........ میاں کے خلاف فیصلہ آنا انہونی ہے ، بڑے بڑے قاتل چھوٹ گۓ ، آیان علی کو کوئی سزا نہیں دے سکا جو ہاف ملین ڈالرز کے ساتھ پکڑی گئی ،
سارا ملک اس شریف کی جیب میں ہے ، وزیر کیا تو آئ جی پولیس کیا ، سپیکر سے لے کر نیب تک اسکے نوکر ، ڈان لیک ، لیک ہونے کے بعد بند بھی ہو گئی ، یہ دور حاضر کا فرعون ثابت ہوا ہے ، باقی دیکھئے امیدوں کی رہی سہی کسر ججز آنے والے دنوں میں نکالتے ہیں یا قوم کا کوئی بھرم رکھتے ہیں ، اللہ ان لٹیرے حکمرانوں سے پاکستان کی جان چھرواۓ

This is just a drama in favor of Nawaz. Eventually they will come up with a conclusion that because NAB and FBR couldn't provide us enough evidence or proof that goes against Nawaz, and in court accused always gets benefit of doubt. So we can't give any decision against the government. Case closed.