے یہ بات واضح ہوجاتی ہےکہ
قربِ قیامت ظاہر ہونے والے فتن اور برائیوں کے اسباب میں سے کچھ یہاں بیان ہوئے مثال کے طور پر جہالت۔ ظاہر سی بات ہے کہ جس کے پاس علم نہ ہو اور جاہل ہو ، وہ شعور کے کس درجے پر کھڑا ہوگا اور ایسے احمق قسم کے لوگوں کی حماقتیں ان کو فتنوں اور برائیوں میں مبتلا کردیں گی کیونکہ ان کے پاس علم نہیں۔
اسی طرح شراب نوشی جو ان کے عقل پر پردے ڈال دے گی، جب عقل مخمور ہوجائے تو پھر انسان کوئی بھی جرم کرسکتا ہے۔ ایک گناہ کا تو ساتھ ہی ذکر ہے کہ زنا عام ہوجائے گا۔ مے نوشی اور حسن پرستی دونوں آج یکجا جمع نظر آتے ہیں ۔ اور باقی جرائم کی اپنی داستان۔
 
Advertisement
This restaurant has been famous for serving alcohol for almost 15-20 years now. They also opened a branch in DHA recently maybe they should raid that branch too.
 
اس میں کیا ہے جس نے نہیں پینی وہ نا جائے۔ ویسے بھی لاکھوں لوگ گھٹیا کپی اور شاپر والی دیسی شراب پیتے ہیں ۔
Sirf peetay nahi hain bal k peenay k baad sham ko Talk Shows ma bhith ker Government giratay or banatay rahtay hain