Main 1 Crore rupee ki shart laganay kay liyay tayyar hoon is baat per. Apna address bheej donga. kisi bhi achay economists say consult kerlena, jab itna bara loan le ker project start hoga tu us ki cost bhi consumers say hi cover hogi.
Hafeez bhai aap samajhdar aadmi ho aur bohat respektfull debate kertay ho, meri appeal hay kay party influence say hat ker subject ko samjho.
رینٹل پاور پلانٹ غالباً لوڈ شیڈنگ کا علاج کیلئے تھا نہ کہ خسارہ کم کرنے کیلئے. اگر وہ حکومت رینٹل پاور پلانٹ پر بھی سبسڈی دیتی جیسے کہ پنجاب حکومت میٹرو پر دے رہی ہے تو خسارہ تو مزید بڑھتا لیکن وہ حل تو میدان میں آیا ہی نہیں. نون لیگ حکومت نے خسارہ کم کرنے کی خاطر عوام پر مہنگی بجلی اور فضول قسم کے سرچارج کا بوجھ ڈال دیا ہے تو اگر خسارہ کم نہ ہوتا تو تب بھی عوام ہی کے ٹیکس کے پیسے سے خسارہ پورا کیا جانا تھا اور اب بھی عوام ہی کی جیب سے نکلوایا گیا ہے یعنی دونوں صورتوں میں بوجھ تو عوام پر ہی پڑا. لیکن اس مہنگی بجلی کے باوجود خسارہ مجموعی طور پر پی پی پی دور سے زائد ہو گیا ہے
آپ سمجھے نہیں ، پیپلز پارٹی کے دور میں ١٠ روپے میں بننے والی چیز امر غریب سب کو چار روپے میں بیچی جاتی ، اسکے باوجود لائن لاسز زیادہ تھے اب دس روپے کی چیز دس میں ہی بیچی جاتی ہے لیکن بجلی چوری کم ہوئی ہے اگرچہ لائف لائن صارفین (٣٠٠ یونٹ سے کم) کو اب بھی دس والی چیز چھ روپے میں دے رہی ہے تو پیپلز پارٹی والے امیروں کو بھی سبسڈی دے رہے تھے اس حکومت نے صرف غریبوں یعنی لائف لائن صارفین (٣٠٠ یونٹ سے کم) کو سبسڈی دینے کی پالیسی بنائی جو میرے خیال مہیں بہتر پالیسی ہے ، دس کی چیز چار میں کوئی بھی حکومت افورڈ نہیں کر سکتی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بجلی بنانے والے کارخانوں کے بقیہ جات ٥٠٠ ارب سالانہ ہو گئے اور انہوں نے بجلی بنانا بند کردی نتیجہ یہ نکلا کہ لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی ،اور اگر بجلی کے کارخانوں کو پیسے دیتےتو اس طرح ڈیویلوپمنٹ کے لئے کچھ بھی نہیں بچتا تھا اس حکومت نے ٹیکس بھی زیادہ اکٹھا کئے اور سستی بجلی بنانے پر بھی کام کیا اسطرح اس کے پاس ڈیویلوپمنٹ کے لئے بھی پیسا بچ رہا ہے جو ہوتی نظر بھی آرہی ہے
This is the performance whose leadership has got personal
1- Steel mills business Sharief family and extended family ....
