Advertisement

Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولیو

کراچی میں حال ہی میں ایک تین سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ وہ نو مرتبہ پولیو ویکسین پی چکا تھا۔ کراچی میں اس نوعیت کا یہ دوسرا کیس ہے جو سامنے آیا ہے۔گزشتہ سال ستمبر میں بھی کراچی میں ہی ایک دو سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جو حکام کے مطابق سات مرتبہ پولیو ویکسین پی چکا تھا۔

کراچی کے پولیو سے متاثرہ بچے اعجاز کے شیر علی خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے اعجاز کو بخار کی شکایت پر غلط طریقے سے انجکشن لگایا جس کے بعد اچانک اس کی ٹانگوں نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ لیکن ٹیسٹ کے نتائج آنے کے بعد انھیں بتایا گیا کہ ان کے بچے پر پولیو وائرس حملہ کر چکا ہے۔

انسداد پولیو کے لیے بنائی جانے والی ٹاسک فورس کے سربراہ اور کراچی کے کمشنر سید آصف حیدر نے تشویش ظاہر کی ہے کہ اعجاز کو نو مرتبہ پولیو کے قطرے پلانے کے باوجود اس پر پولیو وائرس نے حملہ کیوں کیا۔تاہم انھوں نے تسلیم کیا ہے کہ انتظامی سطح پر کچھ ایسی کوتاہیاں ہو رہی ہیں جن کے باعث انسداد پولیو کی ہر مہم میں کچھ کمی رہ جاتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا مائیکرو پلاننگ کے ایشو ہیں۔ انسداد پولیو کے لیے کام کرنے والے لوگ گھروں کے نقشے اور علاقوں کی غلط رپورٹ دیتےہیں۔ ٹیموں کی تربیت بھی درست نہیں ہے۔ ٹیمیں پہنچ تو جاتی ہیں مگر صحیح طریقے سے قطرے پلاتی ہیں یا نہیں دوا کو سرد خانے میں رکھنے کے ضروری اقدامات کیے یا نہیں۔ کچھ ٹیمیں بچوں کو قطرے پلا دیتی ہیں مگر ان کی انٹری نہیں کرتیں جس سے معلومات ادھوری رہ جاتی ہے۔ڈاکٹر اقبال میمن پاکستان میں گذشتہ 30 سال سے بچوں کے معالج ہیں۔

کئی سرکاری اور غیر سرکاری تنظمیوں سے مشاورت کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ پاکستان میں اب بات بچوں میں پولیو ویکسین کے چند قطرے پلانے سے کہیں دور جا چکی ہے۔
وہ کہتے ہیں پاکستان میں بچے غذائیت کی کمی کا شکار ہیں۔ اب بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے والی ٹیمیں بھی معمول کے مطابق گھر گھر نہیں جاتیں۔ جبکہ ملک میں پولیو وائرس کے ذخیرے موجود ہیں۔ کراچی بھی ایسا ہی ایک شہر ہے۔ ایسے میں حکومت کو محض پولیو ویکسین پلانے کی نہیں بلکہ اس ویکسین کو انجیکشن کی صورت میں دینے کی بھی ضرورت ہے۔

حکومت کے پاس تو قطروں اور انجیکشنز پر مشتمل پولیو ویکیسن موجود ہے مگر نجی مارکیٹ میں یہ دستیاب نہیں ہے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ اگر مجھے کسی بچے کو اسے دینے کی ضرورت پڑے تو میرے پاس اس دوا تک رسائی نہیں ہے۔ڈاکٹر اقبال میمنلیکن سید آصف حیدر کا کہنا ہے کہ یہ ایک چیلنج ہے۔ اس وقت ایسی ٹرنینگ اور ایسے طریقہ کار کی ضرورت ہے جو اس بات کو یقینی بنائے کہ انسداد پولیو کی ٹیمیں درست کارروائیاں کر بھی رہی ہیں یا نہیں۔ڈاکٹر اقبال میمن کے مطابق پاکستان میں اس وقت پانچ سال سے کم عمر بچوں کی آبادی دو کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔پاکستان کی حکومت نے پولیو کو قومی ایمرجنسی قرار دیا ہے

حکومت کی جانب سے چاروں صوبوں میں ایسے ایمرجنسی سنٹرز قائم کیے گئے ہیں جو انسداد پولیو کے لیے کام کر رہے ہیں۔
کراچی میں قائم ایسے ہی سنٹر میں تعینات کیے گئے سندھ کے کوارڈینیٹر عثمان چاچڑ ہیں۔ اس سنٹر میں کام کرنے والے وہ واحد سرکاری افسر ہیں جبکہ باقی عملہ غیر ملکی ہے جس کا تعلق عالمی ادارہ صحت اور دیگر بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں سے ہے۔انتظامی غلطیوں اور کوتاہیوں کے بارے میں عثمان چاچڑ کا کہنا تھا کہ میڈیکل افسران اور یونین کونسلز کا رویہ ایسا تھا کہ وہ جعلی فارم بھرتے رہے ہیں۔ جعلی معلومات فراہم کرتے رہے ہیں۔ پولیو کا انسداد وقت مانگتا ہے اور وہ جان چھڑانے کے لیے ایسا کرتے رہے ہیں۔

