Advertisement

Oposition Leader Ka Show - اپوزیشن لیڈر شو



پہلی بات یہ ہے کہ جس طرح تحریک انصاف آزاد ہے کہ اچانک ایم کیو ایم سے محبتیں بڑھا لے، اسی طرح جماعت اسلامی بھی حق رکھتی ہے اپوزیشن لیڈر والے ڈرامے کا بےشک حصہ نہ بنے ۔۔۔ نہ تحریک انصاف نے کراچی جانے سے پہلے جماعت اسلامی سے مشاورت کی اور نہ جماعت اسلامی پابند ہے کہ تحریک انصاف کے ہر فیصلے کی تائید کرے۔
دوسری بات یہ کہ اپوزیشن لیڈر والے اشو پر تحریک انصاف کے ارکان خود یکسو اور سنجیدہ نہیں، شاہ محمود قریشی کی حمایت کرنے سے تو خود ان کے ارکان نے انکار کر دیا دوسروں سے کیسے امید رکھتے ہو،
شاہ محمودقریشی کو خوب ذلیل کرنے کے بعد تحریک انصاف کے ارکان نے کہا عمران خان کے علاوہ کسی کو اپوزیشن لیڈر نہیں بننے دیں گے۔۔۔ اب یہ بات بذات خود غیرسنجیدہ ہے کیونکہ جو عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شریک ہونا بھی پسند نہیں کرتے وہ اپوزیشن لیڈر والی فعال ترین جاب کیسے نبھا سکتے ہیں۔
اتنی غیر سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے جماعت اسلامی نے بہترین فیصلہ کیا کہ اس بےمقصد مشق کا حصہ نہ بنے گی اور ساری توجہ کرپشن فری پاکستان مہم کی جانب لگائے رکھے گی۔

کچھ احباب یہ کہہ رہے ہیں کہ جماعت اسلامی نے اپوزیشن لیڈر کےلئے تحریک انصاف کے بجائے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کیا ہے وغیرہ وغیرہ،
سراج الحق نے نہیں بلکہ جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ،
الیکشن کو چند ماہ باقی رہ گئے ہیں اب جا کر اپوزیشن لیڈر تبدیلی کرنا اور اپوزیشن میں اختلاف پیدا کرنا آنیوالے الیکشن میں حکومتی جماعت کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے،
چار سال سے اوپر تک یاد نہیں تھا کہ خورشید اپوزیشن کردار ادا نہیں کر رہا یکدم کیسے یاد آ گیا، وہ بھی اس وقت جب حکومتی جماعت مکمل طور پر پھنسی ہوئ ہے ان حالات میں ایک نیا ڈرامہ شروع کرکے میڈیا اور عوام کی توجہ کو نیا رخ دینا کیوں ضروری ہوا وہ بھی اس پارٹی کے ساتھ مل کر جس کو کل تک آپ غدار وطن تک کہتے رہے،
چار سال خاموش رہنا اور الیکشن کے قریب آ کر اپوزیشن میں پھوٹ ڈال کر کن کے حکم کی تعمیل کی جا رہی ہے،
اگر سیاسی جماعت سے تعلق ہے تو سیاسی بن کے سوچو کم از کم سوچنے مین منافقت مت کرو،
​
 
Last edited:
Advertisement
ADMIT IT. JI is MUNAFIQ.

PTI does not love MQM but hate PPP and PMLN muk muka. PTI is not supporting MQM but MQM will support PTI (hopefully).

JI has NO justification supporting PPP if it is against corruption. Shame on them and you.
 
NOW is the team for change ... simple .... as now the care taker set up is near formation and is so is new NAB chairman.

Like I said .... MUNAFIQ ..... and they are similar to Yahoodi .... knowing the truth but rejecting it
 
Advertisement
ADMIT IT. JI is MUNAFIQ.

PTI does not love MQM but hate PPP and PMLN muk muka. PTI is not supporting MQM but MQM will support PTI (hopefully).

JI has NO justification supporting PPP if it is against corruption. Shame on them and you.


DKwN4ckXUAsveQw.jpg
 
یقین مانیئے اس حرکت سے پہلے جماعت کا کچھ پردہ باقی تھا مگر پی پی پی جیسی کرپشن میں ڈوبی جماعت کی حمایت کا اعلان کر کے
جماعت نے اپنے اپ کو ظاہر کر دیا ہے اگر تحریک انصاف کا ساتھ نہیں دینا تھا تو غیر جانبدار رہ کر عزت کا کام کیا جا سکتا تھا
مگر گندگی کے چوہٹر میں وضو کر کے کرپشن کے خلاف جہاد پرلے درجے کی بےشرمی اور لعنت ہے
اس حرکت سے جماعت نے ثابت کر دیا کے حالات کے پیش نظر یہ سور کو بھی حلال کہ سکتے ہیں
 
یقین مانیئے اس حرکت سے پہلے جماعت کا کچھ پردہ باقی تھا مگر پی پی پی جیسی کرپشن میں ڈوبی جماعت کی حمایت کا اعلان کر کے
جماعت نے اپنے اپ کو ظاہر کر دیا ہے اگر تحریک انصاف کا ساتھ نہیں دینا تھا تو غیر جانبدار رہ کر عزت کا کام کیا جا سکتا تھا
مگر گندگی کے چوہٹر میں وضو کر کے کرپشن کے خلاف جہاد پرلے درجے کی بےشرمی اور لعنت ہے
اس حرکت سے جماعت نے ثابت کر دیا کے حالات کے پیش نظر یہ سور کو بھی حلال کہ سکتے ہیں

مطلب تو یہ ہوا کہ الطاف حسین کی جماعت سے مل کر سور حلال کر لیا تحریک انصاف نے ؟؟؟؟؟؟؟
​
 
Advertisement
اسی لیے آپ کو ووٹ بھی لوگ سیاسی بن کر نہیں دیتے


یہ بات نہیں ، جیسے لوگ ویسے حکمران ، اب یہ گندا خون لوٹوں کی صورت میں تحریک انصاف میں شامل ہو گیا ہے ، جس جماعت کا لیڈر چار سال میں سولہ دفعہ اسمبلی میں گیا ہو وہ تبدیلی خاک لائے گا ؟؟؟؟ ایک سال میں چلا لے گا
​
 
تحریک انصاف اپنے اتحادی سے غلام جیسے رویے کی توقع کرتی ہے ، جیسا وہ کہے ویسا کرو ، ایسا نہیں ہوتا
 
NO. If we PTI support MQM then it is haram.
BUT it is MQM that is supporting PTI.


Is PPP supporting JI or JI supporting PPP?
Once again I prove YOU ARE MUNAFIQ.
 
Bhai aap log jitna marzee larooo magar, Jo passy zayada da ga Vote bhee us ko he mile ga opposition leader ka. Hum pakistani han apnee siasatdanoo ko jantee han.