2- Airlines Air Blue (minister of Petroleum) Shahid Khakan Abbasi
آپ سمجھے نہیں ، پیپلز پارٹی کے دور میں ١٠ روپے میں بننے والی چیز امر غریب سب کو چار روپے میں بیچی جاتی ، اسکے باوجود لائن لاسز زیادہ تھے اب دس روپے کی چیز دس میں ہی بیچی جاتی ہے لیکن بجلی چوری کم ہوئی ہے اگرچہ لائف لائن صارفین (٣٠٠ یونٹ سے کم) کو اب بھی دس والی چیز چھ روپے میں دے رہی ہے تو پیپلز پارٹی والے امیروں کو بھی سبسڈی دے رہے تھے اس حکومت نے صرف غریبوں یعنی لائف لائن صارفین (٣٠٠ یونٹ سے کم) کو سبسڈی دینے کی پالیسی بنائی جو میرے خیال مہیں بہتر پالیسی ہے ، دس کی چیز چار میں کوئی بھی حکومت افورڈ نہیں کر سکتی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بجلی بنانے والے کارخانوں کے بقیہ جات ٥٠٠ ارب سالانہ ہو گئے اور انہوں نے بجلی بنانا بند کردی نتیجہ یہ نکلا کہ لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی ،اور اگر بجلی کے کارخانوں کو پیسے دیتےتو اس طرح ڈیویلوپمنٹ کے لئے کچھ بھی نہیں بچتا تھا اس حکومت نے ٹیکس بھی زیادہ اکٹھا کئے اور سستی بجلی بنانے پر بھی کام کیا اسطرح اس کے پاس ڈیویلوپمنٹ کے لئے بھی پیسا بچ رہا ہے جو ہوتی نظر بھی آرہی ہے
Aik aur question, global oil prices ka koi effect nahi hua kay? Jitney power plants hain, unsab ki heavy oil consumption hai, tu kay 10 Rupee wali cheez 8 Rupee ki nahi hogayee?
او یار وہ خود مان رہا ہے جس ڈوبے ہوۓ پیسے کی نشاندھی خواجہ آصف نے کی تھی وہ میں نے واپس کر دیا ہے اس طرح شوکت خانم ہسپتال کو خواجہ آصف کا شکر گزار ہونا چاہیے جس کے شور مچانے پر ڈوبی ہوئی رقم واپس آئ ورنہ خان صاحب تو دوستوں کے ساتھ مل کھا پی کر برابر کرنے کے چکر میں تھے
جناب وہ پیسا شوکت خانم کا انویسٹمنٹ بورڈ انویسٹ کرتا ہے. عمران خان تو سرمایہ کاری کا ماہر نہیں ہے نا وہ تو اس بورڈ میں ہے ہی نہیں. آپ کو یہ عادت اس لئے ہے کیوں کہ آپ کے لیڈر ہر جگہ اپنے خاندان کا بندہ گھسیڑ دیتے ہیں دوسری بات یہ کہ بورڈ کوئی خداؤں پر مشتمل نہیں ہے کہ انکا کوئی فیصلہ کبھی غلط نہیں ہو سکتا تیسرا نکتہ یہ کہ انویسٹ کرنے سے پہلے ہی یہ شق موجود تھی کہ اگر منافع نہیں ہوا تو اصل رقم واپس ہو جائیگی. لہٰذا خواجہ صاحب نے کوئی کمال نہیں کیا
آپ سمجھے نہیں ، پیپلز پارٹی کے دور میں ١٠ روپے میں بننے والی چیز امر غریب سب کو چار روپے میں بیچی جاتی ، اسکے باوجود لائن لاسز زیادہ تھے اب دس روپے کی چیز دس میں ہی بیچی جاتی ہے لیکن بجلی چوری کم ہوئی ہے اگرچہ لائف لائن صارفین (٣٠٠ یونٹ سے کم) کو اب بھی دس والی چیز چھ روپے میں دے رہی ہے تو پیپلز پارٹی والے امیروں کو بھی سبسڈی دے رہے تھے اس حکومت نے صرف غریبوں یعنی لائف لائن صارفین (٣٠٠ یونٹ سے کم) کو سبسڈی دینے کی پالیسی بنائی جو میرے خیال مہیں بہتر پالیسی ہے ، دس کی چیز چار میں کوئی بھی حکومت افورڈ نہیں کر سکتی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بجلی بنانے والے کارخانوں کے بقیہ جات ٥٠٠ ارب سالانہ ہو گئے اور انہوں نے بجلی بنانا بند کردی نتیجہ یہ نکلا کہ لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی ،اور اگر بجلی کے کارخانوں کو پیسے دیتےتو اس طرح ڈیویلوپمنٹ کے لئے کچھ بھی نہیں بچتا تھا اس حکومت نے ٹیکس بھی زیادہ اکٹھا کئے اور سستی بجلی بنانے پر بھی کام کیا اسطرح اس کے پاس ڈیویلوپمنٹ کے لئے بھی پیسا بچ رہا ہے جو ہوتی نظر بھی آرہی ہے
