Good work Excise and Taxation....Masha-Allah....May Allah, help bless and guide this excise and taxation team....make sure that culprits be punished severely...
What?...this thing is Haram...and you are saying that Allah ki khulli nafarmani hoti rahey oer koyee roke bhi naheen...Pakistan La-Ilaha-illal lah ke nam pe bana tha....Allah ke hukum ke khilaf honey wali tmam aamaal Pakistan main ghair qanoni hain ...as per constitution of Pakistan...Amr bil maroof wa nahee an-el-munkir...Haq baat ke liye kahna oer ghalat kaam se rookna farz hai...
نبی اکرمﷺ نے قربِ قیامت ہونے والے امور کی نشاندہی کرتے ہوئے فرمایا علم اٹھالیا جائے گا اور جہالت پھیل جائے گی اور شراب کو پیا جائےگا اور زنا کی کثرت ہوگی ۔ (صحیح بخاری: 80) اس حدیث کے مطالعے سے یہ بات واضح ہوجاتی ہےکہ قربِ قیامت ظاہر ہونے والے فتن اور برائیوں کے اسباب میں سے کچھ یہاں بیان ہوئے مثال کے طور پر جہالت۔ ظاہر سی بات ہے کہ جس کے پاس علم نہ ہو اور جاہل ہو ، وہ شعور کے کس درجے پر کھڑا ہوگا اور ایسے احمق قسم کے لوگوں کی حماقتیں ان کو فتنوں اور برائیوں میں مبتلا کردیں گی کیونکہ ان کے پاس علم نہیں۔ اسی طرح شراب نوشی جو ان کے عقل پر پردے ڈال دے گی، جب عقل مخمور ہوجائے تو پھر انسان کوئی بھی جرم کرسکتا ہے۔ ایک گناہ کا تو ساتھ ہی ذکر ہے کہ زنا عام ہوجائے گا۔ مے نوشی اور حسن پرستی دونوں آج یکجا جمع نظر آتے ہیں ۔ اور باقی جرائم کی اپنی داستان۔
This restaurant has been famous for serving alcohol for almost 15-20 years now. They also opened a branch in DHA recently maybe they should raid that branch too.