ان ڈراموں کے بجاے اچھے حکمرانوں کو منتخب کرو [/QUOTEاگر اللہ اور اسکے محبوب کا ذکر کرنا آپ کی نظر میں ڈرامہ ھے تو بھائی صاحب آپکا مسلم گھرانے میں پیدا ھونا نہایئت افسوس کا مقام ھے۔فورم کے سب دوستوں سے معذرت کریں آپ نے اللہ اور اسکے محبوب کے ذکر کو ڈرامے کا نام دے کر کئ دوستوں کا دل دکھایا ھے۔۔معذرت کے ساتھ۔۔
اللہ کہتا ہے جیسے لوگ ہوں گے ویسے ہی حکمران ان پر نازل کے جائیں گے.
جیسے پاکستان میں مسجدیں نمازیوں سے بھری پڑی ہیں.
پر اک سے بڑا اک بیغرت ہے اس ملک میں.
اگر یہ قوم ضمیر فروش اور مطلب پرست نا ہوتی تو نوروں جسے بدمعاش اور چور تیس سال اس ملک کے حکمران کبھی نا ہوتے.
ابھی بھی نوروں کی سات پشتوں کی کتوں سے زیادہ ہونے کے باوجود ان کو الیکشن جتنے کا پورا یقین ہے اور ان کا اندازہ غلط بھی نہیں ہے ان کو پتا ہے پاکستان قوم دنیا کی اک نمبر چور اور محبے وطن کی بجاۓ ملک لوٹنے والی قوم ہے.
اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں درود و سلام پڑھنے کا مطلق حکم دیا. اب یہ بولنا کہ پہلے کرپشن ختم کرو پھر یہ سب کرنا، جاہلیت ہے. یہ دونوں مختلف باتیں ہیں. کرپشن بھی ختم کرو لیکن اس کا کرنا یا نہ کرتے درود کی راہ میں رکاوٹ نہیں. ایک صاحب اونٹ والی حدیث لے آئے جس کی تفسیر ہی توکل ہے. جو آپ نے مطلب نکالا ١٤٠٠سال میں کوئی یہ مطلب نہیں سمجھتا جو آپ سمجھے؟ اپنی کمزور عقل کو زیادہ استعمال نہ کریں گھنٹے میں درد ہو سکتا ہے