جناب ان تینوں اداروں کا سب سے بڑا خرچہ ہی تیل کا ہے اور تیل کی قیمت اب تقریباً ایک تہائی پر چل رہی ہے اس کے علاوہ جو چیز پی پی پی کے دور میں ١٠ کی ٤ میں بیچی جا رہی تھی وہ آپ ١٠ میں بیچ رہے ہیں. لیکن اسکی لاگت اب نیچے آ چکی ہے جسکا مطلب ہے کہ پی پی پی کے خسارے کی وجہ یہ تھی کہ وہ زیادہ لاگت کی شے کو کم قیمت پر بیچ رہے تھے مگر نون تو منافع پر بیچ رہی ہے. پھر پیسا کہاں جا رہا ہے؟ آپ نے تو اپنی طرف سے پیسا بچا بھی لیا اور ڈویلپمنٹ کروا کر مطمئن بھی ہو گئے ہیں لیکن حضور منافع پر سب کچھ بیچنے اور تیل کی قیمت کم ہونے کے باوجود ان تینوں اداروں کا خسارہ بڑھ گیا ہے
٢٠١٢ اور ٢٠١٣ میں دو سالوں میں یہ ٩٠٠ ارب روپے تھا اب تین سالوں میں سات سو پانچ ارب روپے ہے یعنی یہ نقصانات بہت کم ہوۓ ہیں امید ہے اسکا حل صرف پرائیویٹائزیشن ہے جس پر پہلے نون لیگ سیاست کرتی رہی اب پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سیاست کر رہی ہے
سات سو ارب روپے خسارہ برداشت کر کے کوئی بھی معیشت سنبھل / بہتر نہیں ہو سکتی
یہ خسارہ ابھی صرف تین اداروں کا ہے ، بہت سے سفید ہاتھ اور بھی ہیں ، پاکستان میں کسی بھی جماعت کی حکومت صرف اپنی معاشی پالیسیوں پر ہی عوام کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے ، اور موجودہ حکومت سے بھی یہی سوال ہے ، اتنا سنگین خسارہ کی موجودگی میں بجٹ کیسے بن سکتا ہے ؟ ریلیف کیسے مل سکتا ہے ، جب آپ یہی کچھ نا کر سکے تو ؟ خارجہ ، داخلہ ان سے عوام کا تعلق ہی کتنا ، لوگ تو معاش تا معیشت ہی منتظر ہیں
ان اداروں میں نقب زنی آج کی تو بات نہیں ، عرصۂ دراز سے یہ سب چل رہا ہے ، مسلم لیگ کی حکومت پہلی بار ہی نہیں ، تیسری بار ہے ، ماہر دماغ یہ بھی نہیں جانتے کیا ؟ ان کو پرائیوٹآئیز کرنا ہی بہترین حل ہے ، کیوں کہ ؟ جتنی بھی اصلاحات کر لیں ، خسارہ ایک حد تک کم کیا جا سکتا ہے ، اس سے زیادہ نہیں ، سب تجربے کئیے جا چکے ہیں ، مخالفت ہو گی ، مزاحمت ہو گی ، لیکن اربوں روپیہ سالہا سال جھونکنے سے بہتر ہے ، ایک ہی دفعہ کڑوا گھونٹ پی لیا جاۓ
سبسڈی کیوں دی جاتی ہے ؟؟ نقصانات کو کم کرنے کے لئے، جیسے اگر پاکستان سٹیل ٢٠٠ ارب کے نقصان میں ہے تو اسکے ملازمین کو تنخواہیں دینے، مشینری کی مرمت اور خام مال خریدنے کے لئے سبسڈی دینی پڑتی ہے اسکا حل یہی ہے کہ پاکستان سٹیل کو اسکے ملازمین کو بیچ دیا جائے اور ریلوے و پی آئ اے میں بہتری کی گنجائش ہے انھیں بہتر کیا جائے مگر ساتھ ہی ساتھ انکے لئے پرائیویٹ پارٹنر بھی ملائے جائیں
Idiott, the same steel mill had in Musharraf times billions in account. The pm is supposed to appoint someone who is honest n know the business, not some maja gama. But you need to cross your 60 iq limit to understand it.
