Advertisement

PM Imran Khan to address largest-ever Pakistani diaspora in the US at Capital One Arena today

خان جی امریکہ میں ریکارڈ جلسہ کی طرف پیش قدمی فرما رہے ہیں
یہاں دلوں کے وزیر اعظم کی بیٹی لاہور فیصل آباد جیسے شہر میں جلسہ تو دور ریلی تک نکالنے کے لئے چوہدری شیر علی جیسے کمی کمین کی منتیں کر رہی ہے
اوپر سے فاٹا میں بھی ن لیگ کے ساتھ ڈیزل کا بھی فٹے منہ ہو چکا ہے

? ? ? بہت لطیف احساس ہے ن لیگیوں کی حالت دیکھ کر
​