Advertisement

Pakistan is at 149/188 no in world ranking regarding health facilities. Sherrrrr

We r better thn 39 countries. Comment like a patwari.
untitledqyq.jpg

 
Last edited by a moderator:
Advertisement
طبی سہولتوں پہ بڑھتی آبادی کا بہانہ کرنےوالوں کو شرم سےڈوب مرناچاہیئےہم سےکئی گنا زیادہ آبادی والاملک بھارت 143 نمبر پر ہےاور ہم 149 نمبر پہ
 
This is not a surprise.As long as illiterates like Nawaz are in power Pakistan will stay at the bottom of health and education facilties.
 
Advertisement
ضروری نہیں اب آپ کا ملک یا آپ کا جعلی کرائم منسٹر ہر چیز میں ہی پہلے یا دوسرے نمبر پے آئے

پہلے بڑی مشکل سے میاں صاحب سب سے کرپٹ لیڈروں میں دوسرے نمبر پے آئے ہیں آپ طبی سہولتوں میں وہی معیار نہ ڈھونڈیں بلکہ اپنی اوقات میں رہنا سیکھیں
 
جس عوام کو کھوتا کھانے سے فرق نہیں پڑتا ان کو ہسپتالوں اور دوسرے شعبہ زندگی میں زلیل و خوار ہونے سے بھی کوی فرق نہیں پڑتا
 
اللہ کرےپاکستان کو اور شہبازشریف ملیں:مریم
تاکہ پاکستان طبی سہولتوں میں 149سے188نمبرپہ چلاجائے
تعلیم میں 60سے100سال پیچھےچلاجائے
(clap)شیرر
 
Advertisement
Re: پاکستان میں شعبہ صحت کی حالت



عمران خان کی خُوبیاں ایک جگہ ۔۔۔۔ پاکستان کی ضرورت دوسری جگہ، ان کرپٹ لٹیروں کی گندگی تیسری جگہ اور پسی ہوئی عوام کے حالات چوتھی جگہ کھڑے ہو کر ہمیں سیاسی ہونے پر مجبور کرتی ہیں۔۔۔ ورنہ لاپرواہی اور خود غرضی کی آزادانہ پُرسکون زندگی کون نہیں چاہتا ۔۔۔

(serious)



​
 
Re: پاکستان میں شعبہ صحت کی حالت

PMLN has been working in punjab to make health care better for last 35 years. They just need another term and it'll be perfect. Make sure you vote sherrr in next elections
 
Re: پاکستان میں شعبہ صحت کی حالت

PMLN has been working in punjab to make health care better for last 35 years. They just need another term and it'll be perfect. Make sure you vote sherrr in next elections

یہ شریف خاندان سیاست کے ان اداکاروں میں سے ھیں جو اس خوبصورتی سے اپنے وعدوں اور آسروں کا جال پھینکتے ھیں کہ یہ دھکوں کی ماری قوم بار بار اس میں پھنستی چلی جاتی ھے۔
 
Advertisement
Re: sherrrrr

Waisy Pakistan Main KPK bi ata hy

اس میں تحریک انصاف کی چالیس سال سے حکومت بھی نہیں ویسے .اور اس میں کسی بھی شعبے کے حالات بگڑے بھی نہیں پہلے سے .
تم لوگوں نے جو کوڑا ان شعبوں میں بھرا پچھلی حکومتوں میں اس کے باوجود بھی
.