Advertisement

Over 2,000,000 million Nigerian Muslims reciting Salaat O Salam upon Prophet صلی اللہ علیہ وسلم (Wat

Advertisement
اس سے ہونے والا کچھ نہیں

انکی حالت ایسی ہی رہے گی

ان ڈراموں کے بجاے اچھے حکمرانوں کو منتخب کرو
 
اس سے ہونے والا کچھ نہیں

انکی حالت ایسی ہی رہے گی

ان ڈراموں کے بجاے اچھے حکمرانوں کو منتخب کرو

آپ کی اس گھٹیا بات سے بہتر تھا کہ آپ مر کر اس دنیا کا کچھ بوجھ ہلکا کرتے
 
This is appreciating that they are all reciting salaat o salam...but why Niageria is still one of the most corrupt countries in the world
 
اس سے ہونے والا کچھ نہیں

انکی حالت ایسی ہی رہے گی

ان ڈراموں کے بجاے اچھے حکمرانوں کو منتخب کرو

حضور کیوں خود پہ کفر کے فتوے لگوانے ہیں اس ملک میں عقل کی بات کرنا کفر ھے اس لئے خاموش رہیں، ابھی لٹھ بردار گفتار کے غازی آتے ہی ہوں گے
 
اس سے ہونے والا کچھ نہیں

انکی حالت ایسی ہی رہے گی

ان ڈراموں کے بجاے اچھے حکمرانوں کو منتخب کرو
[/QUOTEاگر اللہ اور اسکے محبوب کا ذکر کرنا آپ کی نظر میں ڈرامہ ھے تو بھائی صاحب آپکا مسلم گھرانے میں پیدا ھونا نہایئت افسوس کا مقام ھے۔فورم کے سب دوستوں سے معذرت کریں آپ نے اللہ اور اسکے محبوب کے ذکر کو ڈرامے کا نام دے کر کئ دوستوں کا دل دکھایا ھے۔۔معذرت کے ساتھ۔۔
 
Advertisement
اس سے ہونے والا کچھ نہیں

انکی حالت ایسی ہی رہے گی

ان ڈراموں کے بجاے اچھے حکمرانوں کو منتخب کرو

اللہ کہتا ہے جیسے لوگ ہوں گے ویسے ہی حکمران ان پر نازل کے جائیں گے.

جیسے پاکستان میں مسجدیں نمازیوں سے بھری پڑی ہیں.

پر اک سے بڑا اک بیغرت ہے اس ملک میں.

اگر یہ قوم ضمیر فروش اور مطلب پرست نا ہوتی تو نوروں جسے بدمعاش اور چور تیس سال اس ملک کے حکمران کبھی نا ہوتے.

ابھی بھی نوروں کی سات پشتوں کی کتوں سے زیادہ ہونے کے باوجود ان کو الیکشن جتنے کا پورا یقین ہے اور ان کا اندازہ غلط بھی نہیں ہے ان کو پتا ہے پاکستان قوم دنیا کی اک نمبر چور اور محبے وطن کی بجاۓ ملک لوٹنے والی قوم ہے
.
 
آپ کی اس گھٹیا بات سے بہتر تھا کہ آپ مر کر اس دنیا کا کچھ بوجھ ہلکا کرتے

ٹھیک تو کہتا ہے.

جو اللہ اور اللہ کے رسول نے کرنے کا کھا ہے وہ تو پہلے کر لو.

پہلے اونٹ کو باندہ کے آو پھر اللہ پر بھروسہ کرنے کا

کس نے کہا تھا.؟؟؟
 
اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں درود و سلام پڑھنے کا مطلق حکم دیا. اب یہ بولنا کہ پہلے کرپشن ختم کرو پھر یہ سب کرنا، جاہلیت ہے. یہ دونوں مختلف باتیں ہیں. کرپشن بھی ختم کرو لیکن اس کا کرنا یا نہ کرتے درود کی راہ میں رکاوٹ نہیں. ایک صاحب اونٹ والی حدیث لے آئے جس کی تفسیر ہی توکل ہے. جو آپ نے مطلب نکالا ١٤٠٠سال میں کوئی یہ مطلب نہیں سمجھتا جو آپ سمجھے؟ اپنی کمزور عقل کو زیادہ استعمال نہ کریں گھنٹے میں درد ہو سکتا ہے