Advertisement

PM Nawaz appointed Irfan Siddiqui his Special Adviser, post equivalent to a federal minister.

آخر کار اس شخص کو صبح شام تحریک انصاف کے خلاف غلاظت اگلنے کا اجر مل گیا- دلہن وہی جو میاں من بھاے


​
221536-SalmanKhan-1390860982-811-640x480.jpg


1102082089-1.gif

http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20140128/Sub_Images/1102082089-1.gif
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: عرفان صدیقی بلحاظ عھدہ وفاقی وزیر

This prostitute has really EARNED it!!!

Absar must be really PIST...
 
Last edited:
Re: عرفان صدیقی بلحاظ عھدہ وفاقی وزیر

یہ نواز کابینہ میں وزیر جگالی ہوں گے

جو الفاظ نواز شریف کہے گا ان کا کام اس کی جگالی کرنا ہو گا
 
Re: عرفان صدیقی بلحاظ عھدہ وفاقی وزیر

قلم کی حرمت اور لفظوں کی عصمت بیچنے والے دلال کو آخر اپنی محنت کی قیمت مل گئی
 
Re: عرفان صدیقی بلحاظ عھدہ وفاقی وزیر

رؤف طاہر کے بعد عرفان صدیقی بھی اپنا حق لینے میں کامیاب- بیچارے قاسمی کو پتا نہیں کس نا کردہ گناہ کی سزا دے رہا ہے میاں نواز- اس غریب نے گورنری ہی تو مانگی تھی ​
 
Re: عرفان صدیقی بلحاظ عھدہ وفاقی وزیر

قلم کی حرمت اور لفظوں کی عصمت بیچنے والے دلال کو آخر اپنی محنت کی قیمت مل گئی

Prostitute will probably be a better description...
 
Advertisement


میاں صاحب نے یہاں بھی انصاف نہیں کیا
قاسمی صاحب، ابصار عالم اور رؤف طاہر کی خدمات کیا کسی سے کم تھیں ؟

وہ "ہڈی " سے محروم کیوں ؟

​
 
جب لوہاروں ، کباڑیوں ، مرغ باز ، دودھی ، اور سری پاۓ والوں کی حکومت ہو تو ان سے آپ کیا توقه کر سکتے ہیں
 
Advertisement
رؤف طاہر کے بعد عرفان صدیقی بھی اپنا حق لینے میں کامیاب- بیچارے قاسمی کو پتا نہیں کس نا کردہ گناہ کی سزا دے رہا ہے میاں نواز- اس غریب نے گورنری ہی تو مانگی تھی ​



میاں صاحب نے یہاں بھی انصاف نہیں کیا
قاسمی صاحب، ابصار عالم اور رؤف طاہر کی خدمات کیا کسی سے کم تھیں ؟

وہ "ہڈی " سے محروم کیوں ؟

​


فکر ناٹ گائز ...


صابر کا پھل میٹھا ہوتا ہے - رؤف طاہر اتاولا تھا - اسے چھوٹی ہڈی ملی .. عرفان نے صبر کیا وفاقی وزیر لگ گیا -- قاسمی کو اس سے بھی میٹھا پھل ملے گا -


​
 
عرفان صدیقی نے یہ بات ثابت کردی ہےکہ کالم نگاری کا عوام کے مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا یہ باقاعدہ ایک وہ دھندہ ہے جسے ایک خریدار یعنی تماش بین کی بھی ضرورت ہوتی ہے
 


میاں صاحب نے یہاں بھی انصاف نہیں کیا
قاسمی صاحب، ابصار عالم اور رؤف طاہر کی خدمات کیا کسی سے کم تھیں ؟

وہ "ہڈی " سے محروم کیوں ؟

​

استاد جی رؤف طاہر ریلوے کے محکمہ تعلقات عامہ میں ڈاریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا ہے- یہ بےغیرت اپنی خدمات کا صلہ فوری طور پہ وصول کر لیتے ہیں


آپ فکر نہ کریں- میاں نواز اپنے مالشیوں سے پورا انصاف کرتا ہے- قاسمی سے انصاف بھی جلد متوقع ہے
​
 


میاں صاحب نے یہاں بھی انصاف نہیں کیا
قاسمی صاحب، ابصار عالم اور رؤف طاہر کی خدمات کیا کسی سے کم تھیں ؟

وہ "ہڈی " سے محروم کیوں ؟

​

چند معزز گاہک نواز ریتسورینٹ میں کھانا کھا رہے ہیں

جیسے ہی کوئی ہڈی پھینکے گا تو ان کو بھی ملے گی

ابھی ان کو کہو کہ گول ہو کر باہر ہی بیٹھے رہیں
 
Advertisement


میاں صاحب نے یہاں بھی انصاف نہیں کیا
قاسمی صاحب، ابصار عالم اور رؤف طاہر کی خدمات کیا کسی سے کم تھیں ؟

وہ "ہڈی " سے محروم کیوں ؟

​

Sabr Ustad ji, mian saab 7 saal saudis ki shagirdee mein guzaar chukay hain.

Badshah kay mood per munhasir hai kis darbari ko kab nawazay.
 
بادشاہ وقت نے اپنے ذاتی خزانے سے اپنے ایک درباری مصاحب (میراثی) کو نواز دیا ہے تو کونسی قیامت آ گئی ہے- اپنے باپ کا مال سمجھ کر انعامات کی بارش کرنا کوئی ان سے سیکھے- اور درباری نے بھی اعلی ظرف کا مظاہرہ کرتے ہوے اپنی پوری قیمت وصول کی اور ایک پائی بھی نہیں چھوڑی- چونکہ درباری اور بادشاہ دونوں کافی حد تک بےشرم ہیں لہذا یہ لین دین پانچ سال تک جاری رہے گا - حتہ کہ اگلے الیکشن میں عوام انکے منہ پر بھی ویسا ہی جوتا مارے گی جیسا کہ زرداری اور مشرف کے منہ پر پڑ چکا ہے -
 
Last edited:
چند معزز گاہک نواز ریتسورینٹ میں کھانا کھا رہے ہیں

جیسے ہی کوئی ہڈی پھینکے گا تو ان کو بھی ملے گی

ابھی ان کو کہو کہ گول ہو کر باہر ہی بیٹھے رہیں


:lol: :lol: [hilar] [hilar] ...
 
you forget aftab Iqbal


ہاں لسٹ تو کافی لمبی ہے
پنجاب میں دھاندلی کے ماسٹر مائنڈ نجم سیٹھی
سرکاری حاجن عاصمہ شیرازی
مشتاق منحوس عرف فال نکالنے والا طوطا
ثنا بچہ ،حبیب اکرم وغیرہ وغیرہ ​