سات سو ارب روپے خسارہ برداشت کر کے کوئی بھی معیشت سنبھل / بہتر نہیں ہو سکتی
یہ خسارہ ابھی صرف تین اداروں کا ہے ، بہت سے سفید ہاتھ اور بھی ہیں ، پاکستان میں کسی بھی جماعت کی حکومت صرف اپنی معاشی پالیسیوں پر ہی عوام کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے ، اور موجودہ حکومت سے بھی یہی سوال ہے ، اتنا سنگین خسارہ کی موجودگی میں بجٹ کیسے بن سکتا ہے ؟ ریلیف کیسے مل سکتا ہے ، جب آپ یہی کچھ نا کر سکے تو ؟ خارجہ ، داخلہ ان سے عوام کا تعلق ہی کتنا ، لوگ تو معاش تا معیشت ہی منتظر ہیں
ان اداروں میں نقب زنی آج کی تو بات نہیں ، عرصۂ دراز سے یہ سب چل رہا ہے ، مسلم لیگ کی حکومت پہلی بار ہی نہیں ، تیسری بار ہے ، ماہر دماغ یہ بھی نہیں جانتے کیا ؟ ان کو پرائیوٹآئیز کرنا ہی بہترین حل ہے ، کیوں کہ ؟ جتنی بھی اصلاحات کر لیں ، خسارہ ایک حد تک کم کیا جا سکتا ہے ، اس سے زیادہ نہیں ، سب تجربے کئیے جا چکے ہیں ، مخالفت ہو گی ، مزاحمت ہو گی ، لیکن اربوں روپیہ سالہا سال جھونکنے سے بہتر ہے ، ایک ہی دفعہ کڑوا گھونٹ پی لیا جاۓ
Jnab 1 dictator guzra hae pichlay salun me, us k waqt steel mill k account Mae billions paray thay. Yahan asal masla appointment ka hae. Khair jab yeh hakoomat abid sher Ali ko load shedding ka Hal tajveez karnay p lag sakti hae, to Gila kesa. Tawaquu hi Uth gae ghalib wali baat hae. Privatize kar k bhi in k hath hi aani hae.
سبسڈی کیوں دی جاتی ہے ؟؟ نقصانات کو کم کرنے کے لئے، جیسے اگر پاکستان سٹیل ٢٠٠ ارب کے نقصان میں ہے تو اسکے ملازمین کو تنخواہیں دینے، مشینری کی مرمت اور خام مال خریدنے کے لئے سبسڈی دینی پڑتی ہے اسکا حل یہی ہے کہ پاکستان سٹیل کو اسکے ملازمین کو بیچ دیا جائے اور ریلوے و پی آئ اے میں بہتری کی گنجائش ہے انھیں بہتر کیا جائے مگر ساتھ ہی ساتھ انکے لئے پرائیویٹ پارٹنر بھی ملائے جائیں
کیا چندے کے پیسے میں ہیرا پھیری ثابت ہو گئی ہے؟ آپ کی حالت قبل رحم ہے. اپنے لیڈر کی کرپشن سے صرف نظر کر کے کسی بھی طرح عمران خان کو اس کے برابر لانا چاہتے ہیں پوری دنیا کا اصول ہے کہ حکومت الزام نہیں لگاتی بلکہ کاروائی کرتی ہے. مگر آپ نے اس طرف آنا نہیں اور بس شور مچاتے جانا ہے تاکہ صرف اپنی آواز کے زور پر کسی کو کرپٹ ثابت کر دیں جبکہ دوسری طرف جب شریف خاندان سے جائیداد کے بارے میں پوچھ گیا تو ایک دوسرے کو ہی ننگا کر دیا. ان پر تو کرپشن ثابت ہو چکی ہے
جناب وہ پیسا شوکت خانم کا انویسٹمنٹ بورڈ انویسٹ کرتا ہے. عمران خان تو سرمایہ کاری کا ماہر نہیں ہے نا وہ تو اس بورڈ میں ہے ہی نہیں. آپ کو یہ عادت اس لئے ہے کیوں کہ آپ کے لیڈر ہر جگہ اپنے خاندان کا بندہ گھسیڑ دیتے ہیں دوسری بات یہ کہ بورڈ کوئی خداؤں پر مشتمل نہیں ہے کہ انکا کوئی فیصلہ کبھی غلط نہیں ہو سکتا تیسرا نکتہ یہ کہ انویسٹ کرنے سے پہلے ہی یہ شق موجود تھی کہ اگر منافع نہیں ہوا تو اصل رقم واپس ہو جائیگی. لہٰذا خواجہ صاحب نے کوئی کمال نہیں کیا
