:lol: پاک فوج کے جوان نے خلوص اور ہمدردی کے نام پر اپنا حلوہ پراٹھے انڈے چاہۓ سب کا دیدار کروا کر بارڈر پار مظلوم فوجیوں کے زخموں پر نمک بھی چھڑک دیا ،اسے کہتے ہیں گُجی مار.....:lol:....
:lol: پاک فوج کے جوان نے خلوص اور ہمدردی کے نام پر اپنا حلوہ پراٹھے انڈے چاہۓ سب کا دیدار کروا کر بارڈر پار مظلوم فوجیوں کے زخموں پر نمک بھی چھڑک دیا ،اسے کہتے ہیںگُجی مار.....:lol:....
An army man doesn't have a 9-5 job and often suffers due to political games that are being played in the capitals especially the Junior ones in the battlefield . Whether it's Tej Bahadur Yadav and his colleagues , Pakistani soldiers who died due to dirty / greedy games of Ashfaq Parvez Kiani, or American soldiers who died in Vietnam and later on Iraq all thanks to decisions taken back there in Washington D.C.
Woh Yadav bechara bhi apne senior elites aur government officials ke games ka khamyaza bhugatraha hay. The present Army chief of Pakistan doesn't show any intention to interfere in the political system . Aur ye sari border skirmishes mehaz political game scoring keliye use horahi hain, warna ye border per khanoun ki comparison tau rehne du....donu mumalik ki lakhoun , karoodoun awam du waqt ki roti keliye struggle karrahi hain.
pak foj ke jawan or honest officer tumhay mera salam .zindabad inshallah pakistan will become greater pakistan ,fith province afghanistan 6th province kashmir
pak foj ke jawan or honest officer tumhay mera salam .zindabad inshallah pakistan will become greater pakistan ,fith province afghanistan 6th province kashmir
(یہ جواب ایسی پوسٹ کا تھا جو پاکستانی فوج کو نکما اور ڈرامے باز کہہ رہا تھا میں ابھی جواب لکھ ہی رہا تھا کہ اس صاحب نے اپنی پوسٹ شاہد ڈیلیٹ کردی تھی پھر دیکھا کہ یہاں کافی سارے لوگ پاک فوج کو بےعزت کرنے میں لگے ھوئے ہیں تو یہ جواب اب اُن سب کے لیے ھےجو وکیل عاصمہ جہانگیر جیسا آرمی کے بارے میں سوچتے ہیں ) مُنا شکر کریں آپ نے آزادی میں آنکھ کھولی ھے غلامی دیکھی نہی ھے اور شاید آپ صرف فیس بک کی حد تک ہی معلومات ہیں ورنہ اس طرح پاکستانی فوج کو ڈرامے باز نہ کہتے افریقین ممالک کی فوج کے بارے جانتے ھو وہ کتنی کرپٹ اور ظالم ہے وہ اپنی قوم کے ساتھ کیا کیا ظلم کرتے ہیں عورتوں کی عزتوں سے کھیلنا عام سی بات ھے باقی سب چھوڑو ہندوستان کو ہی لے لو کتنی بڑی فوج ھے اگر وہ پاکستان سے صرف گزر جاتے تو پاکستان کا حشر نشر ھو جائے مگر افسوس یہ پاکستانی فوج ہی ھے جس کی وجہ سے بھارت سازشوں سے کام چلا رہا ھے تاکہ پاکستان کمزور ھو جائے مگر آج آپ رات بھر آرام سے گرم بستر میں سکون سے سوتے ھو اور جس کی وجہ سے آرام سے سوتے وہ ھے ہماری فوجی جوان جو سخت سردی میں بھی اس ملک کی سرحدوں کی حفاظت کر رہے ہیں مجھے بہت افسوس ھو تا جب آپ جیسے لوگ اپنی فوج کو بے کار نکما ڈرامے باز ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس پر اتنا ہی کہ سکتا ھوں کہ کاش آپ بھی شام میں رہتے جب وہاں کی بے کار فوج شرپسندوں کے ڈر سے اپنی جان بچا کر بھاگی اور آپ ان شرپسندوں کے ہاتھ لگ جاتے تو تب پتا لگتا کہ بے کار فوج کونسی ھو تی ھے نا شکرے انسان ہماری فوج روز کتنے حملے روکتی اگر آج فوج دشمنوں کو تھوڑی سی بھی چھوٹ دیے تو یہ ملک دو گھنٹوں میں ختم ھو جائے گا ہماری فوج دنیا کی اچھی فوجوں میں شمار ھوتی ھے پاک فوج زندہ باد
پاک فوج کے جوان نے خلوص اور ہمدردی کے نام پر اپنا حلوہ پراٹھے انڈے چاہۓ سب کا دیدار کروا کر بارڈر پار مظلوم فوجیوں کے زخموں پر نمک بھی چھڑک دیا ،اسے کہتے ہیں گُجی مار