رؤف طاہر کے بعد عرفان صدیقی بھی اپنا حق لینے میں کامیاب- بیچارے قاسمی کو پتا نہیں کس نا کردہ گناہ کی سزا دے رہا ہے میاں نواز- اس غریب نے گورنری ہی تو مانگی تھی
رؤف طاہر کے بعد عرفان صدیقی بھی اپنا حق لینے میں کامیاب- بیچارے قاسمی کو پتا نہیں کس نا کردہ گناہ کی سزا دے رہا ہے میاں نواز- اس غریب نے گورنری ہی تو مانگی تھی
عرفان صدیقی نے یہ بات ثابت کردی ہےکہ کالم نگاری کا عوام کے مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا یہ باقاعدہ ایک وہ دھندہ ہے جسے ایک خریدار یعنی تماش بین کی بھی ضرورت ہوتی ہے
بادشاہ وقت نے اپنے ذاتی خزانے سے اپنے ایک درباری مصاحب (میراثی) کو نواز دیا ہے تو کونسی قیامت آ گئی ہے- اپنے باپ کا مال سمجھ کر انعامات کی بارش کرنا کوئی ان سے سیکھے- اور درباری نے بھی اعلی ظرف کا مظاہرہ کرتے ہوے اپنی پوری قیمت وصول کی اور ایک پائی بھی نہیں چھوڑی- چونکہ درباری اور بادشاہدونوںکافی حد تک بےشرم ہیں لہذا یہ لین دین پانچ سال تک جاری رہے گا - حتہ کہ اگلے الیکشن میں عوام انکے منہ پر بھی ویسا ہی جوتا مارے گی جیسا کہ زرداری اور مشرف کے منہ پر پڑ چکا ہے -
ہاں لسٹ تو کافی لمبی ہے پنجاب میں دھاندلی کے ماسٹر مائنڈ نجم سیٹھی سرکاری حاجن عاصمہ شیرازی مشتاق منحوس عرف فال نکالنے والا طوطا ثنا بچہ ،حبیب اکرم وغیرہ وغیرہ