پہلی بات یہ ہے کہ جس طرح تحریک انصاف آزاد ہے کہ اچانک ایم کیو ایم سے محبتیں بڑھا لے، اسی طرح جماعت اسلامی بھی حق رکھتی ہے اپوزیشن لیڈر والے ڈرامے کا بےشک حصہ نہ بنے ۔۔۔ نہ تحریک انصاف نے کراچی جانے سے پہلے جماعت اسلامی سے مشاورت کی اور نہ جماعت اسلامی پابند ہے کہ تحریک انصاف کے ہر فیصلے کی تائید کرے۔ دوسری بات یہ کہ اپوزیشن لیڈر والے اشو پر تحریک انصاف کے ارکان خود یکسو اور سنجیدہ نہیں، شاہ محمود قریشی کی حمایت کرنے سے تو خود ان کے ارکان نے انکار کر دیا دوسروں سے کیسے امید رکھتے ہو، شاہ محمودقریشی کو خوب ذلیل کرنے کے بعد تحریک انصاف کے ارکان نے کہا عمران خان کے علاوہ کسی کو اپوزیشن لیڈر نہیں بننے دیں گے۔۔۔ اب یہ بات بذات خود غیرسنجیدہ ہے کیونکہ جو عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شریک ہونا بھی پسند نہیں کرتے وہ اپوزیشن لیڈر والی فعال ترین جاب کیسے نبھا سکتے ہیں۔ اتنی غیر سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے جماعت اسلامی نے بہترین فیصلہ کیا کہ اس بےمقصد مشق کا حصہ نہ بنے گی اور ساری توجہ کرپشن فری پاکستان مہم کی جانب لگائے رکھے گی۔
کچھ احباب یہ کہہ رہے ہیں کہ جماعت اسلامی نے اپوزیشن لیڈر کےلئے تحریک انصاف کے بجائے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کیا ہے وغیرہ وغیرہ، سراج الحق نے نہیں بلکہ جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، الیکشن کو چند ماہ باقی رہ گئے ہیں اب جا کر اپوزیشن لیڈر تبدیلی کرنا اور اپوزیشن میں اختلاف پیدا کرنا آنیوالے الیکشن میں حکومتی جماعت کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے، چار سال سے اوپر تک یاد نہیں تھا کہ خورشید اپوزیشن کردار ادا نہیں کر رہا یکدم کیسے یاد آ گیا، وہ بھی اس وقت جب حکومتی جماعت مکمل طور پر پھنسی ہوئ ہے ان حالات میں ایک نیا ڈرامہ شروع کرکے میڈیا اور عوام کی توجہ کو نیا رخ دینا کیوں ضروری ہوا وہ بھی اس پارٹی کے ساتھ مل کر جس کو کل تک آپ غدار وطن تک کہتے رہے، چار سال خاموش رہنا اور الیکشن کے قریب آ کر اپوزیشن میں پھوٹ ڈال کر کن کے حکم کی تعمیل کی جا رہی ہے، اگر سیاسی جماعت سے تعلق ہے تو سیاسی بن کے سوچو کم از کم سوچنے مین منافقت مت کرو،
یقین مانیئے اس حرکت سے پہلے جماعت کا کچھ پردہ باقی تھا مگر پی پی پی جیسی کرپشن میں ڈوبی جماعت کی حمایت کا اعلان کر کے جماعت نے اپنے اپ کو ظاہر کر دیا ہے اگر تحریک انصاف کا ساتھ نہیں دینا تھا تو غیر جانبدار رہ کر عزت کا کام کیا جا سکتا تھا مگر گندگی کے چوہٹر میں وضو کر کے کرپشن کے خلاف جہاد پرلے درجے کی بےشرمی اور لعنت ہے اس حرکت سے جماعت نے ثابت کر دیا کے حالات کے پیش نظر یہ سور کو بھی حلال کہ سکتے ہیں
یقین مانیئے اس حرکت سے پہلے جماعت کا کچھ پردہ باقی تھا مگر پی پی پی جیسی کرپشن میں ڈوبی جماعت کی حمایت کا اعلان کر کے جماعت نے اپنے اپ کو ظاہر کر دیا ہے اگر تحریک انصاف کا ساتھ نہیں دینا تھا تو غیر جانبدار رہ کر عزت کا کام کیا جا سکتا تھا مگر گندگی کے چوہٹر میں وضو کر کے کرپشن کے خلاف جہاد پرلے درجے کی بےشرمی اور لعنت ہے اس حرکت سے جماعت نے ثابت کر دیا کے حالات کے پیش نظر یہ سور کو بھی حلال کہ سکتے ہیں
یہ بات نہیں ، جیسے لوگ ویسے حکمران ، اب یہ گندا خون لوٹوں کی صورت میں تحریک انصاف میں شامل ہو گیا ہے ، جس جماعت کا لیڈر چار سال میں سولہ دفعہ اسمبلی میں گیا ہو وہ تبدیلی خاک لائے گا ؟؟؟؟ ایک سال میں چلا لے گا
Bhai aap log jitna marzee larooo magar, Jo passy zayada da ga Vote bhee us ko he mile ga opposition leader ka. Hum pakistani han apnee siasatdanoo ko jantee han.