Advertisement

PM ko unke lawyers ne Bata dia hai ke faisla unke khilaf aa raha hai ... - Dr Shahid Masood on Panam

Advertisement

اس بار میاں صاحب جدے نہی ترکی جائیں گے اور وہ چلے گئے ہیں

ان کا استقبال ترکی کے وزیر کھیل کود نے کیا ہے ، اردوگان نے نہی
 
time to get sick and get a bed in UK Hospital
 
اس بار میاں صاحب جدے نہی ترکی جائیں گے اور وہ چلے گئے ہیں

ان کا استقبال ترکی کے وزیر کھیل کود نے کیا ہے ، اردوگان نے نہی

........
میاں کے خلاف فیصلہ آنا انہونی ہے ، بڑے بڑے قاتل چھوٹ گۓ ، آیان علی کو کوئی سزا نہیں دے سکا جو ہاف ملین ڈالرز کے ساتھ پکڑی گئی ،

سارا ملک اس شریف کی جیب میں ہے ، وزیر کیا تو آئ جی پولیس کیا ، سپیکر سے لے کر نیب تک اسکے نوکر ، ڈان لیک ، لیک ہونے کے بعد بند بھی ہو گئی ، یہ دور حاضر کا فرعون ثابت ہوا ہے ، باقی دیکھئے امیدوں کی رہی سہی کسر ججز آنے والے دنوں میں نکالتے ہیں یا قوم کا کوئی بھرم رکھتے ہیں ،
اللہ ان لٹیرے حکمرانوں سے پاکستان کی جان چھرواۓ
 
کبھی کبھی فیصلے نارنیہ سے بھی آجاتے
انہونی چیزیں ادھر ہی پائی جاتی ہیں
آپ دعا کریں ، الله مظلوموں کی سنتا ہے
 
کبھی کبھی فیصلے نارنیہ سے بھی آجاتے
انہونی چیزیں ادھر ہی پائی جاتی ہیں
آپ دعا کریں ، الله مظلوموں کی سنتا ہے
........
میں کل یہاں جلدی پہنچوں گی
تسی وی کل جلدی اٹھ جائیو ،
دیکھئے صبح نو کیا خبر لاتی ہے ...:(
 
........
میں کل یہاں جلدی پہنچوں گی
تسی وی کل جلدی اٹھ جائیو ،
دیکھئے صبح نو کیا خبر لاتی ہے ...:(

ہمارے ہاں رات کے گیارہ بجے سماعت شروع ہوتی ہے اور صباح پانچ بجے تک چلی ہے

جس دن سماعت ہوتی ہے اس رات میں تو سوتا ہی نہی ہوں ، تمہیں کیا پتہ
آج کیسے سوؤں گا

;)..دیکھتے ہیں میری بیگم مجھے گھر سے کب ہی نکالتی ہے
آج بھی کہہ رہی تھی کہ میرا کوئی حال نہی ہے

آپ بس کافی لیتے آنا اور چپس بھی
اللہ خیر کرے

میرا پاکستان ... زندہ باد
 
Last edited:
Advertisement
This is just a drama in favor of Nawaz. Eventually they will come up with a conclusion that because NAB and FBR couldn't provide us enough evidence or proof that goes against Nawaz, and in court accused always gets benefit of doubt. So we can't give any decision against the government. Case closed.