Advertisement

Pakistan Ne 3 Saalon Main Kitna Qarza Lia? PMLN Govt Ka Hoshuba Aitraf

1914547_1684985998441545_7899759185982479685_n.png


http://e.dunya.com.pk/news/2016/Mar...301_49768216.jpg.pagespeed.ic.YVmUGblWz4.webp
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: کتھے وڑ گیا تجربہ؟؟

انہوں نے تھوڑی بتایا تھا کہ انکا تجربہ کس چیز میں ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔ بس صرف یہ کہا تھا کہ انکے پاس ایک تجربہ کار ٹیم ہے اور لوگ اس سے یہ سمجھے کہ حکومت چلانے اور ملک کو ٹھیک کرنے کے لیے ایک تجربہ کار ٹیم۔۔۔ اب پتا چلا کہ نوروں کی تجربہ کار ٹیم سے کیا مراد تھی؟ مطبل ملک کو تباہ و برباد کرنے اور اپنے آپ کو شاد و آباد کرنے والی تجربہ کار ٹیم۔ لیکن لوگوں کے بھی کیا ہی کہنے کل بھی ان بے غیرتوں کو 1 لاکھ وؤٹ دے ڈالے۔
 
Advertisement
Re: کتھے وڑ گیا تجربہ؟؟

He is lying, rather understating the foreign loans. He has just quoted the amount received from IMF as foreign loans. The eurobonds which were swapped with old foreign loans were done at a higher rate, so no doubt, they added to the amount of foreign loans as well.
 
Re: کتھے وڑ گیا تجربہ؟؟

لیکن لوگوں کے بھی کیا ہی کہنے کل بھی ان بے غیرتوں کو 1 لاکھ وؤٹ دے ڈالے۔
یرہ، پاکستانی عوام ان چھوٹے موٹے واقعات کو در خور اعتنا نہیں سمجھتے ۔ ان کے اپنے مقامی پہاڑ جسے مسائل ہوتے ہیں جس کے بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں۔
 
Re: کتھے وڑ گیا تجربہ؟؟

یرہ، پاکستانی عوام ان چھوٹے موٹے واقعات کو در خور اعتنا نہیں سمجھتے ۔ ان کے اپنے مقامی پہاڑ جسے مسائل ہوتے ہیں جس کے بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں۔

میرا تو نہیں خیال کہ پی ٹی آئی وزیر آباد میں بھی جیت جائے کیونکہ نوروں کے پاس الیکشنز جیتنے کےلیے ہر چیز موجود ہے۔۔۔۔۔ وہ وفاق اور پنجاب دونوں جگہ پہ حکومتوں میں ہیں۔ اور انکے پاس عوام کو دینے کے لیے بہت کچھ ہے جبکہ پی ٹی آئی والوں کے پاس سوائے وعدوں کے کچھ نہیں ہے تو عوام بھی کچھ دیکھ کے ہی ووٹ دینگے۔
 

ن لیگ ایک اسی ڈھیٹ نسل کا نام ہے اب اگر ان کو یہ بھی یاد دلایا جائے کہ آپ نے تو گزشتہ انتخابات میں کشکول توڑنے کا وعدہ کیا تھا اور طائر لاہوتی کے اشعار پڑھے تھے تو اس پر بھی کوئی جھوٹ بول دیں گے یا پٹواری لاجک پیش کر کے دانت نکالنے لگیں گے_

:lol:​