عمران خان کی خُوبیاں ایک جگہ ۔۔۔۔ پاکستان کی ضرورت دوسری جگہ، ان کرپٹ لٹیروں کی گندگی تیسری جگہ اور پسی ہوئی عوام کے حالات چوتھی جگہ کھڑے ہو کر ہمیں سیاسی ہونے پر مجبور کرتی ہیں۔۔۔ ورنہ لاپرواہی اور خود غرضی کی آزادانہ پُرسکون زندگی کون نہیں چاہتا ۔۔۔
PMLN has been working in punjab to make health care better for last 35 years. They just need another term and it'll be perfect. Make sure you vote sherrr in next elections
PMLN has been working in punjab to make health care better for last 35 years. They just need another term and it'll be perfect. Make sure you vote sherrr in next elections
یہ شریف خاندان سیاست کے ان اداکاروں میں سے ھیں جو اس خوبصورتی سے اپنے وعدوں اور آسروں کا جال پھینکتے ھیں کہ یہ دھکوں کی ماری قوم بار بار اس میں پھنستی چلی جاتی ھے۔
اس میں تحریک انصاف کی چالیس سال سے حکومت بھی نہیں ویسے .اور اس میں کسی بھی شعبے کے حالات بگڑے بھی نہیں پہلے سے . تم لوگوں نے جو کوڑا ان شعبوں میں بھرا پچھلی حکومتوں میں اس کے باوجود بھی.