Mr. Imran Khan (Chairman)
Dr. Nausherwan Khan Burki (Cousin)
Mrs. Aleema Khanum (Sister)
Dr. Uzma Ahad (Sister)
Mr. Ashiq Hussain Qureshi (Friend-Cricket Organizer)
Dr. Tauseef Ahmed (CEO)
Mr. Saifuddin Zoomkawala (Businessman- Philanthropist-Chairman EFU Life)
Mian Muhammad Abdullah (Businessman- Philanthropist-Sapphire Group, Friend of Mian Mansha)
Mr. S. M. Muneer (Businessman- Philanthropist-Din Group, Friend of Mian Mansha)
Mr. Munir Kamal (Chairman NBP and Pakistan Stock Exchange also at BoD of Angro)
Mr. Irfan Mustafa (Businessman- Philanthropist-Yum (KFC, Pizza Hut) Resturants)
Mr. Tariq Shafi (Businessman- Philanthropist-Cousin of Nawaz Sharif)
Mr. Ehsan Mani (Friend-Cricket Organizer)
Mr. Shahid Hafeez Kardar (Friend - VC Beaconhouse University)

انویسٹمنٹ بورڈ کی بات کی تھی الله کے بندے غور سے پڑھ تو لے عمران خان کو ایک لفظ نہیں پتا انویسٹمنٹ کا لیکن بانی کی حیثیت سے اس نے بورڈ میں رہنا تو ہے لیکن بورڈ اوف ڈائریکٹرز میں سے ایک انویسٹمنٹ کمیٹی ہے جس میں عمران خان شامل ہی نہیں اینڈومنٹ فنڈ کی انویسٹمنٹ کے فیصلے وہ کمیٹی کرتی ہے

آپکو پھر کارپوریٹ گورننس کا پتا نہیں ، بورڈ کی زیلی کمیٹیوں کے تمام فیصلوں کی انڈورسمنٹ بورڈ آف گورنرز میں دی جاتی ہے یعنی حتمی ذمہ داری بورڈ آف گورنرز پر ہی ہوتی ہے تو عمران خان کریڈٹ لینے کو تو سینہ پھلا کر سامنے آتا ہے لیکن غلطی کا الزام دوسروں پر ڈالتا ہے یہ کیسی لیڈر شپ ھوئی ؟؟

غلطی کا الزام اس نے دوسروں پر نہیں ڈالا یہ عقل کا تقاضا ہے کہ جو اسکا کام ہی نہیں وہ اسکا ذمہ دار بھی نہیں شوکت خانم ہسپتال سے اسکا تعلق صرف اور صرف فنڈز اکٹھا کرنے تک ہے اینڈومنٹ فنڈ ایک باقاعدہ بین الاقوامی رائج طریقہ ہے اور اس میں اپنے بہترین علم کے مطابق سرمایہ کاری کی جاتی ہے یہ کیسے ممکن ہے کہ سرمایہ کاری ہر دفعہ سو فیصد آپ کے اندازے کے مطابق ہی منافع دے یہ تو تقریباً خدا ہونے کے دعوے کے قریب ہے انسان کا اندازہ غلط ہونا عین بشری تقاضہ ہے مگے اہم بات یہ ہے کہ اصل رقم محفوظ رہی اور واپس آ گئی
آپ جانتے بھی ہیں لیکن پھر بھی جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں شوکت خانم ہسپتال عمران خان اور اسکے خاندان کی ذاتی کوشش کا نتیجہ ہے. لہٰذا اگر اسکی فیملی یا دوست اسکا ساتھ دیتے ہیں تو کیا حرج ہے؟ آپ ان دوستوں سے زیادہ اپنی قابلیت ثابت کر دیں اور انکی جگہ لے لیں. کسی کو کیا اعتراض ہے؟ ڈاکٹر نوشیروان اور خان صاحب کی دونوں ہمشیرہ اول دن سے اس پروجیکٹ کے ساتھ ہیں اور اسکے بانیوں میں سے ہیں باقی لوگ ظاہر ہے کسی نہ کسی کے دوست تو ہوں گے اب یہ تو نہیں ہو سکتا کہ ایسے لوگ شامل کر لے جو کسی کے بھی دوست نہیں. عجیب منطق ہے آپکی پھر یہ بھی سمجھئے کہ یہ ایک فلاحی ادارہ ہے جس میں لوگ اپنی مرضی سے فنڈز جمع کرواتے ہیں. ان پر لازم نہیں ہے ادارہ اپنی شہرت کی بنیاد پر فنڈز اکٹھے کرتا ہے. لہٰذا لوگوں کو اعتماد ہے اور اسی اعتماد کی وجہ سے ادارے کو لوگ رضاکارانہ طور پر پیسا دیتے ہیں مزید یہ کہ ادارے کا سالانہ آڈٹ باقائدگی سے ہوتا ہے اور وہ سب کے سامنے خاص طور پہ حکومت کیلئے موجود ہے. جب چاہے اس کی بنیاد پہ ادارے میں موجود افراد یا رشتہ داروں کی بدعنوانی بےنقاب کیجئے

کیا میں نے جواز گھڑے ہیں؟ کوئی ایک بات بتائیے جو کہ غلط ہو مگر پھر بھی کچھ فرق ہیں جو آپ کو سمجھنے چاہییں جمہوریت میں امیدوار کا الیکشن میں کھڑا ہونا ایک رضاکارانہ عمل ہوتا ہے. کوئی اسکے سر پر بندوق رکھ کر نہیں کہتا کہ چل اٹھ الیکشن میں کھڑا ہو لہٰذا یہ ذمہ داری امیدوار کی اپنی ہے کہ وہ اپنے آپ کو اس کام کا اہل تصور کرے جو کہ اس نے کرنا ہے. قبل اسکے کہ عوام اسکی گواہی دے میاں صاحب نے حکومت میں آ کر فرمایا کہ سمجھ نہیں آ رہی. تو حضور یہ پہلے بتانا تھا نا کہ آپ کو سمجھ نہیں آ رہی الیکشن سے قبل یہ کہہ دینا کہ صرف مجھے سمجھ آ رہی ہے اور بعد میں نتائج نہ آنے کی صورت میں سمجھ نہ آنے کی تاویل دینا پرلے درجے کی بدتمیزی ہے لہٰذا میں یہ بتانا چاہ رہا ہوں کہ الیکشن میں کھڑے ہونے والے امیدوار سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ اسے بہت اچھی طرح پورے ہوش و حواس میں یہ پتا ہے کہ وہ کس کام میں ہاتھ ڈال رہا ہے؟ لہٰذا رعایت کس بات کی جناب؟ میں نے تو نہیں کہا تھا کہ الیکشن میں کھڑے ہوں. اگر آپ کو ایک کام نہیں آتا تو آپ بیشک اپنے گھر بیٹھے رہیں. کوئی آپ کو کچھ نہیں کہے گا دوسری جانب شوکت خانم ہسپتال کا معامله ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ عوام کو کینسر جیسی مہلک بیماری کا سستا علاج فراہم کرنا کس کی ذمہ داری ہے؟ اگر آپ نہیں جانتے تو یہ لکھ لیجئے کہ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے عمران خان کی یا اسکے خاندان کی یہ سرے سے ذمہ داری ہی نہیں تھی. مگر پھر بھی اس نے اس بات کا احساس کیا تو جو کام اصلاً حکومت کی ذمہ داری ہے وہ عمران خان اور اسکا خاندان اچھا کرے یا برا، مگر اہم بات یہ ہے کہ اپنی ذمہ داری نہ ہونے کے باوجود کر رہا ہے لہٰذا ایک طرف احسان ہے چاہے رائی کے دانے کے برابر ہی کیوں نہ ہو اور دوسری طرف جانتے بوجھتے ہوئے ایک ذمہ داری/نوکری قبول کرنا ہے. جسکی باقاعدہ تنخواہ ملتی ہے حکمرانی ایک نوکری ہے. حکمران عوام کا نوکر ہوتا ہے اور عوام حکمران کو اس کام کے پیسے دیتی ہے. لہٰذا جواب دہی کا حق بھی رکھتی ہے احسان کرنے والے سے اس طرح جواب دہی نہیں ہو سکتی جس طرح نوکر سے ہوتی ہے