Students who want registration in Federal Board are refused for various reasons and the management asking students to pay double fees and appear as private candidates. One of the reason they are giving that most of the students do not full fill the requirement of 75% attendance, whereas students are complaining that almost no education is given in the school and all the students, I repeat that 100% students have to take tuitions. Also to state that over 90% Teachers give private tutions and people commonly talking about them that they are known as “Tution Mafia”.
When the students are not given any education in School so they always give priority of attendance to tution and in case of School Attendance they are careless.
جدّہ ، سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں تقریبا ٨٠٠٠ پاکستانی بچے ریجسٹر ہیں پڑھتے ہیں اس لیے نہیں کہ رہا کہ شاید مناسب نہیں یہ اسکول ، اساتذہ کے علاوہ شہر میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے لیے سونے کی کان ہے اساتذہ نے اسکول میں پڑھانے کے بجانے اپنے گھروں پر ٹیوشن سنٹر کھول رکھے ہیں طلبہ کو مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ ان ٹیوشن سنٹروں پر آ کر پڑھیں کچھ عرصہ پہلے اسکول کے پرنسپل جو کے پاک ائر فورس کے ریٹائر افسر تھے دل بھر کر قوم کی امانت لوٹی ان پرنسپل کو کوڑوں کی سزا سنائی گئی ، مگر سفارت خانے کی مدد سے وہ سعودی عرب سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اس اسکول سے لے کر اوپر سفارت خانے تک ہر ہر قدم پر جس کے جو بھی ہاتھ لگتا ہے وہ اس کو لوٹنے میں مشغول ہے کسی نے پاکستانی بچوں پر رحم نہیں کیا پاکستان سے باہر اتنا بڑا ادارہ لوٹ مار کی آماجگاہ بنا ہوا ہے کاش کہ کبھی کوئی الله کا خوف رکھتے ہوے اس ادارے کو پاک ہونہاروں کی تربیت کا ادارہ بنا دے مگر شاید ہمارے خون میں ہی حرام رچ بس گیا ہے
very sad ! i used to study in that school till 1986 ,b4 coming back to pakistan. very sweet memories. in that time ,school was superb,i was just 6th class student at that time.