یہ ایسی غفلت ہے جس پر حکومت کو زیادہ سے زیادہ سزا دینے کے بارے میں سوچنا ہو گا۔
ملک میں شروع کی گئی حالیہ تین روزہ انسداد پولیو مہم ختم ہو چکی ہے جس میں محض کراچی میں چھ ہزار سے زیادہ ٹیموں کو پولیو ویکسین پلانے کے لیے شہر بھر میں بھیجا گیا۔ طبی ماہرین کے خدشات اور سکیورٹی کی صورتحال کے ساتھ ساتھ انتظامی غفلتوں کی موجودگی میں حکومت کے لیے پولیو کے خاتمے کا ایک حتمی ٹائم فریم دینا ممکن دکھائی نہیں دیتا۔

​
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی&#16

دنیا میں کسی بھی ویکسین یا دوائی کا نتیجہ
100 %
نہی ہو سکتا

18 - 20
کروڑ کی آبادی میں

چند ایک کسیز رپورٹ ہونا

اس ویکسین کی عمدہ کاردکردگی کا ثبوت ہے
​
 
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی&#16

Some areas water is full of polio virus and that is what stop vacine to work. How long we will keep believing in conspiracy theories?
 
Advertisement
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی&#16

oh bhai bakwas band!!!! karo aur vaccine storage kay bare mein kuch parh lo!
 
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی&amp

سوال یہ ہے کہ بار بار پولیو ویکسین پلانے کے باوجود پولیو کیسے ہو جاتی ہے اور یہ کس قسم کی ویکسین ہے جو ہر ماہ بار بار زبردستی بچوں کو پلائی جاتی ہے پولیو کا مرض تو بہت کم لوگوں کو ہوتا ہے اس کے مقابلے میں دوسرے کئی مہلک امراض ہیں جو ہر سال لاکھوں لوگوں کی جان لیتے ہیں لیکن سارا زور صرف پولیو پر کیوں آپ ذیل میں دے گیے لنک وزٹ کریں تو آپ کو اصل کہانی کا پتا چل جایے گا

How vaccines are used to reduce human population

http://www.naturalhealth365.com/population-control.html/

Hidden history of polio vaccine
http://www.henrymakow.com/hidden_history_of_vaccines.html

Rockefeller Vaccine Secret Revealed

https://vactruth.com/2010/08/18/rockefeller-vaccine-secret-revealed/

Woman Contracts Polio Virus ‘From Vaccinated Infant’

http://www.infowars.com/woman-contracts-polio-virus-from-vaccinated-infant/

Bill Gates’ Polio Vaccine Program Eradicates Children, Not Polio

https://vactruth.com/2013/11/26/vaccine-associated-polio/

​
 
Last edited:
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی&#16

polio vaccine is required to keep in certain environment, the way our health department treats with polio vaccine (by keeping them in water coolers), there is very little chance for the vaccination to work.
 
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی&amp

دنیا میں کسی بھی ویکسین یا دوائی کا نتیجہ
100 %
نہی ہو سکتا

18 - 20
کروڑ کی آبادی میں

چند ایک کسیز رپورٹ ہونا

اس ویکسین کی عمدہ کاردکردگی کا ثبوت ہے
​

get your facts straight bro.
check bill gates ted speech
 
Advertisement
Re: Polio Vaccine secret agenda:?????:?? ??????? ???????????? ????

?????? ?????? ?? ??? ??? ?? ?? ??? ??? ???? ????? ??? ??? ???
??? ?????? ????? ?? ????? ?? ??

?? ?? ????? ????? ?? ?????? ????? ??? ? ?????? ???? ?????? ?? ????? ??? ? ?? ???? ????? ???? ???? ??? ???? ??? ??

Last edited:
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی&amp

دنیا میں کسی بھی ویکسین یا دوائی کا نتیجہ
100 %
نہی ہو سکتا

18 - 20
کروڑ کی آبادی میں

چند ایک کسیز رپورٹ ہونا

اس ویکسین کی عمدہ کاردکردگی کا ثبوت ہے
​

According to Dr. Shahid Masood , our Govt officials put water instead of vaccine....

and this scandal is coming soon out....

اس کے علاوہ پاکستان اور ترقی پذیر ممالک میں ویکسین سٹوریج کا بہت پرابلم ہے
ذرا سے ٹمپریچر اوپر نیچے ہو جاۓ تو ویکسین بے کار ہو جاتی ہے اور ہمارے ڈاکٹر اس کو پلا رہے ہوتے ہیں

ہمارے ہاں بجلی کا جو پرابلم ہوتا ہے اس کا سب کو پتہ ہے ، فریج بند ہو جاتے ہیں

میں نے پاکستان میں جو ویکسین بازار سے خرید کر بھی لگوائی تھیں ، جب باہر کے ملک میں اس کا ٹسٹ کیا کہ اس کے اثرات ہیں یا نہی تو وہ نہی تھے
مطلب جو ویکسین خریدی گئی تھی وہ خراب تھی ، حالانکہ میں نے بہت اچھے ادارے سے خریدی تھی

اس لئے پاکستان کی ویکسین سٹورنگ بہت بری ہے اس پر اعتبار نہ کرنا

اس بات کو یھاں پر موجود ڈاکٹر بھی کنفرم کر سکتے ہیں

That test is called antibody titer test for checking the antibody.

https://en.wikipedia.org/wiki/Antibody_titer
 
Last edited:
Advertisement
Re: Polio Vaccine secret agenda:?????:?? ??????? ???????????? ????

?????? ?????? ?? ??? ??? ?? ?? ??? ??? ???? ????? ??? ??? ???
??? ?????? ????? ?? ????? ?? ??

?? ?? ????? ????? ?? ?????? ????? ??? ? ?????? ???? ?????? ?? ????? ??? ? ?? ???? ????? ???? ???? ??? ???? ??? ??

?????? ??? ?? ?? ??? ?????? ???? ???? ??? ???? ?? ?????? ?? ??? ????? ?? ?????? ?? ???? ??? ??. ????? ??? ?? ?????? ?????? ??? ??? ??? ?? ?? ???? ???????? ???? ??????? ???

​
 
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی

تمھارے ذہن پر دن رات طالبان سوار رہتے ہیں لگتا ہے امریکا سے بھی زیادہ تم طالبان سے دہشت زدہ ہو. تھریڈ میں جو سوالات اٹھائے گئے ہیں ذرا ان پر اپنا افلاطونی دماغ استعمال کرو

​

امریکہ لکھ برا سہی لیکن وہ تو تمہارے ہزاروں لکھو بچوں کو بہت ساری ویکسین دیتا ہے ، ایک ویکسین نہی

تیرے طالبان کیا دیتے ہیں دنیا کو ؟؟؟؟یہ بتا دے آج کہ تیرے خرتوس کیا دیتے ہیں ؟؟؟؟

لاشیں اور صرف لاشیں ؟؟؟؟
 
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی

امریکا ہمارا دشمن ہے

لیکن یہ دہشت گرد ہمیں اس سے نبٹنے سے روکنے کے لئے

خود میں الجھاے ہوے ہیں

خود میں الجھاے ہوے ہیں ​

یعنی تمہارا راز اب راز نہیں رہا. میں نے راز کو قوٹ کیا اور جواب میں یہود 1 نے مجھے قوٹ کیا یہود ١ اور راز ایک بندے کی آئی ڈی ہے. ویسے تم جو بھی ہو اگر تھریڈ میں دئیے گے سوالوں پر بحس کرتے تو اچھا ہوتا

​
 
Last edited:
Advertisement
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی

اوہ تو تو بڑا سیانا ہو گیا ہے
مجھے پکڑ لیا

چل اب ہتھکڑی لگا

اور جیل میں بند کر دے

یعنی تمہارا راز اب راز نہیں رہا. میں نے راز کو قوٹ کیا اور جواب میں یہود 1 نے مجھے قوٹ کیا یہود ١ اور راز ایک بندے کی آئی ڈی ہے

​
 
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی

یعنی تمہارا راز اب راز نہیں رہا. میں نے راز کو قوٹ کیا اور جواب میں یہود 1 نے مجھے قوٹ کیا یہود ١ اور راز ایک بندے کی آئی ڈی ہے. ویسے تم جو بھی ہو اگر تھریڈ میں دئیے گے سوالوں پر بحس کرتے تو اچھا ہوتا

​

:lol::lol::lol:

او خرتوس ، میری کوئی آئی ڈی نہی ہے
اور تو یہ بتا کہ تیری قوم دیتی کیا ہے دنیا کو ؟؟
کافروں کی بنائی مفت دوائی پر اعتراض کا تجھے حق کیا ہے ؟؟؟
 
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی&#16

​کیا امریکہ میں بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جاتی ہے؟ ہے کسی کو پتہ تو بتائے
 
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی&amp

wot a stupidity... vaccin ka mtlb yeh ni h jo apne likha h
دنیا میں کسی بھی ویکسین یا دوائی کا نتیجہ
100 %
نہی ہو سکتا

18 - 20
کروڑ کی آبادی میں

چند ایک کسیز رپورٹ ہونا

اس ویکسین کی عمدہ کاردکردگی کا ثبوت ہے
​
 
Re: Polio Vaccine secret agenda:کراچی:دو بچےقطرے پینےکےباوجود پولی&#16

This is for the douche named Freedomlover and the a-hole called Wadaich. Please make sure you don't let anyone in your family get vaccinated for polio. I hope all of them get polio and you can live happily ever after your family is handicapped for life. The sad part is that even after all that happening, you will still keep on believing in the BS that you are perpetuating right now. So yeah, go